جمعرات , 1 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

ملکی سالمیت کی کسی بھی خلاف ورزی کا سخت جواب دیا جائےگا: فیلڈ مارشل

9 مہینے پہلے
A A
ملکی سالمیت کی کسی بھی خلاف ورزی کا سخت جواب دیا جائےگا: فیلڈ مارشل
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی : (پاک ترک نیوز)چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی علاقائی سالمیت کی کسی بھی خلاف ورزی کا سخت اور فیصلہ کن جواب دیا جائےگا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل عاصم منیر نے جی ایچ کیو راولپنڈی میں 18ویں قومی ورکشاپ برائے بلوچستان کے شرکا سے ملاقات کی۔اس
ورکشاپ کا محور بلوچستان کی معاشی و سماجی ترقی اور پاکستان کے لیے اس کی اسٹریٹجک اہمیت پر غور کرنا تھا۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے خطاب کرتے ہوئے کہا بھارتی حمایت یافتہ گروہ بدامنی پھیلا کر بلوچستان کی ترقی کو سبوتاژ کرنے کی کوششیں کر رہے ہیں۔ بلوچستان کے مستقبل کو تمام شہریوں کے لیے طویل مدتی خوشحالی سے مربوط بنانے کے لیے سیاسی مفادات کو مسترد کرنا ضروری ہے۔ سیکیورٹی فورسز کی سخت کارروائیوں کے ذریعے ایسے خطرناک منصوبے ناکام بنائے جائیں گے تاکہ صوبے کو دہشتگردی اور غیر یقینی صورتحال سے پاک کیا جا سکے۔
علاقائی امن و استحکام کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے فیلڈ مارشل نے کہاکہ ملکی سالمیت کی کسی بھی خلاف ورزی کا سخت جواب دیا جائےگا۔ پاک فوج شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کے لیے ہر وقت سرگرم اور پرعزم ہے۔
فیلڈ مارشل عاصم منیر نے بلوچستان کے عوام کی ثابت قدمی اور حب الوطنی کو سراہا اور صوبے کی ملکی خوشحالی اور ترقی میں بنیادی اہمیت کو اجاگر کیا۔ انہوں نے بلوچستان میں وفاقی اور صوبائی حکومت کی جانب سے جاری اقدامات کو سراہتے ہوئے کہاکہ یہ منصوبے عوامی مرکزیت کے تحت صوبے کے سماجی و اقتصادی حالات کو بہتر بنانے اور اس کی وسیع معاشی صلاحیت کو عوام کے فائدے کے لیے کھولنے پر مرکوز ہیں۔
انہوں نے سول سوسائٹی کے تعمیری کردار کو تسلیم کیا، خاص طور پر پروپیگنڈا کے تدارک میں ان کی خدمات کو سراہا اور صوبے میں پائیدار ترقی کے فروغ میں ان کی اہمیت پر زور دیا۔
ورکشاپ کا اختتام سوال و جواب کے آزادانہ سیشن کے ساتھ ہوا، جس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے شرکا کے سوالات کے جوابات دیے اور بلوچستان کی ترقی اور سیکیورٹی کے حوالے سے جاری اقدامات پر مزید وضاحت فراہم کی۔

موضوعات : Chief of Defence ForcesField Marshal Asim Munirispr
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan Army conducts air operation in Afghanistan; 22 terrorists killed.
تازہ ترین

پاک فوج کی افغانستان میں فضائی کارروائی ،22دہشت گرد ہلاک

1 اکتوبر , 2026
Security forces operation in North Waziristan; 8 terrorists killed.
تازہ ترین

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

24 ستمبر , 2026
Security forces' operations in Balochistan 11 terrorists killed.
تازہ ترین

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 11 دہشت گرد ہلاک

19 ستمبر , 2026
Attempt by Kharijites to infiltrate the Pak-Afghan border thwarted; 15 terrorists killed.
تازہ ترین

پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 15 دہشت گرد ہلاک

3 ستمبر , 2026
Security forces' operation in Khyber Pakhtunkhwa and Balochistan; 11 terrorists killed.
تازہ ترین

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 11 دہشت گرد ہلاک

27 اگست , 2026
Balochistan's present and future are linked to Pakistan Field Marshal Asim Munir.
اہم ترین

بلوچستان کا حال اور مستقبل پاکستان سے جڑا ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر

21 اگست , 2026
اگلی خبر
عوام کو نئے سال کا تحفہ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

عوام کو نئے سال کا تحفہ، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی

یہ بھی پڑھیں

Daducha Dam Project Decision to acquire 25 acres of land for the water treatment plant.

دادوچہ ڈیم منصوبہ، پانی صاف کرنے کے پلانٹ کے لیے 25 ایکڑ زمین حاصل کرنے کا فیصلہ

1 اکتوبر , 2026
Human rights groups criticize return of Myanmar refugees from Malaysia

ملائیشیا سے میانمار کے پناہ گزینوں کی واپسی،انسانی حقوق تنظیموں کی تنقید

1 اکتوبر , 2026
Apple's new smart home devices likely to be introduced in October

ایپل کے نئے سمارٹ ہوم آلات اکتوبر میں متعارف کرانے کا امکان

1 اکتوبر , 2026
England cricket team announced for Pakistan tour

دورہ پاکستان کے لیے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان

1 اکتوبر , 2026
Citizens should not have to make repeated visits to offices for government services Prime Minister.

عوام کو سرکاری خدمات کے لیے دفاتر کے چکر نہیں لگانے چاہئیں، وزیراعظم

1 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔