ہفتہ , 15 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

امریکا اور برطانیہ نے قطری فوجی اڈے سے عملہ نکالنا شروع کر دیا

7 مہینے پہلے
A A
امریکا اور برطانیہ نے قطری فوجی اڈے سے عملہ نکالنا شروع کر دیا
Share on Facebookwhatsapp

دوحہ : (پاک ترک نیوز)امریکا اور برطانیہ نے قطر میں واقع اپنے اہم فوجی اڈے العدید ایئر بیس سے کچھ فوجی اور عملہ واپس بلانے کا عمل شروع کر دیا ہے۔
یہ پیش رفت ایسے وقت میں سامنے آئی ہے جب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران میں حکومت مخالف مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن پر ممکنہ کارروائی پر غور کر رہے ہیں۔
امریکی حکام نے امریکی میڈیا کو بتایا کہ یہ جزوی انخلا احتیاطی اقدام کے طور پر کیا جا رہا ہے۔ بی بی سی کے مطابق برطانوی فوجی عملے کا ایک حصہ بھی قطر سے واپس بلایا جا رہا ہے۔
قطری حکومت نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے اٹھائے جانے والے یہ اقدامات خطے میں جاری کشیدگی کے تناظر میں ہیں۔ قطر نے یقین دہانی کرائی ہے کہ شہریوں اور حساس تنصیبات کی حفاظت اس کی اولین ترجیح ہے۔
العدید ایئر بیس مشرقِ وسطیٰ میں امریکا کا سب سے بڑا فوجی اڈہ ہے، جہاں تقریباً 10 ہزار امریکی اور 100 برطانوی اہلکار تعینات ہیں، تاہم یہ واضح نہیں کہ کتنے افراد کو واپس بلایا جا رہا ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ نے حال ہی میں خبردار کیا تھا کہ اگر ایران میں مظاہرین کو پھانسیاں دی گئیں تو امریکا سخت ردعمل دے گا۔
بعد ازاں انہوں نے دعویٰ کیا کہ انہیں قابلِ اعتماد ذرائع سے اطلاع ملی ہے کہ ایران میں ہلاکتوں میں کمی آئی ہے اور فی الحال پھانسیوں کا کوئی منصوبہ نہیں۔
ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر واشنگٹن نے حملے کی غلطی دہرائی تو نتائج بھی ویسے ہی ہوں گے۔
ایران نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی امریکی کارروائی کی صورت میں خطے میں موجود امریکی اور اسرائیلی فوجی اہداف کو نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔
یورپ کے کئی ممالک بشمول اٹلی اور پولینڈ نے اپنے شہریوں کو ایران چھوڑنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں، جبکہ جرمنی نے تہران کیلئے فضائی آپریشن کو خطرناک قرار دیا ہے۔
ماہرین کے مطابق دسمبر کے آخر میں شروع ہونے والے یہ مظاہرے 1979 کے انقلاب کے بعد ایران کیلئے سب سے بڑا اندرونی چیلنج بن چکے ہیں۔

موضوعات : iranqatarUS Air Base
ShareSend

متعلقہ خبریں

امریکا کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا،عباس عراقچی
تازہ ترین

امریکا کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا،عباس عراقچی

15 اگست , 2026
آبنائے ہرمز کو کھولنے یا بند کرنےکا اختیار ہمارےپاس ہوگا، ایران
اہم ترین 2

آبنائے ہرمز کو کھولنے یا بند کرنےکا اختیار ہمارےپاس ہوگا، ایران

15 اگست , 2026
The world has likely never witnessed such economic isolation before; the US issues a major threat to Iran.
تازہ ترین

دنیا نے ایسی معاشی تنہائی پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوگی، امریکا کی ایران کو بڑی دھمکی

14 اگست , 2026
China will send scientists to Iran for the exploration and processing of rare minerals.
تازہ ترین

چین ایران میں نایاب معدنیات کی تلاش اور پراسیسنگ کے لیے سائنسدان بھیجے گا

13 اگست , 2026
Pakistan on the front foot for peace between the US and Iran
تازہ ترین

امریکہ ،ایران میں صلح کیلئے پاکستان فرنٹ فٹ پر

13 اگست , 2026
امریکا اور ایران جنگ بندی میں 60 روزہ توسیع پر متفق
اہم ترین 2

امریکا اور ایران جنگ بندی میں 60 روزہ توسیع پر متفق

12 اگست , 2026
اگلی خبر
ہم امریکا کے بجائے ڈنمارک کو ترجیح دیں گے: وزیراعظم گرین لینڈ

ہم امریکا کے بجائے ڈنمارک کو ترجیح دیں گے: وزیراعظم گرین لینڈ

یہ بھی پڑھیں

انگلینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے یوم آزادی پر کیک کاٹا

انگلینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے یوم آزادی پر کیک کاٹا

15 اگست , 2026
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار

15 اگست , 2026
صدرِ مملکت کی 355 افراد کو سول ایوارڈز دینے کی منظوری

صدرِ مملکت کی 355 افراد کو سول ایوارڈز دینے کی منظوری

15 اگست , 2026
انڈونیشیا کے ساحل کے قریب 7.7 شدت کا زلزلہ،سونامی کی وارننگ

انڈونیشیا کے ساحل کے قریب 7.7 شدت کا زلزلہ،سونامی کی وارننگ

15 اگست , 2026
امریکا کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا،عباس عراقچی

امریکا کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے کا فیصلہ نہیں کیا گیا،عباس عراقچی

15 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔