جمعہ , 6 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

آکسفرڈ انٹرنیشنل پاتھ ویز لاہور سینٹر کا باضابطہ افتتاح ،پاکستانی طلبہ کے لیے عالمی اعلی تعلیم تک رسائی کے نئے مواقع

1 دن پہلے
A A
Official inauguration of the Oxford International Pathways Lahore Centre; new opportunities for Pakistani students to access global higher education.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور (پاک ترک نیوز) آکسفرڈ پاتھ ویز لاہورسنیٹر کا باضابطہ افتتاح ہوگیا ۔

تفصیلات کےمطابق آکسفرڈ انٹرنیشنل پاتھ ویز لاہور سینٹر کی افتتاحی تقریب لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کے سامنےتاج محل ہال، ، فیروزپور روڈ، لاہور میں منعقد ہوئی ۔

یہ مرکز اہل پاکستانی طلبہ کو بیروِن ملک یونیورسٹی تعلیم کی جانب پیش رفت سے قبل لاہور میں بین الاقوامی معیار کی تعلیمی تیاری شروع کرنے کا موقع فراہم کرے گا۔

اس اقدام کا مقصد اِن طلبہ کی رہنمائی بھی ہے جنہیں اے لیول، انٹرمیڈیٹ کے نتائج یا یونیورسٹی میں براِہ راست داخلے کی شرائط پوری کرنے میں مشکلات پیش آتی ہیں۔
] جیسے تعلیمی PMP ) ( اور پری ماسٹرز پروگرام IY 1 ) ( ، انٹرنیشنل ایئر وِن IFP ( مرکز میں انٹرنیشنل فاؤنڈیشن پروگرام راستے )دستیاب ہوں گے، جن میں داخلہ متعلقہ اہلیت سے مشروط ہے۔

اِن پروگراموں میں اکیڈمک انگلش، متعلقہ مضامین اور یونیورسٹی سطح کی مطالعاتی مہارتوں پر توجہ دی جاتی ہے۔ کسی مخصوص یونیورسٹی میں اگلے مرحلے میں داخلہ اس کی مقررِہ شرائط کے مطابق ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: انتخابی اصلاحات کمیٹی کے لیے سینیٹ کی نشستوں کی تقسیم کا فارمولا طے

پاکستانی خاندانوں کے لیے لاہور سے تعلیمی سفر شروع کرنا بیروِن ملک منتقلی، رہائش اور روزمرِہ اخراجات کے بعض ابتدائی بوجھ کو کم یا مؤخر کرنے میں مدد دے سکتا ہے۔ اس دوراِن طلبہ کو اپنی تعلیمی بنیاد مضبوط کرنے، اعتماد بڑھانے اور ڈگری و تعلیمی منزل کے بارے میں بہتر فیصلہ کرنے کا وقت بھی ملتا ہے۔ )، DanSaatcioglu ( آکسفرڈ انٹرنیشنل ڈیجیٹل انسٹی ٹیوٹ کے ڈائریکٹر آف ہائر ایجوکیشن پروگرامز، ڈین ساتچی اوغلو افتتاحی تقریب میں شرکت کریں گے۔

اِن کی شرکت بین الاقوامی تعلیمی تعاوِن اور طلبہ کی ضروریات کے مطابق یونیورسٹی تک پیش رفت کی اہمیت کو اجاگر کرے گی۔ لاہور سینٹر والدین، او لیول، اے لیول اور انٹرمیڈیٹ کے اساتذِہ، تعلیمی اداروں کے سربراہاِن اور ایجوکیشن کنسلٹنٹس کے ساتھ اشتراک کا خیرمقدم کرتا ہے تاکہ طلبہ کے لیے موزوں تعلیمی راستوں کی نشاندہی کی جا سکے۔ داخلہ، یونیورسٹی میں پیش رفت اور ویزا متعلقہ اہلیت اور منظوری کی شرائط سے مشروط ہیں۔

موضوعات : lahoreqaddafistadium
ShareSend

متعلقہ خبریں

NCCIA operation in Lahore exposes alleged call centers defrauding foreign nationals
تازہ ترین

لاہور میں این سی سی آئی اے کی کارروائی، غیر ملکی شہریوں سے فراڈ کرنے والے مبینہ کال سینٹرز بے نقاب

6 نومبر , 2026
فلک جاوید کی درخواست ضمانت،عدالت کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم
پاکستان

فلک جاوید کی درخواست ضمانت،عدالت کا ریکارڈ پیش کرنے کا حکم

5 نومبر , 2026
لاہور،کوٹ لکھپت جیل میں شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز
پاکستان

لاہور،کوٹ لکھپت جیل میں شاہ محمود قریشی کی طبیعت ناساز

4 نومبر , 2026
Decision to change the name of GC University Lahore
تازہ ترین

جی سی یونیورسٹی لاہور کا نام تبدیل کرنے کا فیصلہ

3 نومبر , 2026
A hearing on a petition against the implementation of a slab-based system for electricity bills will take place today at the Lahore High Court.
تازہ ترین

بجلی بلوں میں سلیب سسٹم کے نفاذ کے خلاف درخواست پر سماعت آج لاہور ہائیکورٹ میں ہوگی

3 نومبر , 2026
Frequent changes in prices of petroleum products challenged in Lahore High Court
تازہ ترین

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بار بار ردوبدل لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

31 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Wasim Akram declines to be part of the Afghanistan Premier League

وسیم اکرم کا افغانستان پریمیئر لیگ کا حصہ بننے سے انکار

یہ بھی پڑھیں

پاکستان اور برطانیہ کا دہشت گردی اور غیر قانونی امیگریشن کے خلاف تعاون بڑھانے پر اتفاق

6 نومبر , 2026
وزیراعظم کا ڈیجیٹل ادائیگیوں کا منصوبہ مکمل کرنے کا حکم

وزیراعظم کا ڈیجیٹل ادائیگیوں کا منصوبہ مکمل کرنے کا حکم

6 نومبر , 2026
بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو پاکستان کا ویزا دینے پر کوئی پابندی نہیں، دفتر خارجہ

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو پاکستان کا ویزا دینے پر کوئی پابندی نہیں، دفتر خارجہ

6 نومبر , 2026
China's anti-missile system poses a major threat to the enemy.

چین کا میزائل شکن نظام دشمن کے لیے بڑا خطرہ

6 نومبر , 2026
Rawalpindi: Daily public hours designated for SDPOs to ensure prompt resolution of citizens' complaints.

راولپنڈی: شہریوں کی شکایات کے فوری ازالے کے لیے ایس ڈی پی اوز کے لیے روزانہ عوامی اوقات مقرر

6 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔