منگل , 25 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

امریکا: ایچ ون بی ویزا پر 1 لاکھ 3 ہزار ڈالر فیس عائد کرنے کی تجویز

2 گھنٹے پہلے
A A
USA Proposal to impose a $103,000 fee on H-1B visas.
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن ( پاک ترک نیوز) ٹرمپ انتظامیہ نے ہنر مند غیر ملکی کارکنوں کے لیے ایچ ون بی ویزا پروگرام کے تحت درخواست دینے والے امریکی آجروں سے 1 لاکھ 3 ہزار 265 ڈالر فیس وصول کرنے کی تجویز پیش کردی۔امریکی انتظامیہ کی جانب سے پیر کو جاری کی گئی مجوزہ ریگولیشن کے مطابق یہ فیس ان کمپنیوں سے وصول کی جائے گی جو ہنر مند غیر ملکی ملازمین کو امریکا میں کام کے لیے بلانا چاہتی ہیں۔

مجوزہ فیس سے حاصل ہونے والی آمدنی امریکی قانونی امیگریشن نظام کے اخراجات پورے کرنے کے لیے استعمال کی جائے گی، جس میں وفاقی امیگریشن عدالتوں اور امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کی مالی معاونت بھی شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں: امریکا ایران کے حوالے سے اپنا لہجہ اور پالیسی بدلے ،مسعود پزشکیان کی فیلڈ مارشل سے گفتگو

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا مؤقف ہے کہ ایچ ون بی ویزا پروگرام کے ذریعے غیر ملکی ہنر مند کارکنوں کی بھرتی سے بعض صورتوں میں امریکی شہریوں کی ملازمتیں متاثر ہوتی ہیں۔تاہم اس سے قبل بھی اسی نوعیت کی بھاری فیس عائد کرنے کی کوشش کی گئی تھی جسے ایک امریکی جج نے مسترد کردیا تھا۔

موضوعات : #usaimmigrantsvisa
ShareSend

متعلقہ خبریں

برطانوی ہائی کمشنر کی پاکستانی طلبہ کے ویزوں میں تاخیر کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی
تازہ ترین

برطانوی ہائی کمشنر کی پاکستانی طلبہ کے ویزوں میں تاخیر کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی

13 اگست , 2026
US claims to have diverted 55 commercial ships during the naval blockade.
تازہ ترین

امریکا کا بحری ناکہ بندی کے دوران 55تجارتی بحری جہازوں کا رخ موڑنے کا دعویٰ

10 اگست , 2026
US administration's agreement with German company to cancel wind projects
تازہ ترین

امریکی انتظامیہ کا جرمن کمپنی سے ونڈ منصوبے ختم کرنے کا معاہدہ

8 اگست , 2026
US General Dan Caine advises Trump to end the war with Iran.
تازہ ترین

امریکی جنرل ڈین کین کا ٹرمپ کو ایران جنگ ختم کرنے کا مشورہ

8 اگست , 2026
War with Iran will end soon, and the Strait of Hormuz will open President Trump.
تازہ ترین

ایران سے جنگ جلد ختم ہو جائے گی، آبنائے ہرمز کھل جائے گی،صدر ٹرمپ

7 اگست , 2026
Australia has changed visa processing rules for skilled individuals.
تازہ ترین

آسٹریلیا نے ہنر مند افراد کیلئے ویزا پروسیسنگ قواعد میں تبدیلی کردی

6 اگست , 2026
اگلی خبر
Israeli cabinet meeting on Gaza deal postponed until Thursday

غزہ معاہدے سے متعلق اسرائیلی کابینہ کا اجلاس جمعرات تک ملتوی

یہ بھی پڑھیں

حکومت اور پیپلز پارٹی میں مذاکرات کا ایک اور دور

حکومت اور پیپلز پارٹی میں مذاکرات کا ایک اور دور

25 اگست , 2026
اپوزیشن آئین سے متصادم قانون سازی کے خاتمے کے لیےمتحد

اپوزیشن آئین سے متصادم قانون سازی کے خاتمے کے لیےمتحد

25 اگست , 2026
آزاد کشمیر اسمبلی کو نیا اسپیکر مل گیا، چودھری طارق فاروق 32 ووٹ لے کر کامیاب

آزاد کشمیر اسمبلی کو نیا اسپیکر مل گیا، چودھری طارق فاروق 32 ووٹ لے کر کامیاب

25 اگست , 2026
Lahore Action taken against illegal internet service provider, one person arrested

لاہور،غیر قانونی انٹرنیٹ سروس فراہم کرنے والے ادارے کے خلاف کارروائی، ایک شخص گرفتار

25 اگست , 2026
وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا حق ہے ، اسپیکر ایاز صادق

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانا اپوزیشن کا حق ہے ، اسپیکر ایاز صادق

25 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔