پیر , 7 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فیصل آباد میں گرین فیلڈ ایئرپورٹ منصوبے پر پیش رفت

1 گھنٹہ پہلے
A A
Progress on the Greenfield Airport project in Faisalabad
Share on Facebookwhatsapp

فیصل آباد(پاک ترک نیوز ) فیصل آباد گرین فیلڈ ایئرپورٹ کے ماسٹر پلان، فیزیبلٹی اسٹڈی اور ڈیزائن پر مشاورت کا عمل شروع ہوگیا ہے، جبکہ منصوبے کے لیے انفراسٹرکچر اور فضائی رابطوں کے فریم ورک پر بھی کام جاری ہے۔پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے کنسلٹنٹس نے فیصل آباد ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل محمد آصف چوہدری سے ملاقات کی، جس میں مجوزہ ایئرپورٹ اور شہر کی مستقبل کی شہری توسیع سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات کے دوران فیصل آباد کے مجوزہ ماسٹر پلان، زمین کے استعمال، سڑکوں کے نیٹ ورک، ٹرانسپورٹ انفراسٹرکچر، زوننگ اور شہر کو مجوزہ ایئرپورٹ سے ملانے والے رابطہ راستوں کا جائزہ لیا گیا۔ایف ڈی اے کے مطابق ماسٹر پلان فیصل آباد کی متوقع آبادی میں اضافے، مستقبل کی شہری توسیع، علاقائی سماجی و معاشی ضروریات اور زمین کے استعمال میں ممکنہ تبدیلیوں کو مدنظر رکھ کر تیار کیا جا رہا ہے۔حکام نے ان اہم شاہراہوں اور ٹرانسپورٹ لنکس کا بھی جائزہ لیا جو مجوزہ ایئرپورٹ کو فیصل آباد اور گردونواح سے منسلک کریں گے۔ڈائریکٹر جنرل ایف ڈی اے محمد آصف چوہدری نے کہا کہ ایئرپورٹ تک مؤثر رسائی یقینی بنانے اور مستقبل میں بڑھنے والی ٹریفک و تجارتی سرگرمیوں کو منظم کرنے کے لیے مربوط ترقیاتی فریم ورک ضروری ہوگا۔

یہ بھی پڑھیں: خلیجی ممالک کا متحدہ سیاحتی ویزا جلد جاری ہوگا، خلیجی تعاون کونسل

انہوں نے کہا کہ ایف ڈی اے منصوبے کے ماسٹر پلان، فیزیبلٹی اسٹڈی اور ڈیزائن کی تیاری میں پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے کنسلٹنٹس کو تکنیکی اور منصوبہ بندی سے متعلق معاونت فراہم کرے گا۔مجوزہ ایئرپورٹ کو فیصل آباد کے لیے فضائی رابطوں میں بہتری کا اہم ذریعہ قرار دیا جا رہا ہے۔ منصوبے سے شہر کی تجارت، برآمدات، سرمایہ کاری اور روزگار کے مواقع کو فروغ ملنے کی توقع ہے۔

موضوعات : airportfaisalabadgreenfield
ShareSend

متعلقہ خبریں

Interior Minister Mohsin Naqvi visits Karachi Airport, reviews immigration process.
تازہ ترین

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی ایئر پورٹ کا دورہ ، امیگریشن پراسیس کا جائزہ

29 اگست , 2026
Saudi group interested in privatizing Pakistan's 3 major airports
تازہ ترین

سعودی گروپ کی پاکستان کے 3 بڑے ایئرپورٹس کی نجکاری میں دلچسپی

28 اگست , 2026
Draw results for Rs. 1,500 and Rs. 100 prize bonds.
تازہ ترین

1500 اور 100 روپے کے پرائز بانڈز کے قرعہ اندازی کے نتائج

18 اگست , 2026
Dubai's busiest airport will close permanently in 2035.
تازہ ترین

دبئی کا مصروف ترین ہوائی اڈہ 2035 میں ہمیشہ کے لیے بند ہو جائے گا

3 اگست , 2026
11 people killed in roof collapses in Lahore and Faisalabad.
تازہ ترین

لاہور اور فیصل آباد میں چھتیں گرنے سے 11افرادجاں بحق

30 جولائی , 2026
The world's largest airport in Saudi Arabia
تازہ ترین

سعودی عرب میں دنیا کا سب سے بڑا ہوائی اڈہ

8 جولائی , 2026
اگلی خبر
Alarm bells ring for over 13,000 glaciers in Pakistan.

پاکستان میں 13 ہزار سے زائد گلیشیئرز خطرے کی گھنٹی

یہ بھی پڑھیں

Alarm bells ring for over 13,000 glaciers in Pakistan.

پاکستان میں 13 ہزار سے زائد گلیشیئرز خطرے کی گھنٹی

7 ستمبر , 2026
Progress on the Greenfield Airport project in Faisalabad

فیصل آباد میں گرین فیلڈ ایئرپورٹ منصوبے پر پیش رفت

7 ستمبر , 2026
Unified tourist visa for Gulf countries to be issued soon Gulf Cooperation Council

خلیجی ممالک کا متحدہ سیاحتی ویزا جلد جاری ہوگا، خلیجی تعاون کونسل

7 ستمبر , 2026
Investment agreement between Pakistan and Australia likely to be signed soon

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان سرمایہ کاری معاہدہ جلد طے پانے کا امکان

7 ستمبر , 2026
Netanyahu orders the dismantling of illegal Jewish settler outposts in the occupied West Bank.

نیتن یاہو کا مقبوضہ مغربی کنارے میں غیر قانونی یہودی آبادکار چوکیوں کے خاتمے کا حکم

7 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔