بدھ , 2 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پاکستان کو2026-27کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم کی سربراہی مل گئی

1 دن پہلے
A A
Pakistan has secured the chairmanship of the Shanghai Cooperation Organization for 2026-27.
Share on Facebookwhatsapp

بشکیک (پاک ترک نیوز) بشکیک میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی اجلاس میں پاکستان کو 2026-27 کے لیے تنظیم کی سربراہی سونپ دی گئی۔اجلاس میں رکن ممالک کے سربراہان نے اعلامیے پر دستخط کیے، جبکہ وزیراعظم شہباز شریف سمیت دیگر سربراہانِ مملکت نے گروپ فوٹو بھی بنوائی۔وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس کے موقع پر سائیڈ لائن ملاقاتوں کا سلسلہ بھی جاری رکھا۔وزیراعظم نے چین، روس، ترکیہ اور ایران کے صدور سے ملاقاتیں کیں، جن میں اہم علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: پانی کو سیاسی ہتھیار بنانا ناقابل قبول، عالمی معاہدوں پر عمل ضروری ہے: وزیراعظم

شہباز شریف نے بیلاروس، ازبکستان، تاجکستان اور قازقستان کے صدور سے بھی ملاقاتیں کیں۔وزیراعظم ہاؤس کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف ایس سی او سربراہی کانفرنس میں توجہ کا محور بنے رہے اور مختلف عالمی رہنماؤں سے ملاقاتوں میں پاکستان کے مؤقف اور علاقائی تعاون کے فروغ پر گفتگو کی۔پاکستان اب 2026-27 کے دوران ایس سی او کی سربراہی سنبھالے گا، جس کے تحت تنظیم کے اہم اجلاسوں اور سرگرمیوں کی میزبانی میں پاکستان کا اہم کردار ہوگا۔

ShareSend

متعلقہ خبریں

غنی کیمیکل انڈسٹریز کا جندران فیلڈ گیس پروسیسنگ منصوبے کے لیے معاہدہ
پاکستان

غنی کیمیکل انڈسٹریز کا جندران فیلڈ گیس پروسیسنگ منصوبے کے لیے معاہدہ

2 ستمبر , 2026
77 میگاواٹ کے چھوٹے ایٹمی ری ایکٹر میں منفرد حفاظتی نظام، بورون آکسائیڈ کے خصوصی ذرات تیار
تازہ ترین

77 میگاواٹ کے چھوٹے ایٹمی ری ایکٹر میں منفرد حفاظتی نظام، بورون آکسائیڈ کے خصوصی ذرات تیار

2 ستمبر , 2026
تھائی لینڈ کا 15ستمبر سے 60 سے زائد ممالک کے شہریوں کا ویزا فری قیام آدھا کرنے کا فیصلہ
تازہ ترین

تھائی لینڈ کا 15ستمبر سے 60 سے زائد ممالک کے شہریوں کا ویزا فری قیام آدھا کرنے کا فیصلہ

2 ستمبر , 2026
جب صوبائی اسمبلیاں اورپارلیمنٹ چاہیں گی تو دو تہائی اکثریت سے صوبے بن جائیں گے: اعظم نذیر
اہم ترین 3

جب صوبائی اسمبلیاں اورپارلیمنٹ چاہیں گی تو دو تہائی اکثریت سے صوبے بن جائیں گے: اعظم نذیر

2 ستمبر , 2026
Heavy rain continues for second day in Rawalpindi, Islamabad, several areas under water
تازہ ترین

راولپنڈی اسلام آباد میں دوسرے روز بھی موسلادھار بارش، متعدد علاقے زیر آب

2 ستمبر , 2026
Iran Conflict Shipping costs for US-bound exports from Pakistan rise by over 200%
تازہ ترین

ایران جنگ ، پاکستان سے امریکا برآمدات کی شپنگ لاگت میں 200 فیصد سے زائد اضافہ

2 ستمبر , 2026
اگلی خبر
BYD's agreement on the use of robots in industrial production

BYDکا صنعتی پیداوار میں روبوٹس کے استعمال کا معاہدہ

یہ بھی پڑھیں

غنی کیمیکل انڈسٹریز کا جندران فیلڈ گیس پروسیسنگ منصوبے کے لیے معاہدہ

غنی کیمیکل انڈسٹریز کا جندران فیلڈ گیس پروسیسنگ منصوبے کے لیے معاہدہ

2 ستمبر , 2026
77 میگاواٹ کے چھوٹے ایٹمی ری ایکٹر میں منفرد حفاظتی نظام، بورون آکسائیڈ کے خصوصی ذرات تیار

77 میگاواٹ کے چھوٹے ایٹمی ری ایکٹر میں منفرد حفاظتی نظام، بورون آکسائیڈ کے خصوصی ذرات تیار

2 ستمبر , 2026
تھائی لینڈ کا 15ستمبر سے 60 سے زائد ممالک کے شہریوں کا ویزا فری قیام آدھا کرنے کا فیصلہ

تھائی لینڈ کا 15ستمبر سے 60 سے زائد ممالک کے شہریوں کا ویزا فری قیام آدھا کرنے کا فیصلہ

2 ستمبر , 2026
جب صوبائی اسمبلیاں اورپارلیمنٹ چاہیں گی تو دو تہائی اکثریت سے صوبے بن جائیں گے: اعظم نذیر

جب صوبائی اسمبلیاں اورپارلیمنٹ چاہیں گی تو دو تہائی اکثریت سے صوبے بن جائیں گے: اعظم نذیر

2 ستمبر , 2026
Heavy rain continues for second day in Rawalpindi, Islamabad, several areas under water

راولپنڈی اسلام آباد میں دوسرے روز بھی موسلادھار بارش، متعدد علاقے زیر آب

2 ستمبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In