جمعہ , 28 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

وزیراعلیٰ مریم نواز کا نیپال میں سیلاب سے جانی و مالی نقصان پر اظہارِ افسوس

10 گھنٹے پہلے
A A
Chief Minister Maryam Nawaz expresses grief over the loss of life and property caused by floods in Nepal.
Share on Facebookwhatsapp

لاہور( پاک ترک نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیپال میں طوفانی بارشوں اور شدید سیلاب کے باعث قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع اور بڑے پیمانے پر ہونے والے مالی نقصان پر گہرے افسوس کا اظہار کیا ہے۔وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے سیلاب سے متاثرہ نیپالی خاندانوں سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ نیپال میں شدید بارشوں اور سیلاب کے باعث قیمتی جانوں کا ضیاع اور بڑے پیمانے پر تباہی انتہائی تکلیف دہ ہے۔

یہ بھی پڑھیں: نیپال اور تبت میں سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ، 165 افراد جاں بحق

مریم نواز شریف نے کہا کہ مشکل کی اس گھڑی میں پنجاب کے عوام اپنے مصیبت زدہ نیپالی بہن بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔انہوں نے متاثرہ خاندانوں کی جلد بحالی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کے لیے دعا کرتے ہوئے کہا کہ انسانی ہمدردی کے تحت پنجاب حکومت نیپال حکومت کے ساتھ ہر ممکن تعاون کے لیے تیار ہے۔

موضوعات : floodlandslidingmaryamnawaznepal
ShareSend

متعلقہ خبریں

نیپال اور تبت میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 543 تک پہنچ گئیں، 1500 سے زائد افراد لاپتہ
تازہ ترین

نیپال اور تبت میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 543 تک پہنچ گئیں، 1500 سے زائد افراد لاپتہ

28 اگست , 2026
Devastating floods in Nepal and Tibet, death toll reaches 469, more than 1,400 missing
تازہ ترین

نیپال اور تبت میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 469 تک پہنچ گئیں، 1400 سے زائد لاپتہ

28 اگست , 2026
Ban on digging up newly constructed roads in Punjab
تازہ ترین

پنجاب میں نئی تعمیر شدہ سڑکوں کی کھدائی پر پابندی

27 اگست , 2026
Floods and landslides in Nepal and Tibet; 165 people dead.
تازہ ترین

نیپال اور تبت میں سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ، 165 افراد جاں بحق

27 اگست , 2026
Ishaq Dar expresses grief over loss of life due to floods and landslides in China and Nepal.
اہم ترین 2

اسحاق ڈار کا چین اور نیپال میں سیلاب و لینڈ سلائیڈنگ سے جانی نقصان پر اظہار افسوس

27 اگست , 2026
Maryam Nawaz visits the headquarters of a prominent Chinese dairy company in Xinjiang.
تازہ ترین

مریم نواز کا سنکیانگ میں معروف چینی ڈیری کمپنی کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ

27 اگست , 2026
اگلی خبر
PCB complains to the broadcaster over the airing of an interview with Imran Khan's sons during the Lord's Test.

لارڈز ٹیسٹ کے دوران عمران خان کے بیٹوں کا انٹرویو نشر ہونے پر پی سی بی کی براڈکاسٹر سے شکایت

یہ بھی پڑھیں

پنجاب اسمبلی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف متفقہ قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے خلاف متفقہ قرارداد منظور

28 اگست , 2026
حج آپریٹرز کو پیکجز فعال کرنے کے لیے 3 دن کی آخری مہلت

حج آپریٹرز کو پیکجز فعال کرنے کے لیے 3 دن کی آخری مہلت

28 اگست , 2026
بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب، حلف اٹھا لیا

بیرسٹر افتخار گیلانی آزاد کشمیر کے 17ویں وزیراعظم منتخب، حلف اٹھا لیا

28 اگست , 2026
نیپال اور تبت میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 543 تک پہنچ گئیں، 1500 سے زائد افراد لاپتہ

نیپال اور تبت میں تباہ کن سیلاب، ہلاکتیں 543 تک پہنچ گئیں، 1500 سے زائد افراد لاپتہ

28 اگست , 2026
گیس سبسڈی نظام ختم کرنے پر غور، تمام صارفین کے لیے ایک ہی قیمت مقرر کرنے کی تجویز

گیس سبسڈی نظام ختم کرنے پر غور، تمام صارفین کے لیے ایک ہی قیمت مقرر کرنے کی تجویز

28 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔