بدھ , 19 اگست , 2026
  • لاگ ان کریں
پاک ترک نیوز
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت
No Result
View All Result
پاک ترک نیوز
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کی شفا اسپتال منتقلی کا حکم چیلنج

6 گھنٹے پہلے
A A
Order to transfer PTI founder to Shifa Hospital challenged.
Share on Facebookwhatsapp

اسلام آباد ( پاک ترک نیوز) حکومت نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کو شفا اسپتال منتقل کرنے سے متعلق سپریم کورٹ کے حکم کے خلاف عدالتِ عظمیٰ میں نظرِثانی درخواست دائر کردی۔چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل کے توسط سے درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی گئی۔درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سپریم کورٹ اپنے 18 اگست کے فیصلے پر نظرِثانی کرے اور حکم واپس لیا جائے۔حکومت کی جانب سے مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ جیل رولز میں قیدی کو اسپتال منتقل کرنے کا باقاعدہ طریقہ کار واضح کیا گیا ہے، تاہم سپریم کورٹ کا گزشتہ روز کا فیصلہ جیل رولز کو نظرانداز کرتے ہوئے جاری کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں: بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی پر وفاقی حکومت کا اعتراض

درخواست میں کہا گیا ہے کہ عدالت نے پاکستان پریزن رولز اور متعلقہ قانون کے طریقہ کار سے ہٹ کر حکم جاری کیا۔حکومت نے عدالتِ عظمیٰ سے استدعا کی ہے کہ بانی پی ٹی آئی کی شفا اسپتال منتقلی سے متعلق جاری حکم پر نظرِثانی کی جائے۔

موضوعات : #imrankhanalshifahospitalpti
ShareSend

متعلقہ خبریں

The decision to transfer the PTI founder to the hospital must be implemented; the parties concerned should not sabotage the decision Barrister Gohar.
اہم ترین 2

بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی کے فیصلے پر عملدرآمد ہونا چاہیے، فریقین فیصلے کو سبوتاژ نہ کریں: بیرسٹر گوہر

19 اگست , 2026
There is no ambiguity regarding the PTI founder's medical treatment; health matters should be kept separate from politics Atta Tarar.
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کے علاج پر کوئی ابہام نہیں، صحت کا معاملہ سیاست سے الگ رہنا چاہیے: عطاء تارڑ

19 اگست , 2026
Political opposition aside, if the PTI founder is ill, he should be provided with medical facilities Sharjeel Memon.
تازہ ترین

سیاسی مخالفت اپنی جگہ، بانی پی ٹی آئی بیمار ہیں تو طبی سہولت ملنی چاہیے، شرجیل میمن

18 اگست , 2026
Federal government objects to the transfer of the PTI founder to the hospital.
تازہ ترین

بانی پی ٹی آئی کی اسپتال منتقلی پر وفاقی حکومت کا اعتراض

18 اگست , 2026
The Supreme Court has barred the politicization of the PTI founder's medical treatment.
تازہ ترین

سپریم کورٹ نے بانی پی ٹی آئی کے علاج پر سیاست سے روک دیا

18 اگست , 2026
Tehreek-e-Insaf welcomes the Supreme Court's verdict; the party will comply with the court's orders, says Barrister Gohar.
تازہ ترین

تحریک انصاف کا سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم، پارٹی عدالتی احکامات پر عمل کرے گی،بیرسٹر گوہر

18 اگست , 2026
اگلی خبر
There is no ambiguity regarding the PTI founder's medical treatment; health matters should be kept separate from politics Atta Tarar.

بانی پی ٹی آئی کے علاج پر کوئی ابہام نہیں، صحت کا معاملہ سیاست سے الگ رہنا چاہیے: عطاء تارڑ

یہ بھی پڑھیں

امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،کشمیر سے متعلق امریکی سفیر کے بیان پر پاکستان کا شدید احتجاج

امریکی ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی،کشمیر سے متعلق امریکی سفیر کے بیان پر پاکستان کا شدید احتجاج

19 اگست , 2026
ایک لاکھ 8 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری

ایک لاکھ 8 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری

19 اگست , 2026
ہاکی ورلڈ کپ ،بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

ہاکی ورلڈ کپ ،بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

19 اگست , 2026
تحفظات دور نہ ہوئے تو ن لیگ سے تعاون نہیں کریں گے، بلاول بھٹو

تحفظات دور نہ ہوئے تو ن لیگ سے تعاون نہیں کریں گے، بلاول بھٹو

19 اگست , 2026
حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا فیصلہ

حکومت کا ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی کا فیصلہ

19 اگست , 2026

ہمارے بارے میں

"پاک ترک نیوز" ایک غیر جانب دار اردو نیوز ویب سائٹ ہے جو پاکستان، ترکی اور دنیا بھر کی اہم خبروں، تجزیات، اور فیچر مضامین کو اردو قارئین تک بروقت اور مستند انداز میں پہنچانے کا عزم رکھتی ہے۔ ہم پاک ترک تعلقات، عالمی سیاست، معیشت، ثقافت، اور سوشل ایشوز کو ایک نیا زاویہ دیتے ہیں، تاکہ قارئین باخبر، با شعور اور با اثر رہیں۔

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • ترکک
  • دنیا
  • ہمارے بارے میں
  • شرائط و ضوابط
  • پرائیویسی پالیسی
  • اعلانِ لاتعلقی
  • رابطہ کریں

ہمارا سوشل میڈیا فالو کریں

Facebook Twitter Instagram Youtube

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • ترکیہ
  • دنیا
  • کھیل
  • معیشت
  • کالم/بلاگز
  • ٹیکنالوجی
  • تعلیم و صحت

Copyright 2026 © تمام اشاعتی حقوق پاک ترک نیوز کے محفوظ ہیں۔ بغیر اجازت نقل و اشاعت کی اجازت نہیں۔