اتوار , 13 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بابر اعظم نے عمر اکمل اور صائم ایوب کا ریکارڈ برابر کردیا

10 مہینے پہلے
A A
بابر اعظم نے عمر اکمل اور صائم ایوب کا ریکارڈ برابر کردیا
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی ( پاک ترک نیوز) پاکستان کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں عمر اکمل اور صائم ایوب کا ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کردیا۔
تفصیلات کےمطابق راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے آخری لیگ میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 6 رنز سے شکست دی۔
185 رنز کے ہدف کے تعاقب میں چوتھے اوور میں 29 رنز پر پاکستان کی پہلی وکٹ گری تو بابر اعظم بیٹنگ کیلئے میدان میں آئے تاہم وہ دوسری ہی گیند پر بغیر کوئی رن بنائے آؤٹ ہوگئے۔
یہ 10واں موقع تھا جب بابر اعظم ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں صفر پر آؤٹ ہوئے۔ اس سے قبل وہ سہ ملکی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے کے خلاف بھی صفر پر آؤٹ ہوئے تھے۔
بابر اعظم، صائم ایوب اور عمر اکمل کے ساتھ مشترکہ طور پر ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ صفر پر آؤٹ ہونے والے پاکستانی بیٹر بن گئے ہیں۔
صائم ایوب 55 میچز میں، عمر اکمل 84 میچز میں جبکہ بابر اعظم 135 میچز میں 10 بار صفر پر آؤٹ ہوئے۔
یاد رہے کہ مجموعی طور پر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ مرتبہ صفر پر آؤٹ ہونے کا ریکارڈ سری لنکا کے ڈسن شناکا کے نام ہے جو 15 مرتبہ صفر پر آؤٹ ہوچکے ہیں۔

موضوعات : babarazanoudrecordsaimayubt20umarakmal
ShareSend

متعلقہ خبریں

A battle of nerves in the Women's Asia Cup today
تازہ ترین

ویمنز ایشیا کپ میں آج اعصاب کی جنگ

5 ستمبر , 2026
حکومت کا قبل از وقت قرض ادائیگی کا ریکارڈ، ایک کھرب 20 ارب روپے قرض واپس
تازہ ترین

حکومت کا قبل از وقت قرض ادائیگی کا ریکارڈ، ایک کھرب 20 ارب روپے قرض واپس

30 اگست , 2026
Chinese humanoid robot breaks Usain Bolt's 100m world record, completing the run in 9.39 seconds.
تازہ ترین

چینی ہیومنائیڈ روبوٹ نے یوسین بولٹ کا 100 میٹر ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا، 9.39 سیکنڈ میں دوڑ مکمل

25 اگست , 2026
Joe Root has equaled a major Test cricket record held by Sachin Tendulkar.
تازہ ترین

جو روٹ نے ٹیسٹ کرکٹ میں سچن ٹنڈولکر کا اہم ریکارڈ برابر کردیا

21 اگست , 2026
Jos Buttler has set a new record in T20s.
تازہ ترین

جوز بٹلر نے ٹی ٹونٹی میں نیا ریکارڈ بنا دیا

6 اگست , 2026
ODI and T20 Cricketer Rankings Which Player Holds Which Position
تازہ ترین

ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کرکٹرز کی رینکنگ ،کس کھلاڑی کا کون سا نمبر؟

22 جولائی , 2026
اگلی خبر
غیر مسلح ہونے کا فیصلہ قومی مذاکرات سے ہوگا، اسرائیل غزہ معاہدے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے، حماس

غیر مسلح ہونے کا فیصلہ قومی مذاکرات سے ہوگا، اسرائیل غزہ معاہدے میں رکاوٹ ڈال رہا ہے، حماس

یہ بھی پڑھیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح

13 ستمبر , 2026
آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے ایران کی امریکا کو 7 شرائط پیش

13 ستمبر , 2026
ایران سعودی عرب سے حالتِ جنگ میں نہیں، ایرانی صدر

ایران سعودی عرب سے حالتِ جنگ میں نہیں، ایرانی صدر

13 ستمبر , 2026
وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

وزیراعلیٰ بلوچستان کی انتظامی بنیادوں پر نئے صوبوں کی حمایت

12 ستمبر , 2026
ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

ٹیم نے بھرپور کوشش کی، تاہم مطلوبہ نتیجہ حاصل نہ ہوسکا،محمد عباس

12 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔