جمعہ , 4 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

انسداد دہشت گردی عدالت کا بانی پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل شروع ہونے کا عندیہ

1 دن پہلے
A A
Anti-Terrorism Court founder PTI's jail trial hints at start
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز)  انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کے ایک مقدمے میں جیل ٹرائل شروع ہونے کا عندیہ دے دیا۔انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ بانی پی ٹی آئی کا ایک کیس میں جیل ٹرائل شروع ہونے والا ہے، کیا پتا اسی کیس میں شروع ہوجائے جو میرے پاس زیر سماعت ہے۔بانی پی ٹی آئی کے وکیل مرتضیٰ طوری نے عدالت سے استفسار کیا کہ جیل ٹرائل کے لیے وزارت قانون کو جو خط لکھا گیا تھا، کیا اس کا جواب آگیا ہے؟

عدالت کی جانب سے وزارت قانون کو لکھے گئے خط کے حوالے سے کوئی جواب نہیں دیا گیا۔ اس کے بعد جج طاہر عباس سپرا نے مسکراتے ہوئے اگلا کیس پکارنے کا حکم دے دیا۔بعد ازاں بانی پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ بہارہ کہو میں درج مقدمے کی سماعت ہوئی۔ بانی پی ٹی آئی کے علاوہ مقدمے میں نامزد چاروں ملزمان عدالت میں پیش ہوئے۔

یہ بھی پڑھیں: لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس راحیل کامران شیخ مستعفی

بانی پی ٹی آئی کی عدم دستیابی کے باعث عدالت نے مقدمے میں مزید کارروائی نہ کی اور سماعت 29 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

موضوعات : founderptiimrankhanpti
ShareSend

متعلقہ خبریں

Second contempt petition filed in Supreme Court over meeting and treatment of PTI founder
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور علاج کا معاملہ، توہینِ عدالت کی دوسری درخواست سپریم کورٹ میں دائر

2 ستمبر , 2026
Pakistani cricketer to meet King Charles following the controversy over interviews with Imran Khan's sons.
تازہ ترین

عمران خان کے بیٹوں کے انٹرویو کے تنازع کے بعد پاکستانی کرکٹر کنگ چارلس سے ملیں گے

31 اگست , 2026
Supreme Court Uzma Khan's plea for an urgent hearing regarding the transfer of the PTI founder to the hospital has been rejected.
تازہ ترین

سپریم کورٹ، بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، عظمیٰ خان کی فوری سماعت کی درخواست مسترد

31 اگست , 2026
Matter of the PTI founder's transfer to the hospital Uzma Khan files another contempt of court petition and requests an immediate hearing.
پاکستان

بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کا معاملہ، عظمیٰ خان کی ایک اور توہین عدالت درخواست دائر ،فوی سماعت کی استدعا

27 اگست , 2026
جی ایچ کیو حملہ کیس،عمرایوب،مراد سعید سمیت 47اشتہاری ملزموں کو 10،10سال قید کی سزا
اہم ترین

جی ایچ کیو حملہ کیس،عمرایوب،مراد سعید سمیت 47اشتہاری ملزموں کو 10،10سال قید کی سزا

25 اگست , 2026
بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پی ٹی آئی کی قرارداد کی تحریک سینیٹ میں پیش
اہم ترین 3

بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پی ٹی آئی کی قرارداد کی تحریک سینیٹ میں پیش

25 اگست , 2026
اگلی خبر
Civil and criminal proceedings regarding the same matter cannot run simultaneously Federal Constitutional Court.

ایک ہی معاملے پر سول اور فوجداری کارروائی ایک ساتھ نہیں چل سکتی، وفاقی آئینی عدالت

یہ بھی پڑھیں

Netherlands' multi-billion dollar gold transferred from the US to London.

نیدرلینڈزکا اربوں ڈالر کا سونا امریکا سے لندن منتقل

4 ستمبر , 2026
Electric vehicle sales outpace petrol vehicles in Australia

آسٹریلیا میں پٹرول گاڑیوں کے مقابلے میں برقی گاڑیوں کی فروخت زیادہ

4 ستمبر , 2026
China has achieved a major breakthrough in quantum computing.

چین نے کوانٹم کمپیوٹنگ میں اہم کامیابی حاصل کرلی

4 ستمبر , 2026
Plan to set up 70 fast-charging stations for electric vehicles in Pakistan.

پاکستان میں 70 برقی گاڑیوں کے تیز رفتار چارجنگ مراکز قائم کرنے کا منصوبہ

4 ستمبر , 2026
Water level rises in Rawal Dam; decision taken to open spillways.

راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند، سپل ویز کھولنے کا فیصلہ

4 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔