ٹوکیو ( پاک ترک نیوز) ایشین گیمز والی بال کے کوارٹر فائنل میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو اسٹریٹ سیٹس میں تین، صفر سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔پاکستانی ٹیم نے میچ میں شاندار کھیل پیش کیا اور بھارت کو کسی بھی سیٹ میں کامیابی حاصل نہ کرنے دی۔پاکستان نے تینوں سیٹس میں بھارتی ٹیم پر برتری برقرار رکھی اور مسلسل تین سیٹس جیت کر کوارٹر فائنل اپنے نام کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں: پاکستان ایشین گیمز کرکٹ کے فائنل میں پہنچ گیا،بنگلا دیش کو شکست
اس کامیابی کے ساتھ پاکستان ایشین گیمز والی بال کے سیمی فائنل میں پہنچ گیا ہے۔












