ہفتہ , 5 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

تین پہیوں والی الیکٹرک گاڑی تیار

4 گھنٹے پہلے
A A
Three-wheeled electric vehicle developed.
Share on Facebookwhatsapp

سیئول ( پاک ترک نیوز) رکشہ تو آپ نے بہت دیکھے ہوں گے، لیکن اب رکشے کی شکل بدلنے والی ہے! ہنڈائی نے تین پہیوں والی ایسی جدید الیکٹرک گاڑی تیار کرلی ہے جو مسافروں سے لے کر کورئیر سروس اور ایمرجنسی ریسپانس تک، کئی کام انجام دے گی۔ جنوبی کوریا کی معروف کمپنی ہنڈائی نے چھوٹی لیکن بڑے کام کی الیکٹرک گاڑی E3W کو پروڈکشن کے قریب پہنچا دیا ہے۔یہ گاڑی روایتی رکشے کا جدید اور ماحول دوست متبادل بننے کی تیاری میں ہے۔

ہنڈائی نے یہ منصوبہ بھارت کی معروف تھری ویلر کمپنی ٹی وی ایس موٹر کے ساتھ مل کر تیار کیا ہے، جہاں اس گاڑی کی تیاری اور ابتدائی فروخت بھی ہوگی۔خاص بات یہ ہے کہ E3W صرف مسافروں کو لانے لے جانے تک محدود نہیں ہوگی۔

یہ بھی پڑھیں: آسٹریلیا میں پٹرول گاڑیوں کے مقابلے میں برقی گاڑیوں کی فروخت زیادہ

اسے کورئیر اور سامان کی ترسیل، جبکہ ایمرجنسی سروسز کے لیے بھی استعمال کیا جاسکے گا۔اور اب ذرا اس کی خاص ٹیکنالوجی پر نظر ڈالیے!بارشوں اور سیلابی صورتحال میں سڑکوں پر پانی کھڑا ہو تو گاڑی کی گراؤنڈ کلیئرنس تبدیل کی جاسکے گی، جبکہ گرم موسم میں بہتر کارکردگی کے لیے کولنگ سسٹم بھی تیار کیا گیا ہے۔ڈرائیور کے آرام کا بھی خاص خیال رکھا گیا ہے۔گاڑی میں فلیٹ فلور، زیادہ وہیل بیس، موبائل فون ہولڈر اور سامان رکھنے کے لیے خصوصی پینلز شامل کیے گئے ہیں۔

ہنڈائی نے اس گاڑی کا تصور پہلی مرتبہ 2025 میں بھارت میں پیش کیا تھا، تاہم اب کمپنی اور ٹی وی ایس نے اسے باقاعدہ طور پر تیار کرکے بڑے پیمانے پر پروڈکشن کی جانب بڑھنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔فی الحال گاڑی کی قیمت، بیٹری کی گنجائش، ایک چارج میں فاصلہ اور موٹر کی طاقت سامنے نہیں لائی گئی، جبکہ پروڈکشن شروع ہونے کی حتمی تاریخ بھی بتائی نہیں گئی۔یعنی آنے والے وقت میں سڑکوں پر صرف پٹرول اور ڈیزل کے رکشے ہی نہیں، بلکہ خاموش، جدید اور الیکٹرک تین پہیوں والی گاڑیاں بھی دوڑتی نظر آسکتی ہیں!

موضوعات : electricvehicalev
ShareSend

متعلقہ خبریں

Electric vehicle sales outpace petrol vehicles in Australia
تازہ ترین

آسٹریلیا میں پٹرول گاڑیوں کے مقابلے میں برقی گاڑیوں کی فروخت زیادہ

4 ستمبر , 2026
Plan to set up 70 fast-charging stations for electric vehicles in Pakistan.
تازہ ترین

پاکستان میں 70 برقی گاڑیوں کے تیز رفتار چارجنگ مراکز قائم کرنے کا منصوبہ

4 ستمبر , 2026
BYD's agreement on the use of robots in industrial production
تازہ ترین

BYDکا صنعتی پیداوار میں روبوٹس کے استعمال کا معاہدہ

1 ستمبر , 2026
Agreement between Pakistani and Chinese companies to set up electric vehicle charging stations.
تازہ ترین

پاکستان اور چین کی کمپنیوں میں الیکٹرک گاڑیوں کے چارجنگ اسٹیشنز کے قیام کا معاہدہ

23 جولائی , 2026
Sales of electric vehicles increase worldwide
تازہ ترین

دنیا بھر میں الیکٹرک گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ

5 جون , 2026
Major progress made in promoting the electric vehicle industry in Pakistan
تازہ ترین

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت کے فروغ کیلئے بڑی پیش رفت

20 مئی , 2026
اگلی خبر
ترکیہ کی نئی آبدوز ،وزن 2700ٹن،40افراد پر مشتمل عملہ تعینات ہو گا

ترکیہ کی نئی آبدوز ،وزن 2700ٹن،40افراد پر مشتمل عملہ تعینات ہو گا

یہ بھی پڑھیں

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی

اسرائیل کی لبنان میں بمباری، 5 افراد شہید، 24 زخمی

5 ستمبر , 2026
یوفون، ٹیلی نار ری برانڈنگ کی مشروط منظوری

یوفون، ٹیلی نار ری برانڈنگ کی مشروط منظوری

5 ستمبر , 2026
انقرہ میں یومِ دفاع و شہداء کی تقریب، پاک ترک دوستی کا خوبصورت اظہار

انقرہ میں یومِ دفاع و شہداء کی تقریب، پاک ترک دوستی کا خوبصورت اظہار

5 ستمبر , 2026
Approval granted to make batteries mandatory for solar and wind power projects.

سولر اور ونڈ پاور منصوبوں کے لیے بیٹری لازمی قرار دینے کی منظوری

5 ستمبر , 2026
Pakistan's plan to hand over 38 projects worth $6.5 billion to public-private partnerships.

پاکستان کا 6.5 ارب ڈالر کے 38 منصوبوں کو پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ میں دینے کا منصوبہ

5 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔