اتوار , 23 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

جزوی چاند گرہن 27 اور 28 اگست کی درمیانی شب ہوگا

4 گھنٹے پہلے
A A
جزوی چاند گرہن 27 اور 28 اگست کی درمیانی شب ہوگا
Share on Facebookwhatsapp

واشنگٹن(پاک ترک نیوز )اگست 2026 کا جزوی چاند گرہن 27 اور 28 اگست کی درمیانی شب رونما ہوگا، جس کے دوران زمین کا سایہ چاند کے تقریباً 96 فیصد حصے کو ڈھانپ لے گا۔

ماہرین کے مطابق گرہن کے عروج پر چاند کا بڑا حصہ زمین کے اندرونی سائے میں چلا جائے گا، جس کے باعث چاند سرخی مائل یا گہرے سرخ رنگ میں دکھائی دے سکتا ہے۔ یہ منظر اس وقت پیدا ہوگا جب سورج اور چاند کے درمیان زمین آ جائے گی اور زمین کا ماحول سورج کی روشنی کو موڑ کر چاند تک پہنچائے گا۔

یہ جزوی چاند گرہن شمالی امریکا، جنوبی امریکا اور یورپ و افریقا کے بعض علاقوں میں تقریباً 3.3 ارب افراد کو دکھائی دے گا۔

گرہن کے مختلف مراحل دنیا بھر میں ایک ہی وقت میں رونما ہوں گے، تاہم ہر ملک اور شہر میں مقامی وقت مختلف ہوگا۔

امریکا کے مغربی ساحلی علاقوں، جن میں لاس اینجلس اور پورٹ لینڈ شامل ہیں، میں گرہن اپنے عروج کے قریب غروبِ آفتاب کے چند گھنٹے بعد دیکھا جاسکے گا۔

امریکا کے مشرقی ساحلی شہروں نیویارک اور جیکسن ویل میں گرہن کا عروج مقامی وقت کے مطابق تقریباً نصف شب کے قریب ہوگا۔

موضوعات : moonpartial lunar eclipse
ShareSend

متعلقہ خبریں

چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول ہفتے کو، 12 ربیع الاول 26 اگست کو ہوگی
اہم ترین 3

چاند نظر نہیں آیا، یکم ربیع الاول ہفتے کو، 12 ربیع الاول 26 اگست کو ہوگی

13 اگست , 2026
پاکستان میں صفر المظفر کا چاند نظر آگیا
پاکستان

پاکستان میں صفر المظفر کا چاند نظر آگیا

15 جولائی , 2026
Ashura Day will be observed in Pakistan on June 26.
تازہ ترین

پاکستان میں یوم عاشور 26جون کو ہو گا

16 جون , 2026
The moon of Dhul Hijjah has been sighted, Eid al-Adha will be on May 27
تازہ ترین

ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا، عید الاضحی 27 مئی کو ہوگی

17 مئی , 2026
عید الاضحیٰ کب ہو گی ؟تاریخ سامنے آ گئی
پاکستان

عید الاضحیٰ کب ہو گی ؟تاریخ سامنے آ گئی

30 اپریل , 2026
Lightning will come to Earth from the moon, but how
تازہ ترین

چاند سے بجلی زمین پر آئے گی ،مگر کیسے؟

9 اپریل , 2026
اگلی خبر
امریکی فوج کا یورپ میں تجرباتی ڈرون بٹالین ختم کرنے کا فیصلہ

امریکی فوج کا یورپ میں تجرباتی ڈرون بٹالین ختم کرنے کا فیصلہ

یہ بھی پڑھیں

میزان بینک نے پہلا 24 گھنٹے سروس سینٹر کھول دیا

میزان بینک نے پہلا 24 گھنٹے سروس سینٹر کھول دیا

23 اگست , 2026
امریکی فوج کا یورپ میں تجرباتی ڈرون بٹالین ختم کرنے کا فیصلہ

امریکی فوج کا یورپ میں تجرباتی ڈرون بٹالین ختم کرنے کا فیصلہ

23 اگست , 2026
جزوی چاند گرہن 27 اور 28 اگست کی درمیانی شب ہوگا

جزوی چاند گرہن 27 اور 28 اگست کی درمیانی شب ہوگا

23 اگست , 2026
بین اسٹوکس کی شاندار کارکردگی، ڈرہم نے ڈربی شائر کو 338 رنز سے شکست دے دی

بین اسٹوکس کی شاندار کارکردگی، ڈرہم نے ڈربی شائر کو 338 رنز سے شکست دے دی

23 اگست , 2026
پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد کامیابی

پاکستان کی ہاکی ورلڈ کپ میں 16 سال بعد کامیابی

23 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In