بدھ , 29 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

قومی سلامتی کے امور میں یکسوئی اور بیانیے پر اتفاقِ رائے وقت کی ضرورت ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

4 مہینے پہلے
A A
قومی سلامتی کے امور میں یکسوئی اور بیانیے پر اتفاقِ رائے وقت کی ضرورت ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی ( پاک ترک نیوز) قومی بیانیے کی تشکیل کے لیے قائم قومی پیغام امن کمیٹی این پی اے سی نے جی ایچ کیو میں ڈی جی آئی ایس پی آر سے ملاقات کی جس میں قومی بیانیے کے فروغ کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرائی گئی۔
ملاقات میں پاک افواج سے غیر متزلزل یکجہتی اور ریاست دشمن بیانیوں کے خلاف مشترکہ عزم کا اظہار کیا گیا، این پی اے سی نے کہا کہ فتنہ الخوارج اور افغان طالبان کی مذمت کرتے ہوئے کہا گیا کہ دہشت گردی کا کوئی جواز نہیں۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ فتنہ الخوارج/ٹی ٹی پی اور ٹی ٹی اے کے تناظر میں داخلی سلامتی پر جامع گفتگو ہوئی اور مشترکہ مؤقف مزید مضبوط ہوا، کشمیر اور غزہ پر اصولی مؤقف کی توثیق، مظلوموں کی حمایت پاکستان کی اخلاقی ذمہ داری ہے۔
این پی اے سی نے منبر و محراب سے اتحادِ امت، سماجی ہم آہنگی اور آئینی برابری کے پیغام کو ملک گیر سطح پر پھیلانے کا اعلان کیا اور نفرت انگیزی، فرقہ واریت اور تکفیری بیانیے کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی اپنانے پر اتفاق کیا گیا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ دشمن کی نفسیاتی جنگ کے مقابلے کے لیے عوامی شعور اور سچائی پر مبنی بیانیہ فیصلہ کن ہتھیار ہے۔
ریاستی بیانیے کی ترویج کے لیے مساجد، مدارس اور جامعات میں آگاہی و رہنمائی نشستیں بڑھانے کی تجویز ہے۔
ملاقات کو غیر معمولی طور پر مفید قرار دیتے ہوئے اعتماد اور عملی تعاون کے نئے راستوں پر پیش رفت کی توقع ظاہر کی گئی۔

موضوعات : isprrawalpindi
ShareSend

متعلقہ خبریں

President Asif Zardari pays tribute to security forces for killing terrorists
تازہ ترین

صدر آصف زرداری کا دہشت گردوں کی ہلاکت پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

24 اپریل , 2026
Operation in Khyber district, 22 Indian-backed Khawarij killed
اہم ترین 2

ضلع خیبر میں آپریشن ،بھارتی حمایت یافتہ 22خوارج ہلاک

24 اپریل , 2026
پاکستان ،مصر کی انسداد دہشت گردی مشق مکمل
پاکستان

پاکستان ،مصر کی انسداد دہشت گردی مشق مکمل

20 اپریل , 2026
Security forces conduct intelligence-based operation in Bannu, two terrorists killed
اہم ترین 2

سیکیورٹی فورسز کا بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، دو دہشتگرد ہلاک

20 اپریل , 2026
Travel from Lahore to Rawalpindi in 2 and a half hours
تازہ ترین

لاہور سے راولپنڈی کا سفر سوا 2گھنٹے میں

17 اپریل , 2026
Rawalpindi's fourth consecutive defeat in PSL XI
تازہ ترین

پی ایس ایل الیون میں راولپنڈیز کو مسلسل چوتھی شکست

7 اپریل , 2026
اگلی خبر
Why does the common cold affect men and women differently

زکام مردوں اور عورتوں پر الگ اثر کیوں ڈالتا ہے؟

یہ بھی پڑھیں

امریکا برطانیہ سے زیادہ اسرائیل کادوست ہے،برطانوی سفیر کی گفتگولیک

امریکا برطانیہ سے زیادہ اسرائیل کادوست ہے،برطانوی سفیر کی گفتگولیک

28 اپریل , 2026
پشاورزلمی کے کپتان بابراعظم کا ایک اور کارنامہ

پشاورزلمی کے کپتان بابراعظم کا ایک اور کارنامہ

28 اپریل , 2026
ایران نے اطلاع دی وہ بحرانی حالت میں ہے ،امریکی صدر

ایران نے اطلاع دی وہ بحرانی حالت میں ہے ،امریکی صدر

28 اپریل , 2026
امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا اعلان

امارات کا اوپیک سے علیحدگی کا اعلان

28 اپریل , 2026
بلاوجہ تبادلہ کرنا عدلیہ کو بڑا نقصان پہنچائے گا،بیرسٹر علی ظفر

بلاوجہ تبادلہ کرنا عدلیہ کو بڑا نقصان پہنچائے گا،بیرسٹر علی ظفر

28 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔