بدھ , 26 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

عظمیٰ خان کی توہین عدالت درخواست کا اعتراض دور، سپریم کورٹ میں دوبارہ دائر

1 دن پہلے
A A
Objection to Uzma Khan's contempt of court petition dismissed, re-filed in Supreme Court
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد( پاک ترک نیوز) بانی پی ٹی آئی کی بہن عظمیٰ خان کی جانب سے دائر توہین عدالت کی درخواست پر سپریم کورٹ کا اعتراض دور کرکے درخواست دوبارہ دائر کردی گئی۔ذرائع کے مطابق سپریم کورٹ کے رجسٹرار آفس نے درخواست پر اعتراض عائد کیا تھا کہ توہین عدالت کے مرتکب قرار دیے گئے افراد کو الزامات کی فہرست فراہم نہیں کی گئی، تاہم اب یہ اعتراض دور کرکے درخواست دوبارہ عدالت میں جمع کرا دی گئی ہے۔

عظمیٰ خان کی درخواست میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور ان کی صحت سے متعلق معاملات پر عدالت سے مداخلت کی استدعا کی گئی ہے۔چیئرمین تحریک انصاف بیرسٹر گوہر نے سپریم کورٹ سے استدعا کی ہے کہ درخواست کو آج ہی نمبر الاٹ کرکے پرسوں سماعت کے لیے مقرر کیا جائے۔بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت انتہائی اہم ہے اور ان کے اہلخانہ کو بھی ان سے ملاقات کی اجازت ملنی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز چین کے 4 روزہ سرکاری دورے پر روانہ

انہوں نے عدالت سے مطالبہ کیا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت اور اہلخانہ سے ملاقات کے معاملے پر فوری سماعت کی جائے تاکہ صورتحال کا جائزہ لیا جاسکے۔

موضوعات : ptiuzmakhan
ShareSend

متعلقہ خبریں

جی ایچ کیو حملہ کیس،عمرایوب،مراد سعید سمیت 47اشتہاری ملزموں کو 10،10سال قید کی سزا
اہم ترین

جی ایچ کیو حملہ کیس،عمرایوب،مراد سعید سمیت 47اشتہاری ملزموں کو 10،10سال قید کی سزا

25 اگست , 2026
بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پی ٹی آئی کی قرارداد کی تحریک سینیٹ میں پیش
اہم ترین 3

بانی پی ٹی آئی کے علاج سے متعلق پی ٹی آئی کی قرارداد کی تحریک سینیٹ میں پیش

25 اگست , 2026
Efforts underway for an early hearing on the PTI's contempt of court petition; had there been a deal, the founding chairman would not be in prison Barrister Gohar.
تازہ ترین

تحریک انصاف کی توہین عدالت درخواست پر جلد سماعت کی کوشش،ڈیل کرتے تو بانی جیل نہ کاٹتے ،بیرسٹر گوہر

24 اگست , 2026
تحریک انصاف توہین عدالت کی مرتکب ہوئی ،عطا تارڑ
اہم ترین 3

تحریک انصاف توہین عدالت کی مرتکب ہوئی ،عطا تارڑ

22 اگست , 2026
Eight members of the Pakistan Bar Council condemn the failure to transfer the PTI founder to Shifa Hospital.
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کو شفا اسپتال منتقل نہ کرنے پر پاکستان بار کونسل کے 8 ارکان کی مذمت

22 اگست , 2026
PTI founder transferred to hospital, contempt petition filed in Supreme Court
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی، سپریم کورٹ میں توہینِ عدالت کی درخواست دائر

22 اگست , 2026
اگلی خبر
Election Commission Secretary meets National Assembly Speaker Ayaz Sadiq.

سیکرٹری الیکشن کمیشن کی اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق سے ملاقات

یہ بھی پڑھیں

A Solution to Pakistan-Afghanistan Tensions

پاک افغان تناؤ کا حل

26 اگست , 2026
Nawaz Sharif telephones Shahbaz Sharif; directs for a comprehensive investigation into the PIMS incident and the identification of those responsible.

نواز شریف کا شہباز شریف کو ٹیلیفون، پمز سانحے کی جامع تحقیقات اور ذمہ داروں کے تعین کی ہدایت

26 اگست , 2026
Serious fire safety lapses exposed in Rawalpindi's government hospitals following the PIMS tragedy.

پمز سانحے کے بعد راولپنڈی کے سرکاری اسپتالوں میں بھی فائر سیفٹی کی سنگین خامیاں بے نقاب

26 اگست , 2026
14 newborns perish in fire at PIMS—who is responsible

پمز میں 14نومولود شعلوں کی نذر ،ذمہ دار کون؟

26 اگست , 2026
The first image of Earth from the Moon—a historic masterpiece even after 60 years.

چاند سے زمین کی پہلی تصویر، 60 سال بعد بھی تاریخ کا شاہکار

26 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔