بدھ , 7 اکتوبر , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home اہم ترین 2

بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پر عملدرآمد ہونا چاہیے، فریقین فیصلے کو سبوتاژ نہ کریں: بیرسٹر گوہر

2 مہینے پہلے
A A
The decision to transfer the PTI founder to the hospital must be implemented; the parties concerned should not sabotage the decision Barrister Gohar.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اسپتال منتقلی کے سپریم کورٹ کے فیصلے پر عملدرآمد ہونا چاہیے، حکومت کو پریشانی نہیں ہونی چاہیے، پی ٹی آئی نے ہر طرح کی انڈرٹیکنگ دی ہے۔

بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ بڑی مشکل اور طویل عرصے کی کوششوں کے بعد اس فیصلے تک پہنچے ہیں، دونوں فریقین سے اپیل ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کو سبوتاژ نہ کریں۔انہوں نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی صحت ہماری اولین ترجیح ہے، صحت کے معاملے پر کسی قسم کی سیاست نہیں ہونی چاہیے۔

یہ بھی پڑھیں: بانی پی ٹی آئی کے علاج پر کوئی ابہام نہیں، صحت کا معاملہ سیاست سے الگ رہنا چاہیے: عطاء تارڑ

چیئرمین پی ٹی آئی نے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ایکٹوسٹس سے بھی اپیل کی کہ وہ کوئی ایسا اقدام نہ کریں جس سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر منفی اثرات مرتب ہوں۔بیرسٹر گوہر نے کہا کہ امید ہے سپریم کورٹ کے فیصلے پر من و عن عملدرآمد ہوگا اور تمام فریقین اس معاملے میں تحمل کا مظاہرہ کریں گے۔

موضوعات : #barristergoharimrankhanpti
ShareSend

متعلقہ خبریں

حکومت کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ ، بیرسٹر گوہر ، محمود اچکزئی سے رابطے
اہم ترین 2

حکومت کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ ، بیرسٹر گوہر ، محمود اچکزئی سے رابطے

7 اکتوبر , 2026
Barrister Gohar meets Senator Raja Nasir Abbas, discusses political situation
تازہ ترین

بیرسٹر گوہر کی سینیٹر راجہ ناصر عباس سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر مشاورت

7 اکتوبر , 2026
PTI long march route changed; it will head to Khyber before Peshawar.
تازہ ترین

پی ٹی آئی لانگ مارچ کا روٹ تبدیل ،پشاور سے پہلے ،خیبر جائے گا

7 اکتوبر , 2026
حکومت نے مذاکرات کی گنجائش نہیں چھوڑی، مولانا فضل الرحمان
اہم ترین 3

حکومت نے مذاکرات کی گنجائش نہیں چھوڑی، مولانا فضل الرحمان

6 اکتوبر , 2026
اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی
پاکستان

اسلام آباد جانے سے کوئی نہیں روک سکتا ،سہیل آفریدی

6 اکتوبر , 2026
Prime Minister offers talks to PTI if it ends march and sit-in
تازہ ترین

وزیراعظم کی پی ٹی آئی کومارچ اوردھرنا ختم کرنے کی صورت میں مذاکرات کی پیشکش

6 اکتوبر , 2026
اگلی خبر
Saudi Ministry of Hajj begins preliminary meeting to prepare for upcoming Hajj from 75 countries

سعودی وزارت حج کے 75ملکوں سےآئندہ حج کی تیاری کے ابتدائی اجلاس شروع

یہ بھی پڑھیں

حکومت کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ ، بیرسٹر گوہر ، محمود اچکزئی سے رابطے

حکومت کا پی ٹی آئی کو مذاکرات کا ایک اور موقع دینے کا فیصلہ ، بیرسٹر گوہر ، محمود اچکزئی سے رابطے

7 اکتوبر , 2026
فیلڈ مارشل سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات

فیلڈ مارشل سے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی ملاقات

7 اکتوبر , 2026
اسپیس ایکس کے 4 خلا باز تقریباً 10 ماہ بعد زمین پر واپس پہنچیں گے

اسپیس ایکس کے 4 خلا باز تقریباً 10 ماہ بعد زمین پر واپس پہنچیں گے

7 اکتوبر , 2026
پیراماؤنٹ نے 110 ارب ڈالر میں وارنر برادرز ڈسکوری کا کنٹرول سنبھال لیا

پیراماؤنٹ نے 110 ارب ڈالر میں وارنر برادرز ڈسکوری کا کنٹرول سنبھال لیا

7 اکتوبر , 2026
ناسا کا چاند پر مستقل انسانی اڈے کے لیے راکٹوں کی بڑی خریداری کا منصوبہ

ناسا کا چاند پر مستقل انسانی اڈے کے لیے راکٹوں کی بڑی خریداری کا منصوبہ

7 اکتوبر , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In