ہفتہ , 29 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

پی آئی اے ہولڈنگ کا نصف سالہ خسارہ 76 فیصد بڑھ کر 25 ارب روپے سے تجاوز کر گیا

7 گھنٹے پہلے
A A
PIA Holding's half-yearly loss surged by 76 percent, exceeding Rs 25 billion.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز) پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی لمیٹڈ کے نصف سالہ مالی نتائج میں کمپنی کا خالص خسارہ 76 فیصد اضافے کے ساتھ 25 ارب 39 کروڑ روپے تک پہنچ گیا۔گزشتہ سال اسی عرصے میں پی آئی اے ہولڈنگ کا خالص خسارہ 14 ارب 43 کروڑ روپے تھا۔رپورٹ کے مطابق کمپنی کی خالص آمدن 89 فیصد کم ہو کر 25 ارب 71 کروڑ روپے رہ گئی، جبکہ گزشتہ سال یہ آمدن 239 ارب 65 کروڑ روپے تھی۔

کمپنی کے مالی نتائج کے مطابق انتظامی اخراجات میں 36 فیصد کمی ہوئی، جبکہ دیگر آمدن 18 ارب 3 کروڑ روپے تک پہنچ گئی۔فنانس لاگت بھی 11 فیصد کم ہو کر 53 ارب 65 کروڑ روپے رہی، تاہم یہ اب بھی کمپنی پر سب سے بڑا مالی بوجھ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: کراچی کے اسپتال سے نومولود غائب،اسپتال انتظامیہ کی تردید ،واقعے کی تحقیقات شروع

ٹیکس کے شعبے میں بھی بڑا فرق سامنے آیا، گزشتہ سال کمپنی کو 30 ارب 18 کروڑ روپے کا ٹیکس کریڈٹ ملا تھا، جبکہ رواں سال 5 ارب 11 کروڑ روپے کا ٹیکس چارج عائد ہوا۔ٹیکس میں اس بڑی تبدیلی کے باعث قبل از ٹیکس خسارہ کم ہونے کے باوجود پی آئی اے ہولڈنگ کا مجموعی خالص خسارہ 76 فیصد بڑھ گیا۔

موضوعات : #piakarachi
ShareSend

متعلقہ خبریں

کراچی میں اب مرغا بننےکا وقت ختم ہو گیا،مرتضیٰ وہاب
پاکستان

کراچی میں اب مرغا بننےکا وقت ختم ہو گیا،مرتضیٰ وہاب

29 اگست , 2026
Newborn goes missing from a Karachi hospital; hospital administration denies the claim; investigation into the incident launched.
تازہ ترین

کراچی کے اسپتال سے نومولود غائب،اسپتال انتظامیہ کی تردید ،واقعے کی تحقیقات شروع

29 اگست , 2026
Interim investigation report on the PIMS incident submitted to the Prime Minister; action against those responsible recommended.
تازہ ترین

سانحہ پمز کی عبوری تحقیقاتی رپورٹ وزیراعظم کو پیش، ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی سفارش

29 اگست , 2026
Interior Minister Mohsin Naqvi visits Karachi Airport, reviews immigration process.
تازہ ترین

وزیر داخلہ محسن نقوی کا کراچی ایئر پورٹ کا دورہ ، امیگریشن پراسیس کا جائزہ

29 اگست , 2026
Foreign exchange reserves increased by $17 million, bringing national reserves to $22.59 billion.
تازہ ترین

زرمبادلہ کے ذخائر میں 17 ملین ڈالر کا اضافہ، ملکی ذخائر 22.59 ارب ڈالر ہوگئے

28 اگست , 2026
Karachi-Hyderabad direct motorway project (M-10) to cost $400 million.
تازہ ترین

کراچی حیدرآباد براہِ راست موٹروے منصوبہ، ایم 10 پر 40 کروڑ ڈالر لاگت آئے گی

24 اگست , 2026
اگلی خبر
Shanghai Cooperation Organization Summit Xi Jinping, Modi, and Putin to share the same table.

شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس، شی جن پنگ، مودی اور پیوٹن ایک میز پر ہوں گے

یہ بھی پڑھیں

مسلم ممالک باہمی تعاون سے دیرپا امن قائم کر سکتے ہیں، محمد باقر قالیباف

مسلم ممالک باہمی تعاون سے دیرپا امن قائم کر سکتے ہیں، محمد باقر قالیباف

29 اگست , 2026
ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کی مالی رسائی روکنے کے لیے بڑا اقدام

ٹرمپ انتظامیہ کا ایران کی مالی رسائی روکنے کے لیے بڑا اقدام

29 اگست , 2026
پمز آتشزدگی کیس، 8 افسران و اہلکار معطل، فوجداری کارروائی کی منظوری

پمز آتشزدگی کیس، 8 افسران و اہلکار معطل، فوجداری کارروائی کی منظوری

29 اگست , 2026
کراچی میں اب مرغا بننےکا وقت ختم ہو گیا،مرتضیٰ وہاب

کراچی میں اب مرغا بننےکا وقت ختم ہو گیا،مرتضیٰ وہاب

29 اگست , 2026
Pakistan resumes large-scale purchase of Canadian canola.

پاکستان کی کینیڈین کینولا کی بڑے پیمانے پر خریداری دوبارہ شروع

29 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔