جمعہ , 4 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاک افغان سرحد پر خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، 15 دہشت گرد ہلاک

1 دن پہلے
A A
Attempt by Kharijites to infiltrate the Pak-Afghan border thwarted; 15 terrorists killed.
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی (پاک ترک نیوز) آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان میں پاک افغان سرحد پر سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 15 خوارج کو ہلاک کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق خوارج کا ایک گروپ افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش کررہا تھا، تاہم سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ان کے مذموم عزائم ناکام بنا دیے۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق سیکیورٹی فورسز اور خوارج کے درمیان کارروائی 36 گھنٹے تک جاری رہی، جس کے دوران 15 خوارج ہلاک ہوئے۔ہلاک ہونے والے خوارج کے قبضے سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ برآمد ہونے والا اسلحہ اور گولہ بارود خوارج کے پاکستان میں دہشت گردی اور تخریبی کارروائیوں کے مذموم عزائم کا واضح ثبوت ہے۔

آئی ایس پی آر کے مطابق افغان طالبان حکومت مؤثر بارڈر مینجمنٹ اور اپنی عالمی ذمہ داریاں پوری کرنے میں ناکام رہی ہے، جس کے باعث افغان سرزمین سے پاکستان میں دراندازی کی کوششیں جاری ہیں۔سیکیورٹی فورسز نے علاقے میں صفائی کا آپریشن شروع کردیا ہے اور مزید خوارج کی تلاش جاری ہے۔آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ عزمِ استحکام کے تحت ملک سے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے کارروائیاں پوری رفتار سے جاری رہیں گی۔

یہ بھی پڑھیں:پاکستان کرکٹ ٹیم تیسرے ٹیسٹ کیلئے برمنگھم پہنچ گئی

ترجمان پاک فوج کے مطابق سیکیورٹی فورسز ملکی سرحدوں کے دفاع اور پاکستان کے عوام کو دہشت گردی سے محفوظ رکھنے کے لیے مکمل طور پر پرعزم ہیں۔

موضوعات : isprrawalpindisecurityforces
ShareSend

متعلقہ خبریں

Kalat Operation President and Prime Minister pay tribute to security forces.
تازہ ترین

قلات آپریشن، صدر اور وزیراعظم کا سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین

4 ستمبر , 2026
12 terrorists killed in intelligence-based operation by security forces in Kalat.
تازہ ترین

قلات میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 12 دہشت گرد ہلاک

4 ستمبر , 2026
Heavy rain continues for second day in Rawalpindi, Islamabad, several areas under water
تازہ ترین

راولپنڈی اسلام آباد میں دوسرے روز بھی موسلادھار بارش، متعدد علاقے زیر آب

2 ستمبر , 2026
Rawalpindi's 124-year-old railway track comes back to life, train trial runs after a century
تازہ ترین

راولپنڈی کا 124 سال پرانا ریلوے ٹریک پھر زندہ ہوگیا، ایک صدی بعد ٹرین کی آزمائشی آمدورفت

31 اگست , 2026
The Khyber Mail derailed near Sangjani.
تازہ ترین

خیبر میل سنگجانی کے قریب پٹری سے اتر گئی

31 اگست , 2026
Two terrorists killed in an intelligence-based operation by security forces in Balochistan.
تازہ ترین

بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 2 دہشت گرد ہلاک

31 اگست , 2026
اگلی خبر
Development of Azad Kashmir and Gilgit-Baltistan is among the government's priorities Prime Minister.

آزاد کشمیر ،گلگت بلتستان کی ترقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے ،وزیراعظم

یہ بھی پڑھیں

برطانیہ میں غلامی کا شکار ورکرز کو بڑی سہولت، ویزا پابندی ختم

برطانیہ میں غلامی کا شکار ورکرز کو بڑی سہولت، ویزا پابندی ختم

4 ستمبر , 2026
چالیس ہزار روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 10ستمبر کو ہو گی،پہلا انعام 8کروڑ روپے

چالیس ہزار روپے کے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی 10ستمبر کو ہو گی،پہلا انعام 8کروڑ روپے

4 ستمبر , 2026
ناسا کا چاند پر مستقل اڈہ بنانے کا منصوبہ

ناسا کا چاند پر مستقل اڈہ بنانے کا منصوبہ

4 ستمبر , 2026
More cases of Mpox reported in Karachi; total for the year reaches 40.

کراچی میں ایم پاکس کے مزید کیسز رپورٹ، رواں سال تعداد 40 ہوگئی

4 ستمبر , 2026
8سال بعد خلائی جہاز بیپی کولمبو عطارد کے قریب پہنچ گیا

8سال بعد خلائی جہاز بیپی کولمبو عطارد کے قریب پہنچ گیا

4 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔