جمعہ , 13 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

اسلام آباد کو ملک کا پہلا مکمل کیش لیس شہر بنانے کا فیصلہ، 31 دسمبر ڈیڈ لائن مقرر

42 منٹس پہلے
A A
Decision to make Islamabad the country's first completely cashless city, deadline set for December 31
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) اسلام آباد میں اب نقد رقم کے بجائے ڈیجیٹل ادائیگیوں کا نظام رائج کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا، وفاقی دارالحکومت کو پاکستان کا پہلا مکمل کیش لیس شہر بنانے کے لیے 31 دسمبر 2026 کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی گئی۔وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کی زیر صدارت کیش لیس اسلام آباد منصوبے سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں چیئرمین سی ڈی اے سہیل اشرف، بینکنگ سیکٹر کے نمائندوں اور اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔

طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم اور وزیر داخلہ محسن نقوی کی خصوصی ہدایات پر منصوبے پر تیزی سے عملدرآمد جاری ہے۔ وزیر داخلہ نے وزیراعظم سے وعدہ کیا تھا کہ اسلام آباد کو پاکستان کا پہلا کیش لیس شہر اور دنیا کا پہلا کیش لیس دارالحکومت بنایا جائے گا۔وزیر مملکت کے مطابق 30 نومبر کے بعد اسلام آباد کیپیٹل ٹیریٹری اور سی ڈی اے کے کسی بھی محکمے میں نقد ادائیگی وصول نہیں کی جائے گی، جبکہ 31 دسمبر تک تمام مرچنٹس کو ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام سے منسلک کرنے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں پہلے ہی 26 ہزار مرچنٹس ڈیجیٹل ادائیگیوں کے نظام سے منسلک ہو چکے ہیں، ریڑھی بانوں سے لے کر بڑے کاروباری مراکز تک ہر سطح پر ڈیجیٹل ادائیگی کی سہولت فراہم کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی کے انتخابی نشان بلے کی واپسی کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ میں لارجر بینچ تشکیل

طلال چوہدری کے مطابق کیش لیس نظام سے مالیاتی شفافیت، ٹیکس مانیٹرنگ اور لین دین کے نظام میں بہتری آئے گی۔اجلاس میں بینکنگ سیکٹر کے نمائندوں نے حکومتی اقدام کو سراہتے ہوئے منصوبے کی کامیابی کے لیے بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔

موضوعات : cashlessislamabadMoney
ShareSend

متعلقہ خبریں

Bilawal Bhutto Zardari will arrive in Islamabad from Karachi today.
پاکستان

بلاول بھٹو زرداری آج کراچی سے اسلام آباد پہنچیں گے

13 نومبر , 2026
Case of violation of code of conduct in Gurjawanwala by-election, parties summoned for next hearing
تازہ ترین

گرجوانوالہ کے ضمنی الیکشن میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا کیس ،اگلی سماعت پر فریقن طلب

12 نومبر , 2026
Preparations for major reshuffle in federal cabinet, possibility of resignation of some ministers
تازہ ترین

وفاقی کابینہ میں بڑے ردوبدل کی تیاری، بعض وزراء کی چھٹی کا امکان

12 نومبر , 2026
Preparations for the SCO Summit Decision taken to upgrade Islamabad’s hotels to international standards.
تازہ ترین

ایس ای او سمٹ کی تیاریاں، اسلام آباد کے ہوٹلوں کو عالمی معیار کے مطابق بنانے کا فیصلہ

10 نومبر , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif will depart for a visit to Türkiye today.
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف آج سے ترکیہ کے دورے پر روانہ ہوں گے

10 نومبر , 2026
Islamabad Local Government Elections 5-Day Extension Granted for Submission of Nomination Papers
پاکستان

اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات: کاغذاتِ نامزدگی جمع کرانے کی تاریخ میں5 روز کی توسیع

6 نومبر , 2026
اگلی خبر
Hina Javed murder case Punjab Ombudsman takes notice of complaint against Rawalpindi Police

حنا جاوید قتل کیس، راولپنڈی پولیس کے خلاف شکایت پر محتسب پنجاب کا نوٹس

یہ بھی پڑھیں

Dispute over maritime boundaries and natural gas reserves; US and Israeli concerns regarding the Libya-Turkey agreement.

سمندری حدود اور قدرتی گیس کے ذخائر پر تنازع،لیبیا ،ترکیہ کے معاہدے پر امریکا ،اسرائیل کے تحفظات

13 نومبر , 2026
Hina Javed murder case Punjab Ombudsman takes notice of complaint against Rawalpindi Police

حنا جاوید قتل کیس، راولپنڈی پولیس کے خلاف شکایت پر محتسب پنجاب کا نوٹس

13 نومبر , 2026
Decision to make Islamabad the country's first completely cashless city, deadline set for December 31

اسلام آباد کو ملک کا پہلا مکمل کیش لیس شہر بنانے کا فیصلہ، 31 دسمبر ڈیڈ لائن مقرر

13 نومبر , 2026
Larger bench formed in Lahore High Court to hear PTI's election symbol bat case

پی ٹی آئی کے انتخابی نشان بلے کی واپسی کا معاملہ، لاہور ہائیکورٹ میں لارجر بینچ تشکیل

13 نومبر , 2026
Ishaq Dar telephones Uzbek Foreign Minister, agrees to increase bilateral cooperation

اسحاق ڈار کا ازبک وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

13 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔