بدھ , 30 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

سلمان علی آغا کو ٹی 20ٹیم سے نکالنے کی تیاریاں ،نئے کپتان کیلئے شاداب ،فرحان میں مقابلہ

2 گھنٹے پہلے
A A
Preparations underway to drop Salman Ali Agha from the T20 team; Shadab and Farhan in contention for the new captaincy.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز)  قومی کرکٹ ٹیم میں ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ کے حوالے سے بڑی تبدیلیاں متوقع ہیں۔ ذرائع کے مطابق سلمان علی آغا کی ٹی ٹوئنٹی کپتانی کا دور ختم ہوگیا ہے اور انہیں آئندہ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے بھی باہر کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سلمان علی آغا ٹیسٹ کے بعد ٹی ٹوئنٹی ٹیم سے بھی آؤٹ ہوجائیں گے، جبکہ وہ صرف ایک روزہ ٹیم کا حصہ ہوں گے۔ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی نئی قیادت کے لیے شاداب خان اور صاحبزادہ فرحان کے نام زیرِ غور ہیں اور دونوں کے درمیان مقابلہ ہے۔ذرائع کے مطابق حارث رؤف کے بعد شاہین شاہ آفریدی کو بھی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ سے باہر کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، تاہم شاہین شاہ آفریدی ایک روزہ ٹیم کی قیادت بدستور کرتے رہیں گے۔

یہ بھی پڑھیں: اسلام آباد میں ایس سی او قومی رابطہ کاروں کا اجلاس، اسحاق ڈار کا مشترکہ تعاون پر زور

شاہین شاہ آفریدی پاکستان کی جانب سے 136 وکٹوں کے ساتھ سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے کھلاڑی ہیں، جبکہ حارث رؤف نے 133 وکٹیں حاصل کر رکھی ہیں۔ایجبسٹن ٹیسٹ کے ہیرو رضا اللہ ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ اسکواڈ میں شمولیت کے مضبوط امیدوار ہیں، جبکہ ٹیسٹ کپتان بابر اعظم بھی ٹی ٹوئنٹی اور ایک روزہ ٹیم کا حصہ ہوں گے۔پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 9 سے 13 اکتوبر تک راولپنڈی میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے۔اس کے بعد 18 سے 31 اکتوبر تک راولپنڈی اور لاہور میں تین ملکی ایک روزہ سیریز ہوگی، جس میں میزبان پاکستان کے علاوہ انگلینڈ اور سری لنکا کی ٹیمیں شرکت کریں گی۔

موضوعات : sahibzadafarhansalmanaliaghashadankhant20
ShareSend

متعلقہ خبریں

Winning a gold medal at the Asian Games is the goal Sahibzada Farhan.
تازہ ترین

ایشین گیمز میں گولڈ میڈل جیتنا ہدف ہے، صاحبزادہ فرحان

24 ستمبر , 2026
T20 Rankings Pakistan's Abrar Ahmed becomes the world's number one bowler.
تازہ ترین

ٹی 20رینکنگ ،پاکستان کے ابرار احمد عالمی نمبر ون باؤلر بن گئے

23 ستمبر , 2026
ICC Women's T20 Rankings Australia's Beth Mooney tops the list of batters.
تازہ ترین

آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی درجہ بندی، بیٹرز میں آسٹریلیا کی بیتھ مونی سر فہرست

22 ستمبر , 2026
Asian Games Pakistan cricket team to depart for Japan on September 24.
تازہ ترین

ایشین گیمز، پاکستان کرکٹ ٹیم 24 ستمبر کو جاپان روانہ ہوگی

15 ستمبر , 2026
A battle of nerves in the Women's Asia Cup today
تازہ ترین

ویمنز ایشیا کپ میں آج اعصاب کی جنگ

5 ستمبر , 2026
Jos Buttler has set a new record in T20s.
تازہ ترین

جوز بٹلر نے ٹی ٹونٹی میں نیا ریکارڈ بنا دیا

6 اگست , 2026
اگلی خبر
ODI Player Rankings India's Shubman Gill leads the pack; Babar Azam ranked sixth.

ون ڈے پلیئرز رینکنگ،بھارت کے شبمن گل سب سے آگے،بابر اعظم کا چھٹا نمبر

یہ بھی پڑھیں

Hijacking alert on flight from Dubai to Tel Aviv; lands safely in Saudi Arabia.

دبئی سے تل ابیب جانے والی پرواز میں ہائی جیکنگ الرٹ، سعودی عرب میں بحفاظت لینڈنگ

30 ستمبر , 2026
Gold and silver prices rise again

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

30 ستمبر , 2026
2027 World Cup Possibility of placing Pakistan and India in the same group.

ورلڈ کپ 2027،پاکستان اوربھارت کوایک ہی گروپ میں رکھنے کا امکان

30 ستمبر , 2026
Chief Minister Maryam Nawaz announces 10-day Basant celebration in Lahore.

وزیراعلیٰ مریم نواز کا لاہور میں 10روز بسنت منانے کا اعلان

30 ستمبر , 2026
ODI Player Rankings India's Shubman Gill leads the pack; Babar Azam ranked sixth.

ون ڈے پلیئرز رینکنگ،بھارت کے شبمن گل سب سے آگے،بابر اعظم کا چھٹا نمبر

30 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔