جمعہ , 4 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

ایران نے امریکی ایم کیو نائن ریپر ڈرون کا ملبہ عوام کے سامنے پیش کردیا

1 دن پہلے
A A
Iran has displayed the wreckage of the US MQ-9 Reaper drone to the public.
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) ایران نے امریکا کے ساتھ حالیہ کشیدگی کے دوران مار گرائے جانے والے ایم کیو نائن ریپر ڈرون کو عوام کے سامنے پیش کردیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق ڈرون کا ملبہ مرکزی صوبے میں نمائش کے لیے رکھا گیا ہے، جہاں شہری اسے دیکھنے اور اس کے ساتھ تصاویر بنوانے کے لیے پہنچ رہے ہیں۔ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی ایم کیو نائن ڈرون کو ایرانی فضائی دفاعی نظام نے کارروائی کے دوران نشانہ بنا کر مار گرایا۔ ایرانی میڈیا نے اس حوالے سے ویڈیوز بھی جاری کی ہیں جن میں مبینہ طور پر ڈرون کا ملبہ دکھایا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کی نئی حکمتِ عملی امریکی مفادات کی بنیادیں ہلا دے گی، محسن رضائی

ایم کیو نائن ریپر امریکا کا جدید مسلح اور نگرانی کرنے والا ڈرون ہے۔ مختلف سینسرز اور ہتھیاروں سے لیس کیے جانے کی صورت میں اس کی لاگت تقریباً 30 سے 50 ملین ڈالر تک بتائی جاتی ہے۔

موضوعات : iranrepardrone
ShareSend

متعلقہ خبریں

The Strait of Hormuz will not open without Iran's consent Ebrahim Azizi.
تازہ ترین

آبنائے ہرمز ایران کی مرضی کے بغیر نہیں کھلے گی،ابراہیم عزیزی

4 ستمبر , 2026
US-Iran tensions, crude oil more expensive in the global market
تازہ ترین

امریکا ایران کشیدگی، عالمی منڈی میں خام تیل مزید مہنگا

4 ستمبر , 2026
ایرانی حکومت کا تختہ الٹنا اسرائیل کا مرکزی ہدف ہے: نیتن یاہو
اہم ترین

ایرانی حکومت کا تختہ الٹنا اسرائیل کا مرکزی ہدف ہے: نیتن یاہو

3 ستمبر , 2026
Iran's new strategy will shake the foundations of American interests, says Mohsen Rezaei.
تازہ ترین

ایران کی نئی حکمتِ عملی امریکی مفادات کی بنیادیں ہلا دے گی، محسن رضائی

3 ستمبر , 2026
US ready to attack Iran again at any time Trump
تازہ ترین

امریکا ایران پر دوبارہ حملے کے لیے کسی بھی وقت تیار ہے، ٹرمپ

3 ستمبر , 2026
Iran Conflict Shipping costs for US-bound exports from Pakistan rise by over 200%
تازہ ترین

ایران جنگ ، پاکستان سے امریکا برآمدات کی شپنگ لاگت میں 200 فیصد سے زائد اضافہ

2 ستمبر , 2026
اگلی خبر
Alleged irregularities in the tender for PIMS's new emergency department.

پمز کی نئی ایمرجنسی کے ٹینڈر میں مبینہ بے ضابطگیاں

یہ بھی پڑھیں

Netherlands' multi-billion dollar gold transferred from the US to London.

نیدرلینڈزکا اربوں ڈالر کا سونا امریکا سے لندن منتقل

4 ستمبر , 2026
Electric vehicle sales outpace petrol vehicles in Australia

آسٹریلیا میں پٹرول گاڑیوں کے مقابلے میں برقی گاڑیوں کی فروخت زیادہ

4 ستمبر , 2026
China has achieved a major breakthrough in quantum computing.

چین نے کوانٹم کمپیوٹنگ میں اہم کامیابی حاصل کرلی

4 ستمبر , 2026
Plan to set up 70 fast-charging stations for electric vehicles in Pakistan.

پاکستان میں 70 برقی گاڑیوں کے تیز رفتار چارجنگ مراکز قائم کرنے کا منصوبہ

4 ستمبر , 2026
Water level rises in Rawal Dam; decision taken to open spillways.

راول ڈیم میں پانی کی سطح بلند، سپل ویز کھولنے کا فیصلہ

4 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔