فیصل آباد(پاک ترک نیوز) فیصل آباد میں ایف آئی اے اینٹی منی لانڈرنگ نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے فیسکو کے ڈی جی ایڈمن فرخ آفتاب کو حراست میں لے لیا۔ذرائع کے مطابق ایف آئی اے کی ٹیم نے فرخ آفتاب کو ان کے گھر سے حراست میں لیا۔
یہ بھی پڑھیں : سٹیج اداکارہ ندا چوہدری کی گاڑی پر مبینہ فائرنگ
ذرائع کا کہنا ہے کہ فرخ آفتاب کے خلاف منی لانڈرنگ کے حوالے سے انکوائری جاری ہے۔ ایف آئی اے الزامات کی تحقیقات کر رہی ہے






