بدھ , 23 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

عوام کو اشتعال دلانے کیلئے علیمہ خان کا گمراہ کن کردار

2 گھنٹے پہلے
A A
Aleema Khan's misleading role in inciting the public.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) عوام کو اشتعال دلانے کیلئے علیمہ خان کا گمراہ کن کردارسامنے آ گیا، پارٹی عہدہ نہ ہونے کے باوجود عوام کو پرتشدد کارروائیوں کیلئے اشتعال دلایا۔نام نہاد غیر سیاسی خاتون علیمہ خان نے پی ٹی آئی کو مذموم مقاصد کیلئے ہائی جیک کر رکھا ہے،علیمہ خان پہلے بھی پارٹی معاملات میں دخل اندازی کرتی رہیں ۔علیمہ خان نے ریاستی اداروں کے خلاف بیانات بھی دیئے ۔ بانی پی ٹی آئی کی بہن کو تھری ایم پی او کے تحت گرفتار کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پنجاب میں کفایت شعاری اقدامات نافذ کرنے کا فیصلہ

بشریٰ بی بی کی جانب سے بھی عوام کو اشتعال دلا کر اسلام آباد میں پرتشدد مظاہرے کا عمل سامنے آ چکا ہے۔ یہ مخصوص سیاسی جماعت اپنے مقاصد اور عوام کو گمراہ کن کرنے کیلئے خواتین کو استعمال کر رہی ہے۔

موضوعات : aleemakhanimrankhanpti
ShareSend

متعلقہ خبریں

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری بدترین سیاسی انتقام ہے،بیرسٹر گوہر
پاکستان

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری بدترین سیاسی انتقام ہے،بیرسٹر گوہر

23 ستمبر , 2026
پی ٹی آئی نے مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا،بیرسٹر گوہر
اہم ترین 2

پی ٹی آئی نے مفاہمت کا راستہ کبھی بند نہیں کیا،بیرسٹر گوہر

22 ستمبر , 2026
Tehreek-e-Insaf's fundraising for the long march has become a mystery.
پاکستان

لانگ مارچ کے لیے تحریک انصاف کی فنڈ ریزنگ معمہ بن گئی

22 ستمبر , 2026
Violation of the court order will amount to contempt of court Talal Chaudhry.
تازہ ترین

عدالتی حکم کی خلاف ورزی پر توہینِ عدالت ہوگی، طلال چودھری

22 ستمبر , 2026
Verdict reserved in the case against Aleema Khan regarding the November 26 protest; it will be announced tomorrow.
تازہ ترین

علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر احتجاج کیس کا فیصلہ محفوظ ،کل سنایا جائے گا

22 ستمبر , 2026
Lahore High Court reserves verdict on petition against Aleema Khan's detention.
اہم ترین 2

علیمہ خان کی نظر بندی کے خلاف درخواست، لاہور ہائیکورٹ میں فیصلہ محفوظ

22 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Human trafficking attempt foiled in Balochistan; 103 illegal Afghan nationals, including women and children, arrested.

بلوچستان میں انسانی اسمگلنگ کی کوشش ناکام ،خواتین اور بچوں سے 103غیر قانونی افغان باشندے گرفتار

یہ بھی پڑھیں

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری بدترین سیاسی انتقام ہے،بیرسٹر گوہر

بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کی گرفتاری بدترین سیاسی انتقام ہے،بیرسٹر گوہر

23 ستمبر , 2026
پنجاب میں عوامی اجتماعات پر پابندی،دفعہ 144نافذ

پنجاب میں عوامی اجتماعات پر پابندی،دفعہ 144نافذ

23 ستمبر , 2026
Major operation by security forces in Mastung; 9 terrorists killed.

مستونگ میں سکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 9 دہشت گرد ہلاک

23 ستمبر , 2026
The Pakistan Army shot down eight drones coming from Afghanistan.

پاک فوج نے افغانستان سے آنے والے 8ڈرونز مار گرائے

23 ستمبر , 2026
T20 Rankings Pakistan's Abrar Ahmed becomes the world's number one bowler.

ٹی 20رینکنگ ،پاکستان کے ابرار احمد عالمی نمبر ون باؤلر بن گئے

23 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔