جمعرات , 24 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لانگ مارچ پر پی ٹی آئی قیادت میں اختلافات، حکمت عملی بدلنے اور مارچ ملتوی کرنے پر غور

2 گھنٹے پہلے
A A
لانگ مارچ پر پی ٹی آئی قیادت میں اختلافات، حکمت عملی بدلنے اور مارچ ملتوی کرنے پر غور
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) 27 ستمبر کو اسلام آباد لانگ مارچ کے معاملے پر پاکستان تحریک انصاف کی قیادت میں اختلافات سامنے آگئے ہیں۔ مارچ کی حکمت عملی تبدیل کرنے اور اسے ملتوی کرنے کی تجاویز پر مشاورت جاری ہے۔

ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کے بعض رہنماؤں نے مارچ کی تیاریوں کو ناکافی قرار دیا ہے، جبکہ 27 ستمبر کو پنجاب کی سرحد پر دھرنا دینے کی تجویز بھی زیر غور ہے۔

دوسری جانب پارٹی کے بعض رہنما 27 ستمبر کو ہی اسلام آباد کی جانب پیش قدمی کرنے پر اصرار کر رہے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی قیادت مارچ کے حوالے سے مشاورت مکمل کرنے کے بعد کل حتمی حکمت عملی سامنے لائے گی۔

ادھر حکومت نے ممکنہ مارچ سے نمٹنے کے لیے سکیورٹی تیاریاں تیز کردی ہیں۔ اسلام آباد آنے والے راستوں پر کنٹینرز اور دیگر رکاوٹیں لگانے کا سلسلہ جاری ہے۔

وفاقی حکومت نے 27 ستمبر کو اسلام آباد میں مارچ نہ ہونے دینے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ قانون پر مکمل عملدرآمد کرایا جائے گا۔

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

موضوعات : Differenceslongmarchpostponing marchpti
ShareSend

متعلقہ خبریں

اداروں یا اسلام آباد پر حملہ نہیں کرینگے،پرامن رہیں گے ،بیرسٹر گوہر
اہم ترین 3

اداروں یا اسلام آباد پر حملہ نہیں کرینگے،پرامن رہیں گے ،بیرسٹر گوہر

24 ستمبر , 2026
وفاق نے پولیس کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال کیا تو صوبائی حکومت اقدامات تو کرے گی ،سہیل آفریدی
اہم ترین 2

وفاق نے پولیس کو سیاسی انتقام کیلئے استعمال کیا تو صوبائی حکومت اقدامات تو کرے گی ،سہیل آفریدی

24 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی کےلانگ مارچ سے پہلے موٹر وے کئی مقامات سے بند
اہم ترین 3

پی ٹی آئی کےلانگ مارچ سے پہلے موٹر وے کئی مقامات سے بند

23 ستمبر , 2026
بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری بدترین سیاسی انتقام ہے،بیرسٹر گوہر
پاکستان

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری بدترین سیاسی انتقام ہے،بیرسٹر گوہر

23 ستمبر , 2026
Aleema Khan's misleading role in inciting the public.
تازہ ترین

عوام کو اشتعال دلانے کیلئے علیمہ خان کا گمراہ کن کردار

23 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی نے مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا،بیرسٹر گوہر
اہم ترین 2

پی ٹی آئی نے مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا،بیرسٹر گوہر

22 ستمبر , 2026

یہ بھی پڑھیں

لانگ مارچ پر پی ٹی آئی قیادت میں اختلافات، حکمت عملی بدلنے اور مارچ ملتوی کرنے پر غور

لانگ مارچ پر پی ٹی آئی قیادت میں اختلافات، حکمت عملی بدلنے اور مارچ ملتوی کرنے پر غور

24 ستمبر , 2026
پشاور میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام، ایک دہشت گرد ہلاک، پولیس اہلکار شہید

پشاور میں دہشت گردی کی بڑی کارروائی ناکام، ایک دہشت گرد ہلاک، پولیس اہلکار شہید

24 ستمبر , 2026
ڈونلڈ ٹرمپ غزہ کے حوالے سے وعدوں پر عمل کریں ،فلسطینی صدر

ڈونلڈ ٹرمپ غزہ کے حوالے سے وعدوں پر عمل کریں ،فلسطینی صدر

24 ستمبر , 2026
وزیراعظم کی نیویارک میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات

وزیراعظم کی نیویارک میں ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ملاقات

24 ستمبر , 2026
اداروں یا اسلام آباد پر حملہ نہیں کرینگے،پرامن رہیں گے ،بیرسٹر گوہر

اداروں یا اسلام آباد پر حملہ نہیں کرینگے،پرامن رہیں گے ،بیرسٹر گوہر

24 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In