جمعہ , 30 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

رونالڈو کی دھواں دار ہیٹ ٹرک، 1000 گولز کا تاریخی سنگ میل صرف 15 گولز کی دوری پر

2 گھنٹے پہلے
A A
Ronaldo’s explosive hat-trick; the historic milestone of 1,000 goals is now just 15 goals away.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک بار پھر اپنی صلاحیتوں کا لوہا منواتے ہوئے سعودی کلب النصر کو شاندار فتح دلا دی۔ رونالڈو کی ہیٹ ٹرک کی بدولت النصر نے الخلود کو 3-5 سے شکست دے دی۔سعودی پرو لیگ میں 29 اکتوبر کو کھیلے گئے مقابلے کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں کے درمیان سخت مقابلہ دیکھنے میں آیا اور اسکور 2-2 سے برابر رہا، تاہم دوسرے ہاف میں کرسٹیانو رونالڈو چھا گئے۔

رونالڈو نے صرف 15 منٹ کے دوران تین گول کرکے شاندار ہیٹ ٹرک مکمل کی۔ انہوں نے 66ویں منٹ میں جواؤ فیلکس کے پاس پر پہلا گول کیا، 72ویں منٹ میں ہیڈر کے ذریعے دوسرا گول اسکور کیا جبکہ 81ویں منٹ میں سادیو مانے کی مدد سے تیسرا گول کرکے ٹیم کی فتح یقینی بنائی۔اس ہیٹ ٹرک کے بعد کرسٹیانو رونالڈو کے کیریئر کے مجموعی گولز کی تعداد 985 ہوگئی ہے۔ فٹبال کی تاریخ میں 1000 گولز کا سنگ میل عبور کرنے کے لیے انہیں اب مزید صرف 15 گول درکار ہیں۔یہ رونالڈو کے شاندار کیریئر کی 67ویں ہیٹ ٹرک ہے جبکہ النصر کی جانب سے وہ اب تک 7 مرتبہ ہیٹ ٹرک کر چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں فارماسیوٹیکل انڈسٹری تیزی سے ترقی کر رہی ہے، کاروبار کے لیے سازگار ماحول ضروری ہے، مریم نواز

کرسٹیانو رونالڈو نے اپنے کیریئر میں اسپورٹنگ لزبن، مانچسٹر یونائیٹڈ، ریال میڈرڈ، یووینٹس، النصر اور پرتگال کی قومی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے گولز اسکور کیے ہیں۔دلچسپ بات یہ ہے کہ رونالڈو نے اسی میچ کے پہلے ہاف میں بھی دو مرتبہ گیند جال میں پہنچائی تھی، تاہم دونوں گول آف سائیڈ قرار دے کر مسترد کر دیے گئے تھے۔

موضوعات : goalronaldo
ShareSend

متعلقہ خبریں

30-day ban on Cristiano Ronaldo for leaving training camp
تازہ ترین

کرسٹیانورونالڈو پر تربیتی کیمپ چھوڑنے پر 30 روزہ پابندی

20 اکتوبر , 2026
Cristiano Ronaldo announces he will not retire, decides to continue playing for Portugal.
تازہ ترین

کرسٹیانو رونالڈو کا ریٹائرمنٹ نہ لینے کا اعلان، پرتگال کے لیے کھیل جاری رکھنے کا فیصلہ

7 اکتوبر , 2026
Did Messi get a special discount Uproar over Algerian analyst's statement
تازہ ترین

میسی کو خصوصی رعایت ملی؟ الجزائری تجزیہ کار کے بیان پر ہنگامہ

23 جون , 2026
ایمباپے رونالڈو کے بعد گولڈن بوٹ حاصل کرنے والے ریال میڈرڈ کے پہلے کھلاڑی بن گئے
تازہ ترین

ایمباپے رونالڈو کے بعد گولڈن بوٹ حاصل کرنے والے ریال میڈرڈ کے پہلے کھلاڑی بن گئے

1 نومبر , 2025
کرسٹینا رونالڈو انوکھے ریکارڈ کے مالک بن گئے
تازہ ترین

کرسٹینا رونالڈو انوکھے ریکارڈ کے مالک بن گئے

25 اگست , 2025
اگلی خبر
The opposition should participate in the committees on electoral reforms, says Sherry Rehman.

اپوزیشن کو انتخابی اصلاحات کی کمیٹیوں میں شرکت کرنی چاہیے، شیری رحمان

یہ بھی پڑھیں

Big drop in gold and silver prices

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی

30 اکتوبر , 2026
Recruitment of more than 150 foreign pilots in Pakistani airlines revealed

پاکستانی ایئرلائنز میں 150 سے زائد غیرملکی پائلٹس کی بھرتیوں کا انکشاف

30 اکتوبر , 2026
PTI decides to form a 6-member negotiation committee to end Governor's Rule.

گورنر راج کے خاتمے کے لیے پی ٹی آئی کی 6 رکنی مذاکراتی کمیٹی بنانے کا فیصلہ

30 اکتوبر , 2026
Pakistan Army gives befitting reply to Afghan Taliban provocation, destroys several checkpoints

پاک فوج کا افغان طالبان کی اشتعال انگیزی کا منہ توڑ جواب، متعدد چوکیاں تباہ

30 اکتوبر , 2026
Microsoft introduces Copilot AI agent system

مائیکروسافٹ کا کوپائلٹ اے آئی ایجنٹس نظام متعارف

30 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔