جمعہ , 6 نومبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

انتخابی اصلاحات کمیٹی کے لیے سینیٹ کی نشستوں کی تقسیم کا فارمولا طے

1 دن پہلے
A A
Senate seat allocation formula set for Electoral Reform Committee
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) انتخابی اصلاحات کمیٹی میں سینیٹ کی نشستوں کی تقسیم کا فارمولا طے کرلیا گیا ہے، جس کے تحت مسلم لیگ ن، پیپلز پارٹی اور پاکستان تحریک انصاف کو دو، دو نشستیں دینے کی تجویز سامنے آئی ہے۔

مجوزہ فارمولے کے مطابق عوامی نیشنل پارٹی، بلوچستان عوامی پارٹی، نیشنل پارٹی اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کو ایک، ایک نشست دی جائے گی۔

وزیر مملکت برائے پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کے مطابق کمیٹی کے ارکان کے ناموں کا حتمی فیصلہ مشاورت سے کیا جائے گا۔ اس سلسلے میں اپوزیشن، حکومتی اتحادی جماعتوں اور متعلقہ پارلیمانی قیادت سے بھی مشاورت ہوگی۔

طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ قائد ایوان اور نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار کمیٹی کے ارکان کے ناموں کو حتمی شکل دیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کا عمل روک دیا گیا

انتخابی اصلاحات کمیٹی میں حکومت اور اپوزیشن دونوں کی جماعتوں کو نمائندگی دی جائے گی، تاکہ انتخابی نظام میں بہتری کے لیے مختلف سیاسی جماعتوں کی تجاویز اور مؤقف کو شامل کیا جاسکے۔

موضوعات : ElectoralReformCommitteeformulasetsanetseats
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
Official inauguration of the Oxford International Pathways Lahore Centre; new opportunities for Pakistani students to access global higher education.

آکسفرڈ انٹرنیشنل پاتھ ویز لاہور سینٹر کا باضابطہ افتتاح ،پاکستانی طلبہ کے لیے عالمی اعلی تعلیم تک رسائی کے نئے مواقع

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم کا ڈیجیٹل ادائیگیوں کا منصوبہ مکمل کرنے کا حکم

وزیراعظم کا ڈیجیٹل ادائیگیوں کا منصوبہ مکمل کرنے کا حکم

6 نومبر , 2026
بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو پاکستان کا ویزا دینے پر کوئی پابندی نہیں، دفتر خارجہ

بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ کو پاکستان کا ویزا دینے پر کوئی پابندی نہیں، دفتر خارجہ

6 نومبر , 2026
China's anti-missile system poses a major threat to the enemy.

چین کا میزائل شکن نظام دشمن کے لیے بڑا خطرہ

6 نومبر , 2026
Rawalpindi: Daily public hours designated for SDPOs to ensure prompt resolution of citizens' complaints.

راولپنڈی: شہریوں کی شکایات کے فوری ازالے کے لیے ایس ڈی پی اوز کے لیے روزانہ عوامی اوقات مقرر

6 نومبر , 2026
A significant step by Pakistan towards acquiring a Chinese ballistic missile defense system

پاکستان کا چینی بیلسٹک میزائل دفاعی نظام حاصل کرنے کی جانب اہم قدم؟

6 نومبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔