منگل , 1 ستمبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا

1 دن پہلے
A A
پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے دفاعی معاہدے کی کمیٹی کا پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا
Share on Facebookwhatsapp

استنبول (پاک ترک نیوز )پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان طے پانے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کے تحت کمیٹی کا پہلا اجلاس کل استنبول میں ہوگا۔

ترک وزارتِ خارجہ کے ذرائع کے مطابق اجلاس میں تینوں ممالک کے اعلیٰ حکام شرکت کریں گے، جبکہ نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی اجلاس میں شرکت کے لیے استنبول پہنچ گئے ہیں۔

غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق اجلاس میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیے کے وزرائے خارجہ، وزرائے دفاع اور مسلح افواج کے سربراہان شرکت کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں بین الاقوامی سلامتی کی صورتحال سمیت دفاعی تعاون بڑھانے کے مختلف امور پر غور کیا جائے گا۔

تینوں ممالک کے درمیان دفاعی صلاحیتوں میں اضافے، مسلح افواج کے درمیان رابطہ اور ہم آہنگی بہتر بنانے کے علاوہ دفاعی صنعت میں مشترکہ پیداوار اور تیاری کے امکانات بھی زیرِ بحث آنے کا امکان ہے۔

موضوعات : efense agreementfirst meeting
ShareSend

متعلقہ خبریں

کوئی مواد دستیاب نہیں
اگلی خبر
نواز شریف سے افتخار گیلانی کی ملاقات، آزاد کشمیر کے پہلے 100 دنوں کے پلان پر مشاورت

نواز شریف سے افتخار گیلانی کی ملاقات، آزاد کشمیر کے پہلے 100 دنوں کے پلان پر مشاورت

یہ بھی پڑھیں

سندھ طاس معاہدہ مکمل طور پر نافذ العمل ہے، بھارت ذمہ داریاں پوری کرے: ثالثی عدالت

سندھ طاس معاہدہ مکمل طور پر نافذ العمل ہے، بھارت ذمہ داریاں پوری کرے: ثالثی عدالت

31 اگست , 2026
جی ایچ کیو میں ترک مسلح افواج کے یومِ فتح کی 104ویں سالگرہ کی تقریب

جی ایچ کیو میں ترک مسلح افواج کے یومِ فتح کی 104ویں سالگرہ کی تقریب

31 اگست , 2026
منگنی ہوئی نہ ہی شادی ،بلاول بھٹو بول پڑے

منگنی ہوئی نہ ہی شادی ،بلاول بھٹو بول پڑے

31 اگست , 2026
مکہ دفاعی اتحاد کا سیکریٹریٹ ریاض میں قائم کرنے پر اتفاق، پہلی سربراہی پاکستان کے پاس ہوگی

مکہ دفاعی اتحاد کا سیکریٹریٹ ریاض میں قائم کرنے پر اتفاق، پہلی سربراہی پاکستان کے پاس ہوگی

31 اگست , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif meets Iranian President in Kyrgyzstan.

وزیراعظم شہباز شریف کی کرغزستان میں ایرانی صدر سے ملاقات

31 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In