منگل , 25 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ایران پر امریکا کی نئی معاشی پابندیاں، اقتصادی لائف لائنز منقطع کرنے کا اعلان

3 گھنٹے پہلے
A A
New US economic sanctions on Iran; announcement to cut off economic lifelines.
Share on Facebookwhatsapp

تہران ( پاک ترک نیوز) امریکا نے ایران کے خلاف معاشی دباؤ مزید بڑھانے کا اعلان کردیا، امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تعاون کرنے والے افراد، اداروں اور کاروباری حلقوں کو امریکی کارروائی اور پابندیوں کا سامنا کرنا ہوگا۔

امریکی حکام کے مطابق نئی پابندیوں کا مقصد ایران کی آمدنی کے ذرائع کو محدود کرنا اور اس کی معاشی سرگرمیوں پر دباؤ بڑھانا ہے۔ امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ نے واضح کیا کہ ایران کے ساتھ تعاون کرنے والوں کے خلاف بھی کارروائی کی جائے گی۔

سکاٹ بیسنٹ کا کہنا ہے کہ ایران کے لیے انسانی ہمدردی یا مخصوص تجارت کے حوالے سے جاری لائسنسز کا دائرہ بھی محدود کیا جائے گا۔ امریکی اقدام کے تحت ایران کی معیشت سے منسلک اہم تجارتی اور مالیاتی راستوں پر مزید پابندیاں عائد کرنے کی تیاری کی جا رہی ہے۔امریکی وزیر خزانہ نے خبردار کیا کہ ایران کے ساتھ کاروباری یا مالی تعاون کرنے والے فریقین کو یہ سمجھ لینا چاہیے کہ انہیں امریکی پابندیوں اور ممکنہ کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔دوسری جانب متحدہ عرب امارات کی جانب سے بھی ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کے حوالے سے اہم فیصلہ سامنے آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات ایران سے تمام کاروبار معطل کر چکا ہے، جسے تہران پر بڑھتے ہوئے معاشی دباؤ کے تناظر میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ایران کو معیشت سے الگ کرنے کی مہم کے نتائج امریکا بھگتے گا،باقر قالیباف

ادھر امریکی وزیر جنگ پیٹ ہیگسیتھ نے ایران کے خلاف فوجی طاقت کے استعمال کو خارج از امکان قرار دینے سے انکار کردیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ امریکا ایران کے خلاف تمام ممکنہ آپشنز پر غور کر رہا ہے۔پیٹ ہیگسیتھ کے مطابق ایران موجودہ معاشی دباؤ کو زیادہ دیر تک برداشت نہیں کرسکتا۔ ان کا کہنا تھا کہ امریکا ایران پر اقتصادی دباؤ بڑھانے کے ساتھ ساتھ ضرورت پڑنے پر دیگر اقدامات بھی کر سکتا ہے۔

موضوعات : #iranamericaecnomy
ShareSend

متعلقہ خبریں

Pakistan as a proponent of peace Field Marshal Syed Asim Munir visits Iran; key meetings held to defuse Iran-US tensions.
تازہ ترین

پاکستان امن کا داعی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ ایران، ایران امریکا کشیدگی کے خاتمے کیلئے اہم ملاقاتیں

25 اگست , 2026
Successful quantum communication achieved over a distance of 13 miles through the air; US paves the way for a new wireless quantum network.
تازہ ترین

13 میل دور ہوا میں کوانٹم رابطہ کامیاب، امریکا نے وائرلیس کوانٹم نیٹ ورک کی نئی راہ کھول دی

24 اگست , 2026
America will suffer the consequences of its campaign to isolate Iran from the economy, Baqir Qalibaf
تازہ ترین

ایران کو معیشت سے الگ کرنے کی مہم کے نتائج امریکا بھگتے گا،باقر قالیباف

24 اگست , 2026
Trump's announcement of economic sanctions on Iran is an admission of defeat in the war Revolutionary Guards.
تازہ ترین

ٹرمپ کا ایران پر معاشی پابندیوں کا اعلان جنگ میں شکست کا اعتراف ہے، پاسداران انقلاب

24 اگست , 2026
US economic sanctions on Iran take effect today.
تازہ ترین

امریکا کی ایران پر آج سے معاشی پابندیاں

24 اگست , 2026
Prime Minister Shehbaz Sharif will visit the United States next month.
تازہ ترین

وزیراعظم شہباز شریف اگلے ماہ امریکا کا دورہ کریں گے

22 اگست , 2026
اگلی خبر
A day to remember the great poet of love, resistance and emotion, Ahmed Faraz.

محبت، مزاحمت اور احساس کے عظیم شاعر احمد فراز کو یاد کرنے کا دن

یہ بھی پڑھیں

Objection to Uzma Khan's contempt of court petition dismissed, re-filed in Supreme Court

عظمیٰ خان کی توہین عدالت درخواست کا اعتراض دور، سپریم کورٹ میں دوبارہ دائر

25 اگست , 2026
Masoud Pezeshkian speaks to the Field Marshal The US should change its tone and policy regarding Iran.

امریکا ایران کے حوالے سے اپنا لہجہ اور پالیسی بدلے ،مسعود پزشکیان کی فیلڈ مارشل سے گفتگو

25 اگست , 2026
Punjab Chief Minister Maryam Nawaz leaves for 4-day official visit to China

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز چین کے 4 روزہ سرکاری دورے پر روانہ

25 اگست , 2026
Ishaq Dar holds telephonic conversation with Turkish Foreign Minister Hakan Fidan.

اسحاق ڈار کا ترک وزیر خارجہ خاقان فیدان سے ٹیلیفونک رابطہ

25 اگست , 2026
Pakistan as a proponent of peace Field Marshal Syed Asim Munir visits Iran; key meetings held to defuse Iran-US tensions.

پاکستان امن کا داعی، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا دورہ ایران، ایران امریکا کشیدگی کے خاتمے کیلئے اہم ملاقاتیں

25 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔