اتوار , 13 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا کی تیل کے بعد وینزویلا کے معدنی ذخائر پر بھی نظریں

1 دن پہلے
A A
After oil, the US is also eyeing Venezuela's mineral reserves.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) امریکہ نے تیل کے بعد وینزویلا کے سونے اور نایاب دھاتوں کے ذخائر پر نظریں جما لیں ۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے وینزویلا کے تیل کے بعد اب اس کے معدنی ذخائر، خصوصاً سونے تک بھی امریکی رسائی بڑھانے کی کوششیں شروع کردی ہیں۔رائٹرز کے مطابق تین باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکی حکومت وینزویلا کے کان کنی کے شعبے میں امریکی سرمایہ کاری کے امکانات کا جائزہ لے رہی ہے۔ اس اقدام کے ذریعے امریکی کمپنیوں کو تیل کے ساتھ ساتھ قومی سلامتی کے لیے اہم معدنیات تک رسائی مل سکتی ہے۔

ذرائع کے مطابق ٹرمپ انتظامیہ معدنیات سے متعلق ممکنہ ایگزیکٹو آرڈر سمیت مختلف اقدامات پر غور کر رہی ہے، تاہم حکمت عملی ابھی حتمی نہیں ہوئی۔امریکی حکام نے وینزویلا کی کان کنی میں سرمایہ کاری کے حوالے سے کمپنیوں سے بھی رابطے کیے ہیں۔رائٹرز کے مطابق امریکا وینزویلا کے وسائل کو اپنے اقتصادی اور قومی سلامتی کے مفادات سے جوڑنے کی پالیسی پر آگے بڑھ رہا ہے، جبکہ اس کا ایک مقصد خطے میں چین کے بڑھتے ہوئے اقتصادی اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنا بھی ہے۔رپورٹ کے مطابق وینزویلا کے پاس سونے، لوہے، باکسائٹ اور نکل سمیت متعدد معدنیات کے ذخائر موجود ہیں، تاہم ملک کے معدنی وسائل کا درست اندازہ لگانا مشکل ہے کیونکہ بیشتر ارضیاتی اعداد و شمار پرانے ہیں، انفراسٹرکچر کمزور ہے اور بعض علاقوں میں غیر قانونی کان کنی بھی جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ہتھیار نہیں ڈالیں گے ،ایرانی صدر کا امریکا اور اسرائیل کو دوٹوک جواب

وینزویلا کے حکام نے اپریل میں سرمایہ کاری بڑھانے کے لیے نئی کان کنی قانون سازی بھی منظور کی تھی۔

موضوعات : americamineralsvenzvella
ShareSend

متعلقہ خبریں

Entry of unmanned combat aircraft into the US Navy
تازہ ترین

امریکی بحری بیڑے میں بغیر پائلٹ جنگی طیاروں کی انٹری

12 ستمبر , 2026
We will not surrender, Iranian President's blunt response to America and Israel
تازہ ترین

ہتھیار نہیں ڈالیں گے ،ایرانی صدر کا امریکا اور اسرائیل کو دوٹوک جواب

12 ستمبر , 2026
Major shock in the US bond market
تازہ ترین

امریکی بانڈ مارکیٹ میں بڑا جھٹکا

11 ستمبر , 2026
25 years since the 911 attacks in the US; bitter memories of the world-changing tragedy remain fresh today.
تازہ ترین

امریکا میں نائن الیون حملوں کو 25 سال مکمل، دنیا بدل دینے والے سانحے کی تلخ یادیں آج بھی تازہ

11 ستمبر , 2026
Trump claims war with Iran will end immediately after the US midterm elections.
تازہ ترین

امریکا میں وسط مدتی انتخابات کے بعد ایران سے جنگ فوری ختم ہوجائے گی، ٹرمپ کا دعویٰ

10 ستمبر , 2026
Iran strikes back at the US; claims to have targeted two destroyers and a US base in Jordan.
تازہ ترین

ایران کا امریکا پر جوابی وار، 2 ڈسٹرائرز اور اردن میں امریکی اڈے کو نشانہ بنانے کا دعویٰ

9 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Houthis claim control of the key island of Mayun and the coastal city of Dhubab in the Bab al-Mandab Strait.

حوثیوں کا باب المندب میں اہم جزیرے میون اور ساحلی شہر ذباب کا کنٹرول سنبھالنے کا دعویٰ

یہ بھی پڑھیں

Hina Javed Murder Case Family expresses lack of confidence regarding alleged tampering with the investigation and evidence.

حنا جاوید قتل کیس: اہلخانہ کا تفتیش اور شواہد میں مبینہ ٹیمپرنگ پر عدم اعتماد

13 ستمبر , 2026
Police encounter in Karachi, one terrorist killed

کراچی میں پولیس مقابلہ،ایک دہشت گرد ہلاک

13 ستمبر , 2026
Houthis claim control of the strategic Red Sea island of Perim (Mayun).

حوثیوں کا بحیرہ احمر کے اسٹریٹجک جزیرے میون پر قبضے کا دعویٰ

13 ستمبر , 2026
The ninth and final spell of monsoon in Punjab is likely to begin today.

پنجاب میں مون سون کا نواں اور آخری اسپیل آج سے شروع ہونے کا امکان

13 ستمبر , 2026
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کا نکاح

13 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔