جمعرات , 30 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

برطانیہ میں ووٹ دینے کی عمر کم کر کے 16 سال کرنے کا اعلان

10 مہینے پہلے
A A
برطانیہ میں ووٹ دینے کی عمر کم کر کے 16 سال کرنے کا اعلان
Share on Facebookwhatsapp

لندن ( پاک ترک نیوز) برطانیہ میں نوجوان ووٹرز کےلیے حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے آئندہ عام انتخابات میں 16سال کی عمر میں حق رائےدہی استعمال کرنے کی اجازت دے دی۔
سکاٹ لینڈ، ویلز میں مقامی کونسل، اسکاٹش پارلیمنٹ کیلئے ووٹ کاسٹ کی عمر پہلے ہی 16 سال ہے۔
برطانیہ میں ووٹ ڈالنےکی عمر 1969 میں 21 سےکم کر کے 18 کی گئی تھی اور اب اسے مزید کم کر کے 16 سال کر دیا گیا ہے۔
وزیر جمہوریت روشناراعلی نے انٹرویو میں تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ زلزلہ انگیز تبدیلی نوجوانوں کی آواز سننے کو یقینی بنائےگی، حکومت ووٹر آئی میں بھی تبدیلیاں کر رہی ہے اور بینک کارڈ بھی بطور آئی ڈی قابل قبول ہوں گے۔
گزشتہ سال لیبر پارٹی کے انتخابی منشور میں ووٹ ڈالنے کی عمر کو کم کرکے 16 سال کرنے کا وعدہ کیا گیا تھا۔
وزیراعظم کیر اسٹارمر کا کہنا ہے کہ 16 اور 17 سال کے بچے "کام پر جانے کے لئے کافی ہیں، وہ ٹیکس ادا کرنے کی عمر کے بھی ہیں۔
لیکن کنزرویٹو سوال کرتے ہیں کہ 16 سال کے نوجوان ووٹ ڈال سکیں گے لیکن "شادی نہیں کر سکتے، جنگ میں نہیں جا سکتے، یہاں تک کہ الیکشن میں کھڑے نہیں ہو سکتے۔ ہوں۔

موضوعات : #voteptnurdu
ShareSend

متعلقہ خبریں

تیسرا ون ڈے :پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ
تازہ ترین

تیسرا ون ڈے :پاکستان کا سری لنکا کیخلاف ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ

16 نومبر , 2025
بابراعظم کے پاس سعید انورکے بیک وقت دو اہم ریکارڈز توڑنے کا سنہری موقع
تازہ ترین

بابراعظم کے پاس سعید انورکے بیک وقت دو اہم ریکارڈز توڑنے کا سنہری موقع

6 نومبر , 2025
نیوزی لینڈ کا انگلینڈ کیخلاف ون ڈے میں کلین سوئپ مکمل
تازہ ترین

نیوزی لینڈ کا انگلینڈ کیخلاف ون ڈے میں کلین سوئپ مکمل

1 نومبر , 2025
افغانستان سے سیز فائر خلاف ورزی نہ ہونے تک برقرار ہے: وزیر دفاع خواجہ آصف
اہم ترین

افغانستان سے سیز فائر خلاف ورزی نہ ہونے تک برقرار ہے: وزیر دفاع خواجہ آصف

21 اکتوبر , 2025
پاک افغان دوحہ جنگ بندی معاہدہ صحیح سمت میں پہلا قدم ہے: اسحاق ڈار
اہم ترین

پاک افغان دوحہ جنگ بندی معاہدہ صحیح سمت میں پہلا قدم ہے: اسحاق ڈار

19 اکتوبر , 2025
پنجاب حکومت کا انتہا پسندی میں ملوث جماعت پر پابندی کی سفارش کا فیصلہ
اہم ترین

پنجاب حکومت کا انتہا پسندی میں ملوث جماعت پر پابندی کی سفارش کا فیصلہ

16 اکتوبر , 2025
اگلی خبر
ایرانی صدر کی گاڑی پانی ملے پٹرول سے خراب ، ٹیکسی میں سفر کرنا پڑ گیا

ایرانی صدر کی گاڑی پانی ملے پٹرول سے خراب ، ٹیکسی میں سفر کرنا پڑ گیا

یہ بھی پڑھیں

Trump Sanctions will remain until Tehran abandons efforts to acquire nuclear weapons

ناکہ بندی تہران کے جوہری ہتھیاروں کے حصول کی کوششیں ترک کرنے تک رہے گی ،ٹرمپ

29 اپریل , 2026
پاک فضائیہ کے بھارتی طیارے گرانے پر چینی جہازوں کی فروخت میں اضافہ

پاک فضائیہ کے بھارتی طیارے گرانے پر چینی جہازوں کی فروخت میں اضافہ

29 اپریل , 2026
ایران جنگ کے بعد امریکی وزیر جنگ پہلی بار کانگریس کمیٹی کے سامنے پیش

ایران جنگ کے بعد امریکی وزیر جنگ پہلی بار کانگریس کمیٹی کے سامنے پیش

29 اپریل , 2026
ایران جنگ پر امریکا کے 25 ارب ڈالر خرچ ،پینٹا گون

ایران جنگ پر امریکا کے 25 ارب ڈالر خرچ ،پینٹا گون

29 اپریل , 2026
نائب وزیراعظم  اسحاق ڈار سے سعودی سفیر کی ملاقات

نائب وزیراعظم  اسحاق ڈار سے سعودی سفیر کی ملاقات

29 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In