اتوار , 7 جون , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

رمضان پیکج:گھر بیٹھے 13 ہزار روپے حاصل کرنے کا طریقہ؟ ابھی اپلائی کریں

4 مہینے پہلے
A A
رمضان پیکج:گھر بیٹھے 13 ہزار روپے حاصل کرنے کا طریقہ؟ ابھی اپلائی کریں
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد: (پاک ترک نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے 38 ارب روپے مالیت کے رمضان ریلیف پیکیج 2026ء کا باضابطہ آغاز کر دیا ہے۔
گذشتہ دنوں اس سلسلے میں منعقدہ تقریب میں وزیراعظم نے بٹن دبا کر پروگرام کا اجرا کیا، جس کے ساتھ ہی مستحق خاندانوں کو رقوم کی منتقلی کا عمل بھی شروع کر دیا گیا۔
اس پیکیج کے تحت 1 کروڑ 21 لاکھ مستحق خاندانوں کو براہ راست مالی معاونت فراہم کی جائے گی۔ رمضان المبارک رحمتوں اور برکتوں کا مہینہ ہے، جس میں صاحب استطاعت افراد دکھی انسانیت کی مدد کرتے ہیں ۔
ماضی میں یوٹیلٹی اسٹورز کے ذریعے امداد کی فراہمی کا نظام غیر موثر اور شکایات سے بھرپور تھا، اس لیے اسے ختم کرکے ڈیجیٹل طریقہ کار متعارف کرایا گیا۔ گذشتہ سال 20 ارب روپے شفاف انداز میں مستحقین تک پہنچائے گئے اور عوامی شکایات کے ازالے کے لیے خصوصی سیل بھی قائم کیا گیا تھا۔


رواں سال پیکیج کے لیے 38 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں، جن میں سے 28 ارب روپے ایسے 21 لاکھ خاندانوں کے لیے رکھے گئے ہیں جو کسی سرکاری کفالت پروگرام میں شامل نہیں۔
کفالت پروگرام سے مستفید ہونے والے ایک کروڑ خاندانوں کے لیے مزید 10 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ ادائیگیاں بینک اکاؤنٹس اور ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے کی جائیں گی تاکہ شفافیت اور سہولت کو یقینی بنایا جا سکے۔


13000 روپے مستحقین کے لیے حکومت کا احسن اقدام ہے۔ ادائیگیاں بینک اکاؤنٹس اور ڈیجیٹل والٹس کے ذریعے کی جائیں گی۔ ادائیگی کے نظام کی نگرانی کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی قائم کی گئی ہے اور وزیراعظم خود بھی عمل کی نگرانی کریں گے۔
عوام کی رہنمائی کے لیے 9999 ہیلپ لائن بھی فعال کر دی گئی ہے۔حکومت کا کہنا ہے کہ یہ پیکیج کمزور طبقات کے لیے ایک بڑا ریلیف اقدام ہے جس کا مقصد مستحق خاندانوں کو باعزت اور براہ راست مالی مدد فراہم کرنا ہے تاکہ وہ رمضان کے مہینے میں بنیادی ضروریات پوری کر سکیں۔

موضوعات : pakistanPrime MinisterRamazan
ShareSend

متعلقہ خبریں

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان
اہم ترین

حکومت کا چھوٹے دکانداروں کے لیے فکس ٹیکس اسکیم لانے کا اعلان

5 جون , 2026
پاکستان ،امریکا میں بہترین شراکت داری ہے ،نیٹلی بیکر
اہم ترین 2

پاکستان ،امریکا میں بہترین شراکت داری ہے ،نیٹلی بیکر

4 جون , 2026
Pakistan is playing a roulette four-piece in these rigs, cis foreign office spokespeople
اہم ترین 2

پاکستان خطے میں امن کے لیے کردار ادا کر رہا ہے ،ترجمان دفتر خارجہ

4 جون , 2026
Turkish Foreign Minister gives a stern response to India over friendship with Pakistan
تازہ ترین

ترک وزیرخارجہ کا پاکستان سے دوستی پربھارت کو کرارا جواب

4 جون , 2026
Preparation of Rs 1.71 trillion federal budget for the next fiscal year 2026-27 completed
تازہ ترین

آئندہ مالی سال 2026-27کے 171کھرب روپے کےوفاقی بجٹ کی تیاری مکمل

2 جون , 2026
پاکستان ،آئی ایم ایف کے بجٹ مذاکرات مکمل ،تمام اہداف پر اتفاق
پاکستان

پاکستان ،آئی ایم ایف کے بجٹ مذاکرات مکمل ،تمام اہداف پر اتفاق

31 مئی , 2026
اگلی خبر
شاہد آفریدی کا اپنے داماد شاہین کے ساتھ ساتھ بابراعظم ،شاداب کو ڈراپ کرنے کا مشورہ

شاہد آفریدی کا اپنے داماد شاہین کے ساتھ ساتھ بابراعظم ،شاداب کو ڈراپ کرنے کا مشورہ

یہ بھی پڑھیں

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی

ایران مزید تحمل نہیں کرے گا، امریکی دباؤ کا بھرپور جواب دیا جائے گا،ابراہیم رضائی

6 جون , 2026
کوہ سلیمان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،2دہشت گرد ہلاک

کوہ سلیمان میں سی ٹی ڈی کی کارروائی ،2دہشت گرد ہلاک

6 جون , 2026
پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ، سیاسی ،انتظامی صورتحال کا جائزہ

6 جون , 2026
Pakistan and China's alliance exposes India's weaknesses

پاکستان اور چین کا اتحاد، بھارت کی کمزوریاں عیاں

6 جون , 2026
Pakistan receives LNG cargo from Qatar

پاکستان نے قطر سے ایل این جی کارگو حاصل کر لیے

6 جون , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔