اتوار , 11 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ ایوانِ صدر میں شام پانچ بجے اہم اجلاس متوقع

1 دن پہلے
A A
Emergency or Governor's Rule in Khyber Pakhtunkhwa A crucial meeting is expected at the Presidency at 5 PM.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ یا گورنر راج سے متعلق اہم فیصلوں کے لیے ایوانِ صدر میں آج شام پانچ بجے اعلیٰ سطح کا اجلاس متوقع ہے۔ وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے اجلاس کا مقام تبدیل کر دیا گیا ہے، اب وزیراعظم شہباز شریف وفد کے ہمراہ صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کریں گے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں خیبر پختونخوا کے انتظامی معاملات اور صوبے میں امن و امان کی صورت حال پر غور کیا جائے گا، جبکہ صوبے کے مستقبل کے انتظامی بندوبست سے متعلق حتمی فیصلے پر بھی مشاورت متوقع ہے۔

یہ بھی پڑھیں: سہیل آفریدی کی زیرِ صدارت پی ٹی آئی قیادت کا اجلاس، لانگ مارچ ، سیاسی صورتحال پر غور

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں قومی سلامتی کے اداروں کی رپورٹس کا جائزہ لیا جائے گا۔ سابق قبائلی علاقوں سمیت خیبر پختونخوا کے 12 اضلاع میں ایمرجنسی کے نفاذ کی تجویز زیرِ غور ہے۔مجوزہ اقدامات کے تحت عوام کی جان و مال کے تحفظ اور امن و امان کی صورت حال بہتر بنانے کے لیے وفاقی حکومت کو اضافی اختیارات دینے کے قانونی اور آئینی پہلوؤں کا جائزہ لیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق آئین کے آرٹیکل 232، 234 اور 147 پر غور کے بعد اہم فیصلوں کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔

موضوعات : emergancyEmergencygovernerrulekhyberpk
ShareSend

متعلقہ خبریں

Terrorism in Khyber Pakhtunkhwa every day; the situation has become intolerable—the time for a decision has arrived Prime Minister.
تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم

11 اکتوبر , 2026
Sahibzada Farhan close to winning his first series as captain
اہم ترین

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے

11 اکتوبر , 2026
خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج ؟ ایوان صدر میں اہم اجلاس
اہم ترین

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج ؟ ایوان صدر میں اہم اجلاس

10 اکتوبر , 2026
Emergency or Governor's Rule is not the solution to the problems Shaukat Yousafzai.
تازہ ترین

ایمرجنسی یا گورنر راج مسائل کا حل نہیں ،شوکت یوسفزئی

10 اکتوبر , 2026
Governor's Rule or Emergency in Khyber Pakhtunkhwa Crucial meeting to be held today.
تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں گورنر راج یا ایمرجنسی؟ اہم اجلاس آج ہوگا

10 اکتوبر , 2026
خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا
اہم ترین

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی یا گورنر راج؟ وزیراعظم نے کل اجلاس بلا لیا

9 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Emergency or Governor's Rule is not the solution to the problems Shaukat Yousafzai.

ایمرجنسی یا گورنر راج مسائل کا حل نہیں ،شوکت یوسفزئی

یہ بھی پڑھیں

ڈاکٹر فخر عالم عرفان چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا تعینات

ڈاکٹر فخر عالم عرفان چیف سیکریٹری خیبر پختونخوا تعینات

11 اکتوبر , 2026
سہیل آفریدی کی سرکاری افسران کو آئینی حقوق کا تحفظ کرنے کی ہدایت

سہیل آفریدی کی سرکاری افسران کو آئینی حقوق کا تحفظ کرنے کی ہدایت

11 اکتوبر , 2026
Terrorism in Khyber Pakhtunkhwa every day; the situation has become intolerable—the time for a decision has arrived Prime Minister.

خیبرپختونخوا میں ہر روز دہشت گردی، پانی سر سے اوپر، فیصلے کا وقت آ گیا: وزیراعظم

11 اکتوبر , 2026
Sahibzada Farhan close to winning his first series as captain

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج نافذ، صدر مملکت نے سمری پر دستخط کردیے

11 اکتوبر , 2026
Sahibzada Farhan close to winning his first series as captain

صاحبزادہ فرحان بطور کپتان پہلی ہی سیریز اپنے نام کرنے کیلئے قریب

11 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In