جمعرات , 3 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

حکومت کے جماعت اسلامی سے رابطے

1 دن پہلے
A A
حکومت کے جماعت اسلامی سے رابطے
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد (پاک ترک یوز )وفاقی حکومت نے جماعت اسلامی سے رابطے تیز کر دیے، جماعت اسلامی نے حکومتی رابطوں کی تصدیق کر دی۔

جماعت اسلامی کے سیکریٹری اطلاعات کے مطابق وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ خان اور وفاقی وزیر احسن اقبال نے گزشتہ رات نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے رابطہ کیا۔

لیاقت بلوچ کا کہنا ہے کہ حکومت مذاکرات چاہتی ہے تو ریلیف پیکیج کے ساتھ مذاکرات کی میز پر آئے۔

ان کا کہنا تھا کہ حکومتی وزرا پیٹرولیم لیوی میں کمی اور بجلی کی قیمتیں کم کرنے کے جامع پلان کے ساتھ آئیں۔

نائب امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ جماعت اسلامی ہمیشہ عوامی مسائل اور عوامی ایشوز کی بات کرتی ہے، حکومت کو عوام کو ریلیف دینا ہوگا۔

لیاقت بلوچ نے خبردار کیا کہ اگر حکومت نے عوامی مطالبات تسلیم نہ کیے تو جماعت اسلامی اسلام آباد کی طرف مارچ کرے گی۔

حکومتی رابطوں کے بعد مذاکرات کا امکان پیدا ہوگیا ہے، تاہم جماعت اسلامی نے واضح کر دیا ہے کہ بات چیت صرف اسی صورت میں آگے بڑھے گی جب حکومت عوام کو عملی ریلیف دینے کے لیے ٹھوس اقدامات پیش کرے۔

موضوعات : jmaat islamiliaqat balochrana sanaullah
ShareSend

متعلقہ خبریں

وفاقی وزرا کی محمود اچکزئی سے ملاقات
پاکستان

وفاقی وزرا کی محمود اچکزئی سے ملاقات

17 اگست , 2026
اپوزیشن نے مذاکرات کی پیش کش کا مثبت جواب دیا، رانا ثناء اللہ
تازہ ترین

اپوزیشن نے مذاکرات کی پیش کش کا مثبت جواب دیا، رانا ثناء اللہ

19 جون , 2026
اسد قیصر کی قیادت میں پی ٹی آئی وفد کی حکومتی ارکان سے ملاقات
پاکستان

اسد قیصر کی قیادت میں پی ٹی آئی وفد کی حکومتی ارکان سے ملاقات

19 جون , 2026
اگلی خبر
وزیر جنگ سے اختلاف ، امریکی فوج کے سیکرٹری ڈین ڈرسکول مستعفی

وزیر جنگ سے اختلاف ، امریکی فوج کے سیکرٹری ڈین ڈرسکول مستعفی

یہ بھی پڑھیں

کل پورے ملک میں ہڑتال ہو گی ،حافظ نعیم الرحمان

کل پورے ملک میں ہڑتال ہو گی ،حافظ نعیم الرحمان

2 ستمبر , 2026
اسلام آباد میں مقامی حکومت کے نظام کی منظوری

اسلام آباد میں مقامی حکومت کے نظام کی منظوری

2 ستمبر , 2026
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاہ چارلس سے ملاقات

پاکستانی کرکٹ ٹیم کی شاہ چارلس سے ملاقات

2 ستمبر , 2026
میر رضا کیس: سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

میر رضا کیس: سندھ ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

2 ستمبر , 2026
US gains control over $65 billion worth of Venezuelan oil; 100-year concession agreement signed.

امریکا کا وینزویلا کے 65ارب ڈالر کے تیل پر کنٹرول،100سالہ رعایت کا معاہدہ

2 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔