بدھ , 26 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

فیسکو، گیپکو اور آئیسکو کی تنظیم نو کا پلان منظور

2 گھنٹے پہلے
A A
Restructuring plan for FESCO, GEPCO, and IESCO approved.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) حکومت نے بجلی کے شعبے میں اصلاحات کے تحت فیسکو، گیپکو اور آئیسکو کی تنظیم نو کا منصوبہ منظور کرلیا۔کابینہ کمیٹی برائے نجکاری نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے پہلے مرحلے کے لیے ریسٹرکچرنگ پلان کی منظوری دی۔ حکام کے مطابق اس اقدام کا مقصد ڈسکوز کو مالی طور پر مستحکم، پیشہ ورانہ طور پر منظم اور جدید ڈیجیٹل نظام سے لیس کرنا ہے۔منظور شدہ منصوبے کے تحت تینوں کمپنیوں کے منتخب اثاثے، جن میں تمام زمینیں بھی شامل ہیں، جبکہ ریٹائرڈ ملازمین کے بعد از ریٹائرمنٹ فوائد اور متعلقہ فنڈز کا ایک بڑا حصہ حکومتِ پاکستان کی ملکیت میں قائم اسپیشل پرپز وہیکل کو منتقل کیا جائے گا۔

البتہ موجودہ ملازمین کے ریٹائرمنٹ فوائد بدستور متعلقہ بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے پاس رہیں گے۔حکومت کے مطابق وفاقی اداروں کے درمیان واجبات اور ادائیگیوں کو باہمی ایڈجسٹ کرکے حکومت پاکستان کے ذمے واجب الادا رقوم کا تصفیہ کیا جائے گا۔ری اسٹرکچرنگ پلان کو مالی طور پر غیر جانبدار رکھا گیا ہے، جس کا مقصد حکومت کے لیے اثاثوں کی قدر میں اضافہ اور منصوبے کو تجارتی طور پر قابلِ عمل بنانا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پاکستان بھر میں 21 لاکھ سے زائد اسمارٹ بجلی میٹرز نصب، لیسکو سرفہرست

وزیراعظم کے مشیر برائے نجکاری محمد علی نے کہا کہ صارفین کے مفادات کا تحفظ ریگولیٹری نظام کے تحت جاری رہے گا، جبکہ بجلی کے ٹیرف نیپرا کے مقررہ طریقہ کار کے مطابق طے اور حکومت کی جانب سے نوٹیفائی کیے جائیں گے۔انہوں نے کہا کہ اصلاحاتی عمل کے ذریعے بجلی کی فراہمی میں قابلِ اعتماد سروس، کارکردگی اور صارفین کی سہولت میں نمایاں بہتری لانے کی کوشش کی جائے گی۔فیسکو، گیپکو اور آئیسکو مجموعی طور پر ایک کروڑ 40 لاکھ سے زائد صارفین کو بجلی فراہم کرتی ہیں، اس لیے ان کمپنیوں کی کارکردگی بجلی کی قیمتوں میں کمی اور ملکی معیشت کے لیے زیادہ مسابقتی بجلی کی فراہمی کے حکومتی ہدف میں اہم کردار ادا کرے گی۔

موضوعات : fescogepcoiesco
ShareSend

متعلقہ خبریں

فیسکواور گیپکو کی نجکاری کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 7اگست تک توسیع
تازہ ترین

فیسکواور گیپکو کی نجکاری کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 7اگست تک توسیع

1 جولائی , 2026
اگلی خبر
Chinese company presents Keti Bandar Port master plan; initial cost exceeds $520 million.

چینی کمپنی نے کیٹی بندر پورٹ کا ماسٹر پلان پیش کردیا، ابتدائی لاگت 52 کروڑ ڈالر سے زائد

یہ بھی پڑھیں

Serious fire safety lapses exposed in Rawalpindi's government hospitals following the PIMS tragedy.

پمز سانحے کے بعد راولپنڈی کے سرکاری اسپتالوں میں بھی فائر سیفٹی کی سنگین خامیاں بے نقاب

26 اگست , 2026
14 newborns perish in fire at PIMS—who is responsible

پمز میں 14نومولود شعلوں کی نذر ،ذمہ دار کون؟

26 اگست , 2026
The first image of Earth from the Moon—a historic masterpiece even after 60 years.

چاند سے زمین کی پہلی تصویر، 60 سال بعد بھی تاریخ کا شاہکار

26 اگست , 2026
Russia has developed 15 small nuclear reactors for icebreakers.

روس نے آئس بریکرز کیلئے 15 چھوٹے نیوکلیئر ری ایکٹر تیار کرلیے

26 اگست , 2026
Chinese company presents Keti Bandar Port master plan; initial cost exceeds $520 million.

چینی کمپنی نے کیٹی بندر پورٹ کا ماسٹر پلان پیش کردیا، ابتدائی لاگت 52 کروڑ ڈالر سے زائد

26 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔