جمعہ , 16 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

لارڈز ٹیسٹ :ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی

2 مہینے پہلے
A A
Lord's Test Half the Pakistan team back in the pavilion while chasing the target.
Share on Facebookwhatsapp

لندن ( پاک تر ک نیوز)لارڈز ٹیسٹ میں ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ گئی ۔ شکست کا سائے مزید گہرے ہو گئے ۔

تفصیلات کے مطابق لارڈز میں کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ میں ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے پاکستان کی آدھی ٹیم پویلین لوٹ چکی ہے اور اسے مزید جیت کیلئے 267رنز درکار ہیں۔

پاکستانی ٹیم نے ہدف کے تعاقب میں 5وکٹوں کے نقصان پر 122رنز بنا لئے ہیں ۔پانچویں آئوٹ ہونے والے بلے باز محمد رضوا ن تھے جنہوں نے صر ف ایک رنز بنایا تھا۔

انگلینڈ نے دوسری ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں 290رنز سکور کئے تھے جس کے بعد پاکستانی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 110رنز ہی بنا سکی تھی ۔ کپتان بابراعظم سمیت متعدد کھلاڑی خاص کارکردگی کا مظاہرہ نہ کرے سکے ۔

یہ بھی پڑھیں: دنیا میں امن و استحکام کی بنیاد مشرق وسطی سے ہی پڑے گی ،ایرانی صدر

انگلینڈ نے اپنی دوسری اننگز میں 208رنز بنائے تھے ۔ پاکستان کی بیٹنگ لائن دوسری اننگز میں مشکلات کا شکار نظر آئی ہے ۔

یاد رہے کہ تین میچوں پر مشتمل سیریز میں میزبان ٹیم انگلینڈ کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے اور اس میچ پر اس کی گرفت مضبوط ہے ۔

سیریز کا آخری ٹیسٹ میچ 9ستمبر سے شروع ہو گا ۔

موضوعات : #pakvsenglordstest
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan fined 50% and docked World Test Championship points for slow over-rate in the Edgbaston Test.
تازہ ترین

ایجبسٹن ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ، پاکستان پر50فیصد جرمانہ، عالمی ٹیسٹ چیمپئن شپ پوائنٹس بھی کٹ گئے

14 ستمبر , 2026
پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا
تازہ ترین

پاکستان کو وائٹ واش ، انگلینڈ تیسرا ٹیسٹ بھی جیت گیا

12 ستمبر , 2026
Birmingham Test Pakistan sets England a target of 130 runs; brilliant partnership between Razaullah and Abbas.
تازہ ترین

برمنگھم ٹیسٹ: پاکستان کا انگلینڈ کو 130 رنز کا ہدف ، رضا اللہ اور عباس کی شاندار شراکت

12 ستمبر , 2026
England tightens its grip on the third Test against Pakistan.
تازہ ترین

انگلینڈ کی پاکستان کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں گرفت مضبوط

10 ستمبر , 2026
بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم
تازہ ترین

بابراعظم ٹیسٹ ٹیم میں بڑی تبدیلیوں سے لاعلم

8 ستمبر , 2026
The Pakistan cricket team has arrived in Birmingham for the third Test.
تازہ ترین

پاکستان کرکٹ ٹیم تیسرے ٹیسٹ کیلئے برمنگھم پہنچ گئی

3 ستمبر , 2026
اگلی خبر
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا

یہ بھی پڑھیں

سینیٹ میں خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی نفاذ کی قرارداد پیش، اپوزیشن کا احتجاج

پارٹی رہنماؤں کو بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی اجازت نہ دی گئی

15 اکتوبر , 2026
بالی ووڈ اداکار عمران خان کا بھارت چھوڑنے کا نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ

بالی ووڈ اداکار عمران خان کا بھارت چھوڑنے کا نوٹس چیلنج کرنے کا فیصلہ

15 اکتوبر , 2026
پشاور ،اسکول بلڈنگ سانحہ ،مالک نے بارشوں کو عمارت گرنے کی وجہ قرار دیدیا

پشاور ،اسکول بلڈنگ سانحہ ،مالک نے بارشوں کو عمارت گرنے کی وجہ قرار دیدیا

15 اکتوبر , 2026
اسرائیلی کے فلسطینیوں پر حملے ،مزید 4فلسطینی شہید ،9زخمی

اسرائیلی کے فلسطینیوں پر حملے ،مزید 4فلسطینی شہید ،9زخمی

15 اکتوبر , 2026
Cold drinks, energy drinks, vapes and cigarettes banned in educational institutions in Punjab

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں کولڈ ڈرنکس، انرجی ڈرنکس، گولا گنڈا اور ویپ پر پابندی

15 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔