پیر , 14 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو اپنے فون کیمرے پر ٹیپ کیوں لگاتے ہیں؟

8 مہینے پہلے
A A
Why does Israeli Prime Minister Netanyahu tape his phone camera
Share on Facebookwhatsapp

تل ابیب : (پاک ترک نیوز)اسرائیلی وزیرِاعظم بنجمن نیتن یاہو کے موبائل فون کے پچھلے کیمرے پر سرخ ٹیپ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل۔ وائرل تصویر میں نیتن یاہو کو یروشلم میں واقع اسرائیلی پارلیمنٹ کے زیرِ زمین پارکنگ ایریا میں دیکھا جا سکتا ہے، جہاں وہ اپنی سیاہ لگژری گاڑی کے قریب کھڑے ہو کر فون پر کسی سے بات کر رہے ہیں۔
اس تصویر میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ نیتن یاہو کے فون کے کیمرہ لینس اور سینسرز موٹی سرخ ٹیپ سے ڈھکے ہوئے ہیں۔پوڈکاسٹر ماریو نافل ” Mario Nawfal ” نے اس بات کی نشاندہی کرتے ہوئے سوال اُٹھایا کہ نیتن یاہو نے اپنے فون کے کیمرے پر ٹیپ کیوں لگائی؟ وہ کس چیز سے فکرمند ہیں؟


اگر اسرائیلی وزیرِاعظم کو اپنے فون کی حفاظت کی ضرورت محسوس ہوتی ہے تو عام لوگوں کو بھی سنجیدگی سے سوچنا چاہیے۔ اگر خود وزیرِاعظم ایسا کر رہے ہیں تو اس کا عام شہریوں کے لیے کیا مطلب نکلتا ہے، یہ ایک اہم سوال ہے۔
ایک امریکی ادارے نے رپورٹ کیا ہے کہ نیتن یاہو کے فون پر لگی سرخ ٹیپ ایک خاص قسم کا سیکیورٹی اسٹیکر ہے جسے ٹیمپر ایویڈنٹ سیل” Tamper evident seal ” کہا جاتا ہے۔
یہ ٹیپ اہم سیکیورٹی زونز میں استعمال کی جاتی ہے۔ اس کا مقصد فون کے کیمرے کو ڈھانپنا ہوتا ہے تاکہ حساس معلومات کی تصاویر جان بوجھ کر یا غلطی سے نہ لی جا سکیں۔


رپورٹ کے مطابق موبائل فونز میں کیمرے، مائیکروفون اور دیگر سینسرز ہوتے ہیں جنہیں خفیہ معلومات کو ریکارڈ کرنے یا لیک کرنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے۔
اسی وجہ سے حساس اور محدود حکومتی علاقوں میں تصاویر بنانا سختی سے ممنوع ہے، خاص طور پر ان حصوں میں جہاں خفیہ معلومات موجود ہوتی ہیں۔
فون پر اس قسم کی اسٹیکر لگانا غالباً ایک سیکیورٹی اقدام ہے، جس کا مقصد جاسوسی یا ریکارڈنگ کو روکنا ہوتا ہے، خاص طور پر ان مقامات پر جہاں حساس معلومات محفوظ کی جاتی ہیں۔

موضوعات : isrealphoneprimeminister
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ
اہم ترین 2

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان میں ٹیلیفونک رابطہ

13 ستمبر , 2026
Apple's new foldable phone to feature expensive screen; three-year exclusive deal with Samsung.
تازہ ترین

ایپل کے نئے فولڈ ایبل فون کی اسکرین مہنگی، سام سنگ سے تین سالہ خصوصی معاہدہ

12 ستمبر , 2026
An Israeli film centered on the use of artificial intelligence for mass killings in Gaza received a record-breaking ovation at the Venice Film Festival.
تازہ ترین

وینس فلم فیسٹیول میں غزہ میں بڑے پیمانے پر ہلاکتوں کے لیے مصنوعی ذہانت کے استعمال پر مبنی اسرائیلی فلم کو ریکارڈ داد ملی

12 ستمبر , 2026
Meeting chaired by the Prime Minister; focus on promoting the agricultural sector and increasing agricultural exports.
تازہ ترین

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، زرعی شعبے کے فروغ اور زرعی برآمدات بڑھانے پر غور

11 ستمبر , 2026
Prime Minister pays tribute to Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah
تازہ ترین

وزیراعظم کا قائداعظم محمد علی جناحؒ کو خراجِ عقیدت

11 ستمبر , 2026
Terrorism sponsored by India will be eliminated Prime Minister
تازہ ترین

بھارتی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا خاتمہ کیا جائے گا،وزیراعظم

9 ستمبر , 2026
اگلی خبر
PCB Future Stars Talent Hunt Program to begin on February 11

پی سی بی فیوچر اسٹارز ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کا آغاز 11 فروری سے ہوگا

یہ بھی پڑھیں

A US B-2 bomber made history by firing an anti-ship missile for the first time.

امریکی بی ٹو بمبار نے پہلی بار بحری جہاز شکن میزائل داغ کر تاریخ رقم کر دی

14 ستمبر , 2026
اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

اسٹیٹ بینک کا شرح سود 11.5 فیصد پر برقرار رکھنے کا اعلان

14 ستمبر , 2026
Türkiye's formidable 500-km range missile

ترکیہ کا 500 کلومیٹر مار کرنے والا خطرناک میزائل

14 ستمبر , 2026
آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

آئین سے کھلواڑ اور اقتدار کی خواہش نے ملک تباہ کردیا، سعد رفیق

14 ستمبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

14 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔