اتوار , 8 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

پاکستان ، سوڈان میں معاہدہ، سفارتی و سرکاری پاسپورٹ رکھنے والوں کو ویزے سے استثنیٰ مل گیا

2 گھنٹے پہلے
A A
پاکستان ، سوڈان میں معاہدہ، سفارتی و سرکاری پاسپورٹ رکھنے والوں کو ویزے سے استثنیٰ مل گیا
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک نیوز )پاکستان اور سوڈان کے درمیان سفارتی تعلقات کے فروغ کے لیے اہم معاہدہ طے پا گیا، جس کے تحت دونوں ممالک کے سفارتی اور سرکاری پاسپورٹ رکھنے والے شہریوں کو ویزے سے استثنیٰ حاصل ہوگا۔

معاہدے پر دونوں ممالک کے وزرائے داخلہ نے دستخط کیے۔ معاہدے کے تحت پاکستان اور سوڈان کے ایسے شہری جو درست سفارتی یا سرکاری پاسپورٹ رکھتے ہوں، دونوں ممالک کے درمیان سفر کے لیے ویزے کے پابند نہیں ہوں گے۔

دونوں وزرا نے معاہدے کو دوطرفہ تعلقات مضبوط بنانے اور اعلیٰ سطح کے سرکاری تبادلوں کو آسان بنانے کی جانب اہم پیش رفت قرار دیا۔

سوڈان کے وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ اس معاہدے سے دونوں برادر ممالک کے درمیان دوستانہ تعلقات اور تعاون مزید مضبوط ہوگا۔

معاہدے سے سرکاری وفود کے دوروں میں سہولت پیدا ہوگی، جبکہ مختلف سرکاری اداروں کے درمیان تعاون کے نئے مواقع بھی پیدا ہوں گے۔

دونوں وزرائے داخلہ نے پاکستان اور سوڈان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید وسعت دینے اور باہمی تعاون مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ بھی کیا۔

موضوعات : diplomaticpakistanSudanSudan sign agreementvisa
ShareSend

متعلقہ خبریں

ساف فٹبال چیمپئن شپ، پاکستان نے مالدیپ کو تین صفر سے شکست دے دی
تازہ ترین

ساف فٹبال چیمپئن شپ، پاکستان نے مالدیپ کو تین صفر سے شکست دے دی

8 نومبر , 2026
انڈر 19 ایشیا کپ ،پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
اہم ترین 2

انڈر 19 ایشیا کپ ،پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی

8 نومبر , 2026
پاکستان میں 12 صوبے بنانے کی تجویز، ملک گیر ریفرنڈم کرانے پر غور
اہم ترین

پاکستان میں 12 صوبے بنانے کی تجویز، ملک گیر ریفرنڈم کرانے پر غور

8 نومبر , 2026
پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 ٹیمیں کل ایشیا کپ میں ٹکرائیں گی
تازہ ترین

پاکستان اور بھارت کی انڈر 19 ٹیمیں کل ایشیا کپ میں ٹکرائیں گی

7 نومبر , 2026
پاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی اور غیر قانونی امیگریشن کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق
تازہ ترین

پاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی اور غیر قانونی امیگریشن کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

6 نومبر , 2026
پولیو سے پاک پاکستان کا حصول بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم
پاکستان

پولیو سے پاک پاکستان کا حصول بڑا چیلنج ہے،وزیراعظم

5 نومبر , 2026
اگلی خبر
انڈر 19 ایشیا کپ ،پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی

انڈر 19 ایشیا کپ ،پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی

یہ بھی پڑھیں

برطانیہ کے اسپتال میں تیسری ایم آر آئی مشین نصب، روزانہ 25 اضافی مریضوں کے اسکین ممکن

برطانیہ کے اسپتال میں تیسری ایم آر آئی مشین نصب، روزانہ 25 اضافی مریضوں کے اسکین ممکن

8 نومبر , 2026
ساف فٹبال چیمپئن شپ، پاکستان نے مالدیپ کو تین صفر سے شکست دے دی

ساف فٹبال چیمپئن شپ، پاکستان نے مالدیپ کو تین صفر سے شکست دے دی

8 نومبر , 2026
انڈر 19 ایشیا کپ ،پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی

انڈر 19 ایشیا کپ ،پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی

8 نومبر , 2026
پاکستان ، سوڈان میں معاہدہ، سفارتی و سرکاری پاسپورٹ رکھنے والوں کو ویزے سے استثنیٰ مل گیا

پاکستان ، سوڈان میں معاہدہ، سفارتی و سرکاری پاسپورٹ رکھنے والوں کو ویزے سے استثنیٰ مل گیا

8 نومبر , 2026
پاکستان میں 12 صوبے بنانے کی تجویز، ملک گیر ریفرنڈم کرانے پر غور

پاکستان میں 12 صوبے بنانے کی تجویز، ملک گیر ریفرنڈم کرانے پر غور

8 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In