پیر , 24 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home پاکستان

اراکین پارلیمنٹ کی نئی رہائش گاہوں کا منصوبہ تکمیل کے قریب

18 گھنٹے پہلے
A A
اراکین پارلیمنٹ کی نئی رہائش گاہوں کا منصوبہ تکمیل کے قریب
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد(پاک ترک نیوز ) کئی سال کی تاخیر اور لاگت میں کئی گنا اضافے کے بعد اراکین پارلیمنٹ کے لیے نئی رہائش گاہوں کا منصوبہ تکمیل کے قریب پہنچ گیا۔

ذرائع کے مطابق اراکین پارلیمنٹ کے لیے 104 نئے فیملی سویٹس کی تعمیر کا مرحلہ ستمبر میں مکمل کرلیا جائے گا، جبکہ وزیراعظم شہباز شریف منصوبے کا افتتاح کریں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس وقت تقریباً 50 اراکین پارلیمنٹ سرکاری رہائش گاہ سے محروم ہیں۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے منصوبہ ہر حال میں ستمبر کے پہلے ہفتے تک مکمل کرنے کی ہدایت کردی ہے۔

اراکین پارلیمنٹ کے لیے 104 اضافی رہائش گاہوں کا منصوبہ 2010 میں شروع کیا گیا تھا، تاہم تعمیراتی کام میں مسلسل تاخیر کے باعث منصوبہ طویل عرصے تک زیر التوا رہا۔

ذرائع کے مطابق منصوبے کی ابتدائی لاگت تقریباً 3 ارب روپے تھی جو تاخیر کے باعث بڑھ کر 8 ارب روپے تک پہنچ گئی ہے۔

اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے وزیراعظم شہباز شریف سے منصوبے کی تکمیل کے لیے خصوصی فنڈز بھی منظور کروائے۔

پارلیمنٹ لاجز اور پارلیمنٹ ہاؤس کی عمارات کا انتظامی کنٹرول قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کے پاس ہے۔

موضوعات : parliamentPlans for new residences
ShareSend

متعلقہ خبریں

وفاقی بجٹ ، اراکان پارلیمنٹ کے اضافی فیملی سوٹس کیلئے ڈیڑھ ارب روپے مختص کرنے کی تجویز
پاکستان

وفاقی بجٹ ، اراکان پارلیمنٹ کے اضافی فیملی سوٹس کیلئے ڈیڑھ ارب روپے مختص کرنے کی تجویز

3 جون , 2026
اگلی خبر
پرائیویٹ حج کی رقم براہ راست نجی آپریٹر کو ادا کرنے پر پابندی

پرائیویٹ حج کی رقم براہ راست نجی آپریٹر کو ادا کرنے پر پابندی

یہ بھی پڑھیں

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا مرحلہ ، نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کا مرحلہ ، نواز شریف اور شہباز شریف کی ملاقات

23 اگست , 2026
فرد واحد کی خاطر فیصلے قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان

فرد واحد کی خاطر فیصلے قبول نہیں، مولانا فضل الرحمان

23 اگست , 2026
دشمن نے ایران کو وینزویلا بنانے کا سوچا لیکن ایسا نہیں ہوا، ایرانی صدر

دشمن نے ایران کو وینزویلا بنانے کا سوچا لیکن ایسا نہیں ہوا، ایرانی صدر

23 اگست , 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران پہنچیں گے،ایرانی میڈیا

فیلڈ مارشل عاصم منیر کل تہران پہنچیں گے،ایرانی میڈیا

23 اگست , 2026
ایشین کرکٹ کونسل کے انتخابات ، پاکستانی پینل نے بھارتی پینل کو شکست دیدی

ایشین کرکٹ کونسل کے انتخابات ، پاکستانی پینل نے بھارتی پینل کو شکست دیدی

23 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In