جمعرات , 15 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 11 دہشت گرد ہلاک

2 مہینے پہلے
A A
Security forces' operation in Khyber Pakhtunkhwa and Balochistan; 11 terrorists killed.
Share on Facebookwhatsapp

راولپنڈی ( پاک ترک نیوز) سکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان، بنوں اور بلوچستان کے ضلع خضدار میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کیے گئے، جن کے دوران مجموعی طور پر 11 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔بنوں میں فتنہ الخوارج کے خلاف کارروائی کے دوران 2 دہشتگرد ہلاک کیے گئے جبکہ اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا۔ کارروائی میں بارودی مواد سے دہشتگردوں کے ٹھکانے کو تباہ کردیا گیا۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقے لدھا میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کے دوران 5 خوارج ہلاک ہوئے۔ سیکیورٹی فورسز نے دہشتگردوں کی نقل و حرکت کا بروقت سراغ لگا کر انہیں گھیرے میں لیا اور مؤثر کارروائی کی۔دوسری جانب بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے ساسول میں فتنہ الہندوستان کے خلاف کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک ہوئے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشتگردوں کو کوآڈ کاپٹر کی مدد سے مؤثر انداز میں نشانہ بنایا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: میرا خیال ہے مجتبیٰ خامنہ ای شدید زخمی ہیں، ہلاک نہیں ہوئے،ٹرمپ

سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ کارروائیوں کے دوران شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنایا گیا اور مقامی آبادی کو کسی نقصان سے محفوظ رکھا گیا۔سکیورٹی فورسز کے مطابق ملک سے دہشتگردی کے ناسور کے مکمل خاتمے تک عزمِ استحکام وژن کے تحت کارروائیاں جاری رہیں گی۔

موضوعات : balochistanisprkhyberpksecurityfroces
ShareSend

متعلقہ خبریں

Bilawal Bhutto Zardari invites opposition to talks
تازہ ترین

بلاول بھٹو زرداری کی اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت

14 اکتوبر , 2026
The only way to save Pakistan is through the Constitution and democracy Mahmood Achakzai.
تازہ ترین

پاکستان کو بچانے کا واحد راستہ آئین اور جمہوریت ہے،محمود اچکزئی

14 اکتوبر , 2026
Resolution presented in National Assembly to ratify Governor's Rule and Emergency in Khyber Pakhtunkhwa
تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کی توثیق کیلئے قرارداد قومی اسمبلی میں پیش

14 اکتوبر , 2026
Daily life continues as usual in Khyber Pakhtunkhwa despite the state of emergency and Governor's Rule.
تازہ ترین

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے باوجود معمولاتِ زندگی رواں دواں

14 اکتوبر , 2026
Emergency and Governor's Rule are an attack on democracy Shaukat Yousafzai.
تازہ ترین

ایمرجنسی اور گورنر راج جمہوریت پر حملہ ہے ، شوکت یوسف زئی

12 اکتوبر , 2026
The federal and provincial governments are on the same page regarding peace in Khyber Pakhtunkhwa Mohsin Naqvi.
تازہ ترین

خیبر پختونخوا میں امن کے لیے وفاق اور صوبائی حکومت ایک پیج پر ہیں، محسن نقوی

12 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Prime Minister pays tribute to security forces on the killing of terrorists.

وزیراعظم کا دہشت گردوں کی ہلاکت پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین

یہ بھی پڑھیں

The hearing on the petition to ban the sale of camera-equipped glasses will take place today.

کیمرے والی عینکوں کی فروخت پر پابندی کی درخواست پر سماعت آج ہو گی

15 اکتوبر , 2026
Iran announces it will continue the fight against the US until its demands are met.

مطالبات تسلیم ہونے تک امریکا کے خلاف لڑائی جاری رکھیں گے، ایران کا اعلان

15 اکتوبر , 2026
قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ میں بھی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی توثیق

قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ میں بھی خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی توثیق

14 اکتوبر , 2026
مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کو کنٹرول کر رہےتھے،رانا ثںااللہ

مراد سعید افغانستان میں بیٹھ کر خیبر پختونخوا کی حکومت کو کنٹرول کر رہےتھے،رانا ثںااللہ

14 اکتوبر , 2026
پاکستان اور روس کا تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

پاکستان اور روس کا تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

14 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔