جمعہ , 6 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

یومِ شہدائے جموں: سحر کامران کی قومی اسمبلی میں قرارداد جمع

10 منٹس پہلے
A A
Jammu Martyrs' Day Sehar Kamran submits resolution in National Assembly
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز)اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن قومی اسمبلی سحر کامران نے 6 نومبر یومِ شہدائے جموں کے موقع پر قومی اسمبلی میں قرارداد جمع کروا دی۔

قرارداد میں نومبر 1947 کے دوران بھارتی افواج اور انتہا پسندوں کے ہاتھوں شہید ہونے والے ہزاروں کشمیریوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا گیا ہے۔

قرارداد میں مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارت کے غیر قانونی اقدامات اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کا اعادہ کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ازدواجی زندگی میں تشدد اور جنسی زیادتی کے خلاف الگ قانون سازی کی درخواست خارج

قرارداد کے ذریعے عالمی برادری سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ اقوامِ متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں اور کشمیری عوام کی امنگوں کے مطابق مسئلہ کشمیر کے منصفانہ حل کے لیے اپنا کردار ادا کرے۔

موضوعات : nationalassemblySeharKamransubmitsresolution
ShareSend

متعلقہ خبریں

پارلیمان طاقتور ہوگی تو ہم سب طاقتور ہوں گے،بلاول بھٹو زرداری
اہم ترین 3

پارلیمان طاقتور ہوگی تو ہم سب طاقتور ہوں گے،بلاول بھٹو زرداری

29 اکتوبر , 2026
No invitation for talks has been extended to PTI National Assembly Speaker
تازہ ترین

پی ٹی آئی کو مذاکرات کی کوئی دعوت نہیں دی :اسپیکر قومی اسمبلی

7 اگست , 2026
Resolution on Iran-US peace deal unanimously passed in National Assembly
تازہ ترین

ایران ،امریکا امن معاہدے پرقومی اسمبلی میں قرارداد متفقہ طور پرمنظور

19 جون , 2026
قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج
پاکستان

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کا احتجاج

11 مئی , 2026
قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7حلقوں پر ضمنی انتخابات کل ہوں گے
اہم ترین 2

قومی اسمبلی کے 6 اور صوبائی اسمبلی کے 7حلقوں پر ضمنی انتخابات کل ہوں گے

22 نومبر , 2025
قومی اسمبلی اجلاس جاری؛27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کا امکان
تازہ ترین

قومی اسمبلی اجلاس جاری؛27 ویں آئینی ترمیم کی منظوری کا امکان

12 نومبر , 2025
اگلی خبر
Pakistan's refinery sector profits have increased 20-fold.

پاکستان کی ریفائنری سیکٹر کا منافع 20 گنا بڑھ گیا

یہ بھی پڑھیں

China’s laser weapon a new threat to drones

چین کا لیزر ہتھیار، ڈرونز کے لیے نیا خطرہ

6 نومبر , 2026
Pakistan's refinery sector profits have increased 20-fold.

پاکستان کی ریفائنری سیکٹر کا منافع 20 گنا بڑھ گیا

6 نومبر , 2026
Jammu Martyrs' Day Sehar Kamran submits resolution in National Assembly

یومِ شہدائے جموں: سحر کامران کی قومی اسمبلی میں قرارداد جمع

6 نومبر , 2026
NCCIA operation in Lahore exposes alleged call centers defrauding foreign nationals

لاہور میں این سی سی آئی اے کی کارروائی، غیر ملکی شہریوں سے فراڈ کرنے والے مبینہ کال سینٹرز بے نقاب

6 نومبر , 2026
Petition for separate legislation against marital violence and sexual assault dismissed

ازدواجی زندگی میں تشدد اور جنسی زیادتی کے خلاف الگ قانون سازی کی درخواست خارج

6 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔