اتوار , 4 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار

2 مہینے پہلے
A A
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) حکومت نے عام تعطیل کے باعث پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ تین روز تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

فیصلے کے مطابق 17 اگست تک پٹرول کی فی لیٹر قیمت 325 روپے 43 پیسے برقرار رہے گی، جبکہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 383 روپے 95 پیسے پر برقرار رہے گی۔

ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن 17 اگست کو جاری کیا جائے گا۔

یعنی پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق بھی 17 اگست سے متوقع ہے۔

موضوعات : govtpetrolprice
ShareSend

متعلقہ خبریں

ہمارا فوج کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ،بیرسٹر گوہر
اہم ترین 3

ہمارا فوج کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ،بیرسٹر گوہر

3 اکتوبر , 2026
حکومت ،پی ٹی آئی مذاکرات میں تاخیر
اہم ترین

حکومت ،پی ٹی آئی مذاکرات میں تاخیر

3 اکتوبر , 2026
حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کا پہلا دور ختم،کل پھر ملنے پر اتفاق
اہم ترین

حکومت ،اپوزیشن مذاکرات کا پہلا دور ختم،کل پھر ملنے پر اتفاق

2 اکتوبر , 2026
The burden of expensive oil will fall on the people, the government assures the IMF
تازہ ترین

مہنگے تیل کا بوجھ عوام پر پڑے گا،حکومت کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی

2 اکتوبر , 2026
حکومت کی جانب سے کل ملاقات کا پیغام موصول ہوا، جسے قبول کرلیا، بیرسٹر گوہر
تازہ ترین

حکومت کی جانب سے کل ملاقات کا پیغام موصول ہوا، جسے قبول کرلیا، بیرسٹر گوہر

1 اکتوبر , 2026
Big drop in gold price
تازہ ترین

سونے کی قیمت میں بڑی کمی

1 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
انگلینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے یوم آزادی پر کیک کاٹا

انگلینڈ میں پاکستان کرکٹ ٹیم نے یوم آزادی پر کیک کاٹا

یہ بھی پڑھیں

پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ،رہنماؤں میں تلخ کلامی

پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس ،رہنماؤں میں تلخ کلامی

3 اکتوبر , 2026
حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کامیاب، مجوزہ معاہدے کے مسودے کی تیاری

حکومت اور اپوزیشن مذاکرات کامیاب، مجوزہ معاہدے کے مسودے کی تیاری

3 اکتوبر , 2026
Fatima Sana becomes the second Pakistani cricketer to participate in the Big Bash League.

فاطمہ ثنا بگ بیش لیگ میں حصہ لینے والی دوسری پاکستانی کرکٹر

3 اکتوبر , 2026
US military launches light attack in Strait of Hormuz, targets drone with US laser

امریکی فوج کا آبنائے ہرمز میں روشنی کا وار ،امریکی لیزر سے ڈرون نشانے پر

3 اکتوبر , 2026
ہمارا فوج کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ،بیرسٹر گوہر

ہمارا فوج کے ساتھ کوئی جھگڑا نہیں ،بیرسٹر گوہر

3 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔