ہفتہ , 10 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ہانگ کانگ سکسز کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان، عباس آفریدی کپتان مقرر

1 دن پہلے
A A
Pakistan cricket team announced for Hong Kong Sixes, Abbas Afridi appointed captain
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) ہانگ کانگ سکسز کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے پاکستان کی ٹیم کا اعلان کر دیا گیا، عباس آفریدی قومی ٹیم کی قیادت کریں گے جبکہ رضا کچلو ٹیم کے منیجر ہوں گے۔تین روزہ ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ 30 اکتوبر سے یکم نومبر تک کھیلا جائے گا، جس میں 12 ٹیمیں حصہ لیں گی۔ شریک ٹیموں کو چار گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے اور پاکستان کو گروپ سی میں رکھا گیا ہے۔پاکستان کے اعلان کردہ اسکواڈ میں کپتان عباس آفریدی کے علاوہ عبدالصمد، احمد دانیال، محمد عرفان خان، خواجہ نافع، محمد شہزاد اور سعد مسعود شامل ہیں۔قومی ٹیم ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے 28 اکتوبر کو ہانگ کانگ روانہ ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی لانگ مارچ کے شرکاء کا پشاور میں پڑاؤ ،سہیل آفریدی کا آج چارسدہ میں آئندہ کا لائحہ عمل دینے کا اعلان



ہانگ کانگ سکسز چھ کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیموں کا مختصر دورانیے کا کرکٹ مقابلہ ہے، جس میں تیز رفتار کھیل اور جارحانہ بیٹنگ شائقین کی توجہ کا مرکز ہوتی ہے۔ پاکستان ٹیم ایونٹ میں گروپ سی کے مقابلوں میں حصہ لے گی۔

موضوعات : abbasafridihongkongsixer
ShareSend

متعلقہ خبریں

How did parts of the US F-35 fighter jet reach Hong Kong
تازہ ترین

امریکی ایف 35جنگی جہاز کے پرزے ہانگ کانگ کیسے پہنچے؟

24 ستمبر , 2026
ہانگ کانگ سکسز فائنل: پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا
تازہ ترین

ہانگ کانگ سکسز فائنل: پاکستان نے کویت کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا

9 نومبر , 2025
امریکا نے شامی صدر کا نام عالمی دہشت گردوں کی فہرست سے نکال دیا
تازہ ترین

امریکا نے شامی صدر کا نام عالمی دہشت گردوں کی فہرست سے نکال دیا

8 نومبر , 2025
ہانگ کانگ سکسز: بھارت بارش کے باعث پاکستان کیخلاف 2نز سے فتح یاب
تازہ ترین

ہانگ کانگ سکسز: بھارت بارش کے باعث پاکستان کیخلاف 2نز سے فتح یاب

7 نومبر , 2025
ایشیا کپ: بنگلہ دیش اور ہانگ کانگ میں آج جوڑ پڑے گا
تازہ ترین

ایشیا کپ: بنگلہ دیش اور ہانگ کانگ میں آج جوڑ پڑے گا

11 ستمبر , 2025
ایشیا کپ کا آج سے آغاز، افتتاحی میچ میں افغانستان اور ہانگ کانگ مدمقابل
تازہ ترین

ایشیا کپ کا آج سے آغاز، افتتاحی میچ میں افغانستان اور ہانگ کانگ مدمقابل

9 ستمبر , 2025
اگلی خبر
Announcement made to broadcast the execution of a former US soldier live on December 3.

سابق امریکی فوجی کی سزائے موت 3 دسمبر کو براہِ راست نشر کرنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں

ہالی وڈ اداکار اور ہدایت کار بین ایفلک کی نئی سنسنی خیز فلم ’’اینیملز‘‘ ریلیز

ہالی وڈ اداکار اور ہدایت کار بین ایفلک کی نئی سنسنی خیز فلم ’’اینیملز‘‘ ریلیز

10 اکتوبر , 2026
فتح فورمیزائل کا تجربہ، پاکستانی میزائل پروگرام میں مزید طویل فاصلےتک مار کرنے والے ہتھیاروں کی تیاری کے امکانات پر بحث

فتح فورمیزائل کا تجربہ، پاکستانی میزائل پروگرام میں مزید طویل فاصلےتک مار کرنے والے ہتھیاروں کی تیاری کے امکانات پر بحث

10 اکتوبر , 2026
Visa-free travel to Europe for citizens of five Gulf states is on the horizon; significant progress is expected this month.

پانچ خلیجی ممالک کے شہریوں کے لیے یورپ کا ویزا فری سفر قریب، رواں ماہ اہم پیش رفت متوقع

10 اکتوبر , 2026
Prime Minister directs to create national strategy to prevent diabetes, emphasizes on increasing awareness among youth

وزیراعظم کی ذیابیطس سے بچاؤ کے لیے قومی حکمتِ عملی بنانے کی ہدایت، نوجوانوں میں آگاہی بڑھانے پر زور

10 اکتوبر , 2026
Laiba Ijaz, a student at the International Islamic University in the G-10 area

اسلام آباد میں طالبہ لائبہ اعجاز کی مبینہ خودکشی کی تحقیقات ،پولیس کو پوسٹ مارٹم رپورٹ کا انتظار

10 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔