ہفتہ , 31 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

تھرمل کیمرے کو بھی دھوکا،  تھری ڈی اِن ویزیبلٹی کلوک تیار

2 گھنٹے پہلے
A A
تھرمل کیمرے کو بھی دھوکا،  تھری ڈی اِن ویزیبلٹی کلوک تیار
Share on Facebookwhatsapp

 لاہور(پاک ترک نیوز)ذرا تصور کریں! کوئی چیز آپ کی آنکھوں کے سامنے موجود ہو، لیکن انفراریڈ کیمرے کو نظر ہی نہ آئے! نہ کوئی جادو، نہ کوئی فلمی کرشمہ، بلکہ سائنس کی حیران کن پیش رفت! امریکی اور ڈنمارک کے محققین نے ایک ایسا تھری ڈی تھرمل کلوک تیار کیا ہے جو حرارت کو چیز کے گرد سے گزار کر اسے تھرمل کیمرے کی نظروں سے اوجھل کرسکتا ہے۔ کیسے؟ دیکھیے یہ رپورٹ!

اب تک انفراریڈ کیمرے حرارت کے ذریعے انسانوں، مشینوں اور دیگر اشیا کی موجودگی کا پتا لگا سکتے تھے، چاہے اندھیرا ہی کیوں نہ ہو۔ لیکن سائنس دانوں نے اب حرارت کے اسی اصول کو چیلنج کرنے والی ٹیکنالوجی کا عملی مظاہرہ کیا ہے۔

یونیورسٹی آف الینوائے اربانا شیمپین اور ٹیکنیکل یونیورسٹی آف ڈنمارک کے محققین نے ایک ایسا تھری ڈی کلوک تیار کیا ہے جو حرارت کو روکنے کے بجائے اس کا راستہ بدل دیتا ہے۔ نتیجہ یہ کہ انفراریڈ کیمرے پر چھپی ہوئی چیز کا حرارتی نقش ایسا دکھائی دیتا ہے جیسے وہاں کوئی چیز موجود ہی نہ ہو۔

اس ٹیکنالوجی کی خاص بات یہ ہے کہ یہ مختلف سمتوں سے آنے والی حرارت کے باوجود کام کرسکتی ہے۔ تجربات میں پیچیدہ تھری ڈی ساختوں، حتیٰ کہ انسانی سر جیسی شکلوں کو بھی تھرمل امیجنگ سے چھپانے کا مظاہرہ کیا گیا۔

اس کلوک کو تیار کرنے کے لیے تھری ڈی پرنٹنگ سے ایلومینیم کا باریک جالی دار ڈھانچا بنایا گیا، جبکہ اس کے خالی حصوں میں کم حرارتی موصلیت کے بجائے کم حرارت گزارنے والا ربڑ جیسا مادہ بھرا گیا، تاکہ حرارت کے بہاؤ کو قابو کیا جاسکے۔

یہ بھی پڑھیں: اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کی کمیٹیوں میں شرکت کرنی چاہیے، شیری رحمان

محققین کے مطابق یہ ٹیکنالوجی مستقبل میں مائیکروچپس کو ٹھنڈا رکھنے، حساس الیکٹرانکس کو شدید درجہ حرارت سے بچانے اور تھرمل نگرانی سے بچاؤ میں مدد دے سکتی ہے۔

تاہم ایک اہم حد بھی موجود ہے: موجودہ نظام بیرونی حرارت کو موڑنے اور چھپی ہوئی جگہ کو محفوظ رکھنے کے لیے آزمایا گیا ہے۔ خود حرارت پیدا کرنے والی اشیا کو مکمل طور پر چھپانا ابھی اگلا ہدف ہے۔

موضوعات : clorkthermal camera
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں

یہ بھی پڑھیں

تھرمل کیمرے کو بھی دھوکا،  تھری ڈی اِن ویزیبلٹی کلوک تیار

تھرمل کیمرے کو بھی دھوکا،  تھری ڈی اِن ویزیبلٹی کلوک تیار

31 اکتوبر , 2026
Who will win the tri-nation series The decision will be made tomorrow, both captains will have a photoshoot with the trophy.

سہ ملکی سیریز کا فاتح کون؟ فیصلہ کل ہوگا،دونوں کپتانوں کا ٹرافی کے ہمراہ فوٹو شوٹ

30 اکتوبر , 2026
Noreen Niazi transferred from PIC Hospital to Kot Lakhpat Jail.

نورین نیازی پی آئی سی اسپتال سے کوٹ لکھپت جیل منتقل

30 اکتوبر , 2026
Singaporean Foreign Minister meets Field Marshal Asim Munir, agrees to increase cooperation for regional peace and stability

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے سنگاپور کے وزیر خارجہ کی ملاقات، علاقائی امن و استحکام کے لیے تعاون بڑھانے پر اتفاق

30 اکتوبر , 2026
New drone equipped with a shotgun and grenade launcher approved for the US military

امریکی فوج کے لیے شاٹ گن اور گرینیڈ لانچر سے لیس نیا ڈرون منظور

30 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔