ہفتہ , 12 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع

10 مہینے پہلے
A A
سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت شروع
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پاکستان ،سری لنکا اور زمبابوے کے درمیان سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کیلئے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت کا آغاز ہو گیا ہے ۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ شائقین کرکٹ pcb.tcs.com.pkسے ٹکٹ خرید سکتے ہیں جبکہ فزیکل ٹکٹیں ٹی سی ایس ایکسپریس سنٹرز پر 15نومبر سے دستیاب ہوں گی۔
تین ملکی سیریز میں پاکستان ، زمبابوے اور سری لنکا کی ٹیمیں مد مقابل آئیں گی ۔ پاکستانی وقت کے مطابق میچز کا آغاز شام بجے ہوگا اور تمام میچز راولپنڈی میں کھیلے جائیں گے ۔

جنرل انکلوژر کے ٹکٹ کی قیمت 200جبکہ فائنل کیلئے قیمت 300روپے مقرر کی گئی ہے ۔فرسٹ کلاس انکلوژر کی ٹکٹ 300جبکہ آخری معرکہ میں 400روپے ہوگی ۔
پریمیم انکلوژر کی پہلے ، پانچویں اور چھٹے میچ کیلئے قیمت 400روپے مقرر کی گئی ہے جبکہ تیسرے اور چوتھے میچ کیلئے 500روپے رکھی گئی ہے ۔ پریمیم انکلوژر کی فائنل کیلئے قیمت 600روپے ہے۔
اسی طرح وی آئی پی انکلوژر کے کے ٹکٹ 500سے 700روپے میں دستیاب ہوگی ۔
پی سی بی گیلری کی ٹکٹ پہلے 2 اور 25 اور 27 نومبر کے میچز کیلئے 1,000 روپے، 22 اور 23 نومبر کے میچز کیلئے 1,200 روپے رکھی گئی ہے جبکہ فائنل کے لیے 1,500 روپے میں دستیاب ہوں گے۔
پلاٹینم باکس سیٹ اور فار اینڈ باکس سیٹ کے ٹکٹ بھی مختلف قیمتوں پر دستیاب ہوں گے، فائنل کے لیے بالترتیب 10,000 روپے اور 10,000 روپے مقرر کی گئی ہے ۔

واضح رہے کہ تین ملکی سیریز کا آغاز 18نومبر سے ہوگا جبکہ فائنل 29نومبر کو کھیلا جائے گا ۔

موضوعات : odipakistanrawalpindisrilankat20zimbabway
ShareSend

متعلقہ خبریں

آئی ایم ایف مشن 23 ستمبر کو پاکستان پہنچے گا
تازہ ترین

آئی ایم ایف مشن 23 ستمبر کو پاکستان پہنچے گا

11 ستمبر , 2026
Global growth rate expected to be 3% in 2026, risks remain high, IMF warns
تازہ ترین

2026 میں عالمی شرح نمو 3 فیصد رہنے کی توقع، خطرات بدستور بلند،آئی ایم ایف کا الرٹ

11 ستمبر , 2026
قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لےکر جہازپورٹ قاسم پہنچ گیا
تازہ ترین

قطر سے 81 ہزار 936 میٹرک ٹن ایل این جی لےکر جہازپورٹ قاسم پہنچ گیا

10 ستمبر , 2026
There is no active monsoon system in Pakistan; temperatures are likely to rise.
تازہ ترین

پاکستان میں مون سون کا کوئی فعال نظام موجود نہیں، درجہ حرارت بڑھنے کا خدشہ

10 ستمبر , 2026
Pakistan strongly condemns Houthi attacks on Saudi Arabia; expresses solidarity with the Saudi leadership and people.
پاکستان

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت، سعودی قیادت اور عوام سے اظہارِ یکجہتی

10 ستمبر , 2026
Chinese missiles, Turkish artillery... Pakistan's new anti-drone system.
تازہ ترین

چین کے میزائل، ترکیہ کی توپیں۔۔۔ پاکستان کا نیا اینٹی ڈرون نظام

9 ستمبر , 2026
اگلی خبر
دوسراون ڈے :سری لنکا نے جیت کیلئے پاکستان 289رنز کا ہدف دیدیا

دوسراون ڈے :سری لنکا نے جیت کیلئے پاکستان 289رنز کا ہدف دیدیا

یہ بھی پڑھیں

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری، وزیراعظم کا اپوزیشن لیڈر محمود اچکزئی کو خط کا جواب

11 ستمبر , 2026
لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

لاہور ہائیکورٹ کا افغان میڈیکل طلبہ کو کالجز سے نہ نکالنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

وزیراعظم کا لوڈشیڈنگ پر سخت نوٹس،2گھنٹے سے زائد بجلی بند نہ کرنے کا حکم

11 ستمبر , 2026
ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

ایران کے حساس جوہری مقام پر تعمیراتی سرگرمیوں کا انکشاف

11 ستمبر , 2026
امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

امریکا نے GPS جام ہونے کا توڑ ڈھونڈ لیا

11 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In