بدھ , 14 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان وائٹ واش کے لیے تیار، سری لنکا کو آخری ٹی 20 میں جیت کی تلاش

1 دن پہلے
A A
Pakistan poised for a whitewash; Sri Lanka seeks a win in the final T20.
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی ( پاک ترک نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کا تیسرا اور آخری مقابلہ آج راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ قومی ٹیم مہمانوں کو وائٹ واش کرنے کے لیے پُرعزم ہے، جبکہ سری لنکن ٹیم سیریز میں پہلی کامیابی حاصل کرنے کے لیے بے چین ہے۔پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا کو چار وکٹوں سے شکست دے کر برتری حاصل کی، جبکہ دوسرے میچ میں قومی ٹیم نے 82 رنز کے بڑے فرق سے فتح سمیٹی۔دو صفر کی فیصلہ کن برتری کے ساتھ پاکستان کی نظریں سیریز میں کلین سوئپ پر مرکوز ہیں، جبکہ سری لنکا آخری میچ جیت کر دورے کا اختتام کامیابی کے ساتھ کرنے کی کوشش کرے گا۔

یہ بھی پڑھیں: سندھ اور چین کے صوبے ہوبئی میں تجارتی و اقتصادی تعاون بڑھانے پر اتفاق، مشترکہ ورکنگ گروپ قائم

راولپنڈی میں ہونے والا آخری مقابلہ دونوں ٹیموں کے لیے اہمیت کا حامل ہے، جہاں پاکستان کے پاس وائٹ واش کرنے کا موقع ہے اور سری لنکا کے لیے اپنی ساکھ بچانے کا چیلنج ہے۔

موضوعات : pakvsslwhitewash
ShareSend

متعلقہ خبریں

Sahibzada Farhan close to winning his first series as captain
تازہ ترین

صاحبزادہ فرحان بطور کپتان پہلی ہی سیریز اپنے نام کرنے کیلئے قریب

11 اکتوبر , 2026
Pakistan vs. Sri Lanka 2nd T20 today; Shaheen determined to win the series.
تازہ ترین

پاک سری لنکا دوسرا ٹی ٹونٹی آج ،شاہین سیریز جیتنے کیلئے پرعزم

11 اکتوبر , 2026
Pakistan and Sri Lanka face off in the first T20 today; the stage is set in Rawalpindi.
تازہ ترین

پاکستان اور سری لنکا آج پہلے ٹی ٹوئنٹی میں مدمقابل، راولپنڈی میں میدان سجے گا

9 اکتوبر , 2026
The T20 series between Pakistan and Sri Lanka will begin tomorrow.
تازہ ترین

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز کل سے ہوگا

8 اکتوبر , 2026
Pakistan Under-17 cricket team announced for series against Sri Lanka.
تازہ ترین

پاکستان انڈر 17 کرکٹ ٹیم کا سری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے اعلان

26 ستمبر , 2026
پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا
تازہ ترین

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

12 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Houthi missile attacks on Saudi Arabia

سعودی عرب پر حوثیوں کے میزائل حملے

یہ بھی پڑھیں

Joe Root tops Test rankings; Mohammad Abbas and Rachin Ravindra make gains.

ٹیسٹ رینکنگ میں جو روٹ سرفہرست ، محمد عباس اور راچن رویندرا کی ترقی

14 اکتوبر , 2026
We are fighting a war for Pakistan's survival against terrorism Khawaja Asif.

دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی بقا کی جنگ لڑ رہے ہیں، خواجہ آصف

14 اکتوبر , 2026
https://ptnurdu.pk/latest-news-updates/mike-hesson-likely-to-be-interim-head-coach-for-test-series-against-sri-lanka/

بالاکوٹ میں دوسرے روز بھی بارش، بابوسر ٹاپ اور سیاحتی مقامات پر موسم سرما کی پہلی برفباری

14 اکتوبر , 2026
Mike Hesson likely to be interim head coach for Test series against Sri Lanka

سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز، مائیک ہیسن کو عبوری ہیڈ کوچ بنانے کا امکان

14 اکتوبر , 2026
Bilawal Bhutto Zardari invites opposition to talks

بلاول بھٹو زرداری کی اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت

14 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔