بدھ , 30 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 3

پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، سہیل آفریدی کا 4 اکتوبر کو ہر صورت نکلنے کا اعلان

1 دن پہلے
A A
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، سہیل آفریدی کا 4 اکتوبر کو ہر صورت نکلنے کا اعلان
Share on Facebookwhatsapp

پشاور(پاک ترک نیوز )پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ویڈیو رابطے کے ذریعے ہوا، جس میں وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی اور جنید اکبر سمیت دیگر ارکان نے شرکت کی۔

پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق اجلاس میں وزیراعلیٰ محمد سہیل آفریدی نے چار اکتوبر کو ہر صورت نکلنے کا اعلان کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ نے پارلیمانی پارٹی کو چار اکتوبر کے لانگ مارچ سے متعلق حکمت عملی سے بھی آگاہ کیا۔

اجلاس میں احتجاج اور آئندہ کے لائحہ عمل سے متعلق امور پر بھی مشاورت کی گئی۔

موضوعات : longmarchptimeetingsohailafridi
ShareSend

متعلقہ خبریں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا 4 اکتوبر کو لانگ مارچ کا اعلان
اہم ترین 3

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا 4 اکتوبر کو لانگ مارچ کا اعلان

29 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی لانگ مارچ مؤخر، خیبر پختونخوا سے اسلام آباد آنے والے راستے کھلنے لگے
اہم ترین 2

پی ٹی آئی لانگ مارچ مؤخر، خیبر پختونخوا سے اسلام آباد آنے والے راستے کھلنے لگے

27 ستمبر , 2026
Tehreek-e-Insaf decides not to call off the long march; announces plans to mobilize convoys from across the country on October 4.
تازہ ترین

تحریک انصاف کا لانگ مارچ ختم نہ کرنے کا فیصلہ، 4 اکتوبر کو ملک بھر سے قافلے نکالنے کا اعلان

26 ستمبر , 2026
اسلام آباد احتجاج، پنجاب حکومت کی وفاق کو نفری دینے سے معذرت
پاکستان

اسلام آباد احتجاج، پنجاب حکومت کی وفاق کو نفری دینے سے معذرت

25 ستمبر , 2026
تحریک انصاف کا لانگ مارچ 5اکتوبر تک ملتوی کرنے کا اعلان
اہم ترین 2

تحریک انصاف کا لانگ مارچ 5اکتوبر تک ملتوی کرنے کا اعلان

25 ستمبر , 2026
لانگ مارچ پر پی ٹی آئی قیادت میں اختلافات، حکمت عملی بدلنے اور مارچ ملتوی کرنے پر غور
تازہ ترین

لانگ مارچ پر پی ٹی آئی قیادت میں اختلافات، حکمت عملی بدلنے اور مارچ ملتوی کرنے پر غور

24 ستمبر , 2026
اگلی خبر
فیول ریلیف اسکیم، 76 لاکھ صارفین کی رجسٹریشن مکمل، 77 لاکھ 10 ہزار ٹوکن استعمال

فیول ریلیف اسکیم، 76 لاکھ صارفین کی رجسٹریشن مکمل، 77 لاکھ 10 ہزار ٹوکن استعمال

یہ بھی پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ملاقات

30 ستمبر , 2026
امریکا، الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹری فیکٹری اب ڈرونز کے لیے بیٹریاں بنائے گی

امریکا، الیکٹرک گاڑیوں کی بیٹری فیکٹری اب ڈرونز کے لیے بیٹریاں بنائے گی

30 ستمبر , 2026
مراکش میں پہلی بار خاتون وزیراعظم مقرر

مراکش میں پہلی بار خاتون وزیراعظم مقرر

30 ستمبر , 2026
برکینا فاسو میں سونے کی پہلی بڑی ریفائنری قائم

برکینا فاسو میں سونے کی پہلی بڑی ریفائنری قائم

30 ستمبر , 2026
بوئنگ اسٹار لائنر کی بغیر انسانوں کے واپسی جنوری 2027 تک متوقع

بوئنگ اسٹار لائنر کی بغیر انسانوں کے واپسی جنوری 2027 تک متوقع

30 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In