پیر , 20 اپریل , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
ADVERTISEMENT
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے ٹیم فائنل، آصف آفریدی ڈیبیو کریں گے

6 مہینے پہلے
A A
جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ٹیسٹ کیلئے ٹیم فائنل، آصف آفریدی ڈیبیو کریں گے
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں 38 سالہ لیفٹ آرم اسپنر آصف آفریدی ٹیسٹ ڈیبیو کریں گے۔
پاکستان ٹیم مینجمنٹ کی جانب سے پہلے ٹیسٹ میں ممکنہ طور پر سات بیٹرز، دو ریگولر فاسٹ بولرز اور دو اسپنرز کے ساتھ میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
آف اسپنر ساجد خان وائرل فیور کے سبب پلیئنگ الیون میں شامل نہیں ہوسکیں گے، ان کی جگہ آصف آفریدی ٹیم کا حصہ بنیں گے۔
عبوری ہیڈ کوچ اظہر محمود بھی آصف آفریدی کی بولنگ سے متاثر ہیں اور ان کے ڈیبیو کے حق میں ہیں۔
جنوبی افریقا کے خلاف لاہور میں کھیلے جانے والے پہلے ٹیسٹ میں پاکستان کے 11کھلاڑیوں میں امام الحق، عبداللہ شفیق، شان مسعود ( کپتان)، بابر اعظم، سعود شکیل، محمد رضوان ( وکٹ کیپر)، سلمان علی آغا، شاہین شاہ آفریدی، حسن علی، نعمان علی اور آصف آفریدی شامل ہوں گے۔
یاد رہے کہ پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل صبح 10 بجے شروع ہوگا۔

موضوعات : asifafrididebuematchtesttestmatch
ShareSend

متعلقہ خبریں

PSL 11, two matches will be played today
تازہ ترین

پی ایس ایل 11،آج دو میچز کھیلے جائیں گے

11 اپریل , 2026
اسلام آباد یونائیٹڈ  نے  لاہور قلندرز کو شکست دیدی
اہم ترین 2

اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو شکست دیدی

9 اپریل , 2026
Two PSL matches will be played today.
تازہ ترین

پی ایس ایل کے مقابلے ،آج 2میچ کھیلے جائیں گے

9 اپریل , 2026
Fakhar Zaman suspended for 2 matches for ball tampering
تازہ ترین

بال ٹمپرنگ ،فخر زمان 2میچوں کیلئے معطل

31 مارچ , 2026
Pakistan Super League Season 11 starts tomorrow
تازہ ترین

پاکستان سپر لیگ سیزن 11کا کل سے آغاز

25 مارچ , 2026
Arab countries announce to evacuate US military bases...
تازہ ترین

پاکستان کو فیصلہ کن ون ڈے میں بنگلہ دیش کی جانب سے291رنز کا ہدف

15 مارچ , 2026
اگلی خبر
حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ امن منصوبے کے ابتدائی معاہدے پر دستخط

حماس اور اسرائیل کے درمیان غزہ امن منصوبے کے ابتدائی معاہدے پر دستخط

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،ایران کے مذاکرات میں شرکت کے انکار کے بعد کی صورتحال پر غور

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس ،ایران کے مذاکرات میں شرکت کے انکار کے بعد کی صورتحال پر غور

20 اپریل , 2026
سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید کمی

سونے اور چاندی کی قیمت میں مزید کمی

20 اپریل , 2026
چینی صدر اورسعودی ولی عہد میں ٹیلیفونک رابطہ

چینی صدر اورسعودی ولی عہد میں ٹیلیفونک رابطہ

20 اپریل , 2026
لبنانی صدر کی امریکی سفیر سے ملاقات

لبنانی صدر کی امریکی سفیر سے ملاقات

20 اپریل , 2026
How much enriched uranium does Iran have

ایران کے پاس کتنا افزودہ یورینیم ہے؟

20 اپریل , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2025 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔