ہفتہ , 10 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جوہری بجلی گھر اب منتقل بھی ہوسکے گا؟

1 گھنٹہ پہلے
A A
Will nuclear power plants now be movable too
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) سوچیے۔۔۔ ایک ایسا جوہری ری ایکٹر جو کسی بڑے بجلی گھر کی طرح ایک ہی جگہ نصب رہنے کے بجائے، ایندھن سمیت ایک جگہ سے دوسری جگہ منتقل کیا جاسکے۔۔۔اور حیرت انگیز بات یہ کہ اسے جوہری زنجیری عمل شروع کرنے کے مرحلے تک پہنچنے میں صرف 150 دن لگے امریکا اب اس انوکھی جوہری بیٹری کو مکمل طاقت پر چلانے جارہا ہے۔۔۔ اور اصل امتحان 2027 میں ہوگا۔امریکا نے جوہری توانائی کی دنیا میں ایک اور بڑا قدم اٹھا دیا۔۔۔ڈیپلائبل انرجی کی تیار کردہ یونٹی نیوکلیئر بیٹری نے تقریباً 150 دن میں وہ مرحلہ عبور کرلیا جس میں ری ایکٹر قابو میں رہتے ہوئے مسلسل جوہری زنجیری عمل برقرار رکھنے کے قابل ہوجاتا ہے۔

اب سوال یہ ہے۔۔۔کیا یہ چھوٹا سا جوہری ری ایکٹر واقعی مکمل طاقت پر بجلی پیدا کرسکے گا؟جواب جاننے کے لیے 2027 میں آئڈاہو نیشنل لیبارٹری میں اس کا بڑا تجربہ کیا جائے گا۔منصوبہ انتہائی غیر معمولی ہے۔۔۔پہلے ری ایکٹر کو کارخانے میں ہی جوہری ایندھن سے بھرا جائے گا۔۔۔پھر اسی حالت میں اسے لیبارٹری تک منتقل کیا جائے گا۔۔۔تجرباتی مرکز میں نصب کرکے مکمل طاقت پر چلایا جائے گا۔۔۔اور اس کے بعد دوبارہ دوسری جگہ منتقل کرکے پورے عمل کو جانچا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان کو موجودہ بحران سے نکالنے کے لیے عمران خان کی قیادت ضروری ہے،سہیل آفریدی

یعنی صرف ری ایکٹر نہیں۔۔۔ایندھن بھرنے، منتقلی، تنصیب، مکمل طاقت پر آپریشن اور دوبارہ منتقلی۔۔۔ سب کچھ آزمایا جائے گا۔یہ ٹیکنالوجی کامیاب ہوگئی تو جوہری بجلی گھر کا روایتی تصور بدل سکتا ہے۔بڑے پیمانے پر تعمیر ہونے والے مستقل بجلی گھروں کے بجائے ایسے چھوٹے ری ایکٹر صنعتی مراکز، بحری جہازوں اور دور دراز علاقوں تک بجلی پہنچانے کے لیے استعمال ہوسکتے ہیں۔جہاں بجلی کا روایتی نظام پہنچانا مشکل ہو۔۔۔وہاں ایک قابلِ منتقلی جوہری توانائی کا نظام نیا راستہ کھول سکتا ہے۔لیکن اصل فیصلہ 2027 کے تجربے میں ہوگا۔۔۔اگر یونٹی نیوکلیئر بیٹری مکمل طاقت پر کامیاب رہی اور اسے ایندھن سمیت ایک مقام سے دوسرے مقام تک محفوظ انداز میں منتقل کرنا ممکن ثابت ہوا۔۔۔تو جوہری توانائی کی دنیا میں چھوٹے، قابلِ منتقلی ری ایکٹروں کا ایک نیا دور شروع ہوسکتا ہے۔

موضوعات : automicenergynuclear
ShareSend

متعلقہ خبریں

Opposition to Iran's nuclear program reflects a double standard on the part of France Esmaeil Baghaei.
تازہ ترین

ایران کے جوہری پروگرام کی مخالفت فرانس کا دوہرا معیار ہے، اسماعیل بقائی

10 اکتوبر , 2026
China's first nuclear aircraft carrier rapidly nears completion
تازہ ترین

چین کا پہلا جوہری طیارہ بردار بحری جہاز تیزی سے تکمیل کی جانب گامزن

7 اکتوبر , 2026
Iran announces permission for nuclear inspectors to re-enter the country and conduct inspections
تازہ ترین

ایران کا جوہری معائنہ کاروں کو دوبارہ ملک میں داخلے اور معائنے کی اجازت دینے کا اعلان

26 ستمبر , 2026
Iran's bill to withdraw from nuclear non-proliferation treaty submitted to parliament
تازہ ترین

ایران کا جوہری عدم پھیلاؤ کے معاہدے سے نکلنے کا بل پارلیمنٹ میں پیش

22 ستمبر , 2026
Government financial support for Google's revived nuclear power plant
تازہ ترین

گوگل کے بحال ہونے والے نیوکلیئر پاور پلانٹ کوحکومت کا مالی سہارا

9 ستمبر , 2026
New nuclear alliance between Japan, South Korea and the US, a new era of nuclear energy in Asia
تازہ ترین

جاپان، جنوبی کوریا اور امریکا کا نیا جوہری اتحاد، ایشیا میں نیوکلیئر توانائی کا نیا دور

6 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Rain, strong winds and hail expected in most parts of Punjab

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں بارش، تیز ہواؤں اور ژالہ باری کا امکان

یہ بھی پڑھیں

Trump makes big diesel deal with Putin despite Russian oil embargo

روسی تیل پر پابندی کے باوجود ٹرمپ کی پیوٹن سے ڈیزل کی بڑی ڈیل

10 اکتوبر , 2026
Interior Minister Mohsin Naqvi orders completion of the agreement to extend Margalla Road to the Motorway by December 31.

وزیر داخلہ محسن نقوی کا مارگلہ روڈ کی موٹر وے تک توسیع کا معاہدہ31دسمبر تک مکمل کرنے کا حکم

10 اکتوبر , 2026
Earth's core has started shifting NASA's startling revelation.

زمین کا مرکز سرکنے لگا،ناسا کاحیران کن انکشاف

10 اکتوبر , 2026
Baloch youth are being pushed into a futile war, says Sarfaraz Bugti

بلوچ نوجوانوں کو لاحاصل جنگ میں دھکیلا جا رہا ہے، سرفراز بگٹی

10 اکتوبر , 2026
Defense partnership between Morocco and France

مراکش اور فرانس کے درمیان دفاعی شراکت داری

10 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔