جمعرات , 5 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فٹبال لیجنڈ کرسٹیانو رونالڈو کا انٹرنیشنل فٹبال کو الوداع

55 منٹس پہلے
A A
فٹبال لیجنڈ کرسٹیانو رونالڈو کا انٹرنیشنل فٹبال کو الوداع
Share on Facebookwhatsapp

لزبن() عالمی شہرت یافتہ فٹبال اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔کرسٹیانو رونالڈو نے سوشل میڈیا کے ذریعے اپنے مداحوں کو ریٹائرمنٹ کے فیصلے سے آگاہ کیا۔


رونالڈو نے پرتگال کی قومی ٹیم کی جانب سے 234 میچز کھیلے اور ریکارڈ 146 گول اسکور کیے۔ان کی قیادت میں پرتگال نے 2016 میں یورپیئن فٹبال چیمپئن شپ، یعنی یورو کپ کا ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔


کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے شاندار کیریئر کے دوران پانچ مرتبہ بیلن ڈی اور ایوارڈ جیتا، جبکہ متعدد عالمی اعزازات اور ریکارڈز بھی اپنے نام کیے۔اس سے قبل اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے بھی انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔

موضوعات : Cristianofarewellfootballronaldo
ShareSend

متعلقہ خبریں

Ronaldo’s explosive hat-trick; the historic milestone of 1,000 goals is now just 15 goals away.
تازہ ترین

رونالڈو کی دھواں دار ہیٹ ٹرک، 1000 گولز کا تاریخی سنگ میل صرف 15 گولز کی دوری پر

30 اکتوبر , 2026
30-day ban on Cristiano Ronaldo for leaving training camp
تازہ ترین

کرسٹیانورونالڈو پر تربیتی کیمپ چھوڑنے پر 30 روزہ پابندی

20 اکتوبر , 2026
FIFA considers proposal for new funds for football development
تازہ ترین

فیفا کا فٹبال کی ترقی کے لیے نئے فنڈز کی تجویز پر غور

16 اکتوبر , 2026
Cristiano Ronaldo announces he will not retire, decides to continue playing for Portugal.
تازہ ترین

کرسٹیانو رونالڈو کا ریٹائرمنٹ نہ لینے کا اعلان، پرتگال کے لیے کھیل جاری رکھنے کا فیصلہ

7 اکتوبر , 2026
FC Porto's entry into Sialkot is a historic milestone in the promotion of football in Pakistan.
تازہ ترین

پاکستان میں فٹ بال کے فروغ کا تاریخی سنگ میل، ایف سی پورٹو کی سیالکوٹ میں انٹری

16 ستمبر , 2026
Crisis at FIFA deepens; UEFA President demands new leadership to restore confidence in the organization.
تازہ ترین

فیفا میں بحران سنگین، یوئیفا کا صدر فیفا سے اعتماد بحال کرنے کے لیے نئی قیادت کا مطالبہ

28 اگست , 2026
اگلی خبر
فلک جاوید کی درخواست ضمانت،عدالت کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

فلک جاوید کی درخواست ضمانت،عدالت کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

یہ بھی پڑھیں

پشاور: پی ٹی آئی دور حکومت کی 1224 ترقیاتی اسکیموں کی چھان بین شروع

پشاور: پی ٹی آئی دور حکومت کی 1224 ترقیاتی اسکیموں کی چھان بین شروع

5 نومبر , 2026
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز بڑا اضافہ

5 نومبر , 2026
فلک جاوید کی درخواست ضمانت،عدالت کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

فلک جاوید کی درخواست ضمانت،عدالت کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

5 نومبر , 2026
فٹبال لیجنڈ کرسٹیانو رونالڈو کا انٹرنیشنل فٹبال کو الوداع

فٹبال لیجنڈ کرسٹیانو رونالڈو کا انٹرنیشنل فٹبال کو الوداع

5 نومبر , 2026
Fuel Relief Program Prime Minister orders cancellation of licenses for petrol pumps that fail to provide the relief.

فیول ریلیف پروگرام ،وزیراعظم کا  سہولت نہ دینے والے پیٹرول پمپس کے لائسنس منسوخ کرنے کا حکم

5 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔