جمعہ , 9 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سری لنکن ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلی، دھننجایا ڈی سلوا نے کپتانی چھوڑ دی

1 دن پہلے
A A
Major change in Sri Lankan Test team Dhananjaya de Silva steps down as captain.
Share on Facebookwhatsapp

کولمبو ( پاک ترک نیوز) کولمبو (پاک ترک نیوز )سری لنکا کرکٹ کے مطابق ٹیسٹ ٹیم کے کپتان دھننجایا ڈی سلوا نے ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی چھوڑ دی ہے۔دھننجایا ڈی سلوا نے سلیکشن کمیٹی کو لکھے گئے خط میں کہا ہے کہ اب قیادت اگلی نسل کو منتقل ہونی چاہیے۔سری لنکا کرکٹ کے مطابق دھننجایا ڈی سلوا بطور کھلاڑی ٹیم کے لیے دستیاب رہیں گے۔سری لنکا کرکٹ کے عہدیدار ایشلے ڈی سلوا نے دھننجایا ڈی سلوا کے کیریئر کے باقی حصے کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز کل سے ہوگا

سری لنکا نے اگلے ماہ پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلنی ہے۔ سیریز کا پہلا ٹیسٹ 9 سے 13 نومبر تک راولپنڈی میں جبکہ دوسرا ٹیسٹ 17 سے 21 نومبر تک قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا۔سری لنکا کرکٹ کی جانب سے ٹیسٹ سیریز کے لیے نئے کپتان اور اسکواڈ کا اعلان کیا جانا ہے

موضوعات : captandesilvasrilanka
ShareSend

متعلقہ خبریں

The T20 series between Pakistan and Sri Lanka will begin tomorrow.
تازہ ترین

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کا آغاز کل سے ہوگا

8 اکتوبر , 2026
Indian women's cricket team captain Harmanpreet Kaur resigns from leadership
تازہ ترین

بھارتی ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ہرمن پریت کور قیادت سے مستعفی

6 اکتوبر , 2026
Sri Lankan ODI squad announced for tri-nation series in Pakistan
تازہ ترین

پاکستان میں ہونیوالی سہ ملکی سیریز کیلئے سری لنکن ون ڈے سکواڈ کا اعلان

4 اکتوبر , 2026
قومی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا سپر لیگ کھیلنے کینیڈا پہنچ گئیں
تازہ ترین

قومی ویمن ٹیم کی کپتان فاطمہ ثنا سپر لیگ کھیلنے کینیڈا پہنچ گئیں

27 ستمبر , 2026
بابر اعظم کی دھواں دار واپسی؟ لارڈز میں بھرپور پریکٹس
تازہ ترین

بابر اعظم کی دھواں دار واپسی؟ لارڈز میں بھرپور پریکٹس

25 اگست , 2026
پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا،بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا،بابر اعظم انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے باہر

18 اگست , 2026
اگلی خبر
Driverless electric trucks have hit the roads in the US.

امریکا میں ڈرائیور کے بغیر الیکٹرک ٹرک سڑکوں پر آگئے

یہ بھی پڑھیں

HEC announces the release of lists of registered and unregistered educational institutions.

ایچ ای سی کا رجسٹرڈ اور غیر رجسٹرڈ تعلیمی اداروں کی فہرستیں جاری کرنے کا اعلان

9 اکتوبر , 2026
Prime Minister directs to facilitate loan provision for homes, small businesses and agriculture

وزیراعظم کی گھروں، چھوٹے کاروباروں اور زراعت کے لیے قرضوں کی فراہمی آسان بنانے کی ہدایت

9 اکتوبر , 2026
Pakpattan Speeding dumper truck claims lives of a couple and their child.

پاکپتن ، تیز رفتار ڈمپر نے میاں بیوی اور بچے کی جان لے لی

9 اکتوبر , 2026
Bilawal Bhutto Zardari and Rana Sanaullah appointed members of the judicial commission.

بلاول بھٹو زرداری اور رانا ثناء اللہ جوڈیشل کمیشن کے رکن مقرر

9 اکتوبر , 2026
Saudi Arabia will be defended; under the joint defense agreement, hostile elements will think twice—DG ISPR.

سعودی عرب کا دفاع کیا جائے گا، مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت مخالف عناصر کئی بار سوچیں گے، ڈی جی آئی ایس پی آر

9 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔